• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    شیخ بن باز اور امریکی افواج!!

    بھائی جان، افسوس ہے کہ میں فتویٰ تو نہ ڈھونڈ سکا، لیکن جو حوالے میں نے دیے تھے، وہ صحیح ہیں، ""الشرق الاسود اگست 21، 1990، پیج 4" اور السعودی مسلمون نیوز پیپر میں پبلش شدہ" بھائی جان میں نے ہر جگہ سے Confirm کیا ہے، اور سب نے کہا ہے کہ شیخ نے یہ فتویٰ دیا تھا، بہت سے ہمارے سلفی بھائیوں نے بھی...
  2. رضا میاں

    شیخ بن باز اور امریکی افواج!!

    بھائی جان مجھے لگتا ہے کہ میں نے جلدی میں کوئی دوسرا فتویٰ ڈال دیا۔ کیونکہ جب میں نے لگایا تھا میں نے خود نہیں پڑھا تھا، کیونکہ مجھے دیر ہو رہی تھی۔ لہذا میں مطلوبہ فتویٰ سرچ کرتا ہوں، اور پھر لگاتا ہوں، انشاء اللہ!!
  3. رضا میاں

    قتال کرنے کی شرط کیا ہے؟

    فور میٹنگ کے لیے جزاک اللہ خیراً، اور یہ رہا اس کا لنک http://www.islamqa.com/ur/ref/69746/ruler
  4. رضا میاں

    شیخ بن باز اور امریکی افواج!!

    یہ فتویٰ "الشرق الاسود اگست 21، 1990، پیج 4" میں دیکھا جا سکتا ہے۔ السعودی مسلمون نیوز پیپر نے یہ فتویٰ پبلش کروایا تھا۔ اور اس کی English ترجمہ یہ ہے، at-Tawheed magazine (vol.23; no.10): "A peace treaty with the jews does not imply having love for them, or taking them as friends and...
  5. رضا میاں

    قتال کرنے کی شرط کیا ہے؟

    لیجیے میں نے خود ہی جواب دھونڈ لیا۔ جب دشمن مسلمانوں پر حملہ آور ہو جائے تو اس حالت ميں ہر مسلمان شخص پر قتال اور لڑائى كرنا فرض ہو جاتا ہے، اور اس وقت امام المسلمين كى اجازت حاصل كرنے كى شرط نہيں۔ رہا وہ جہاد جس كا مقصد فتوحات ميں وسعت دينا، اور كفار كو اسلام كى دعوت دينا، اور جو اللہ تعالى...
  6. رضا میاں

    شیخ بن باز اور امریکی افواج!!

    اسلام علیکم، میں جب بھی کسی شخص (خاص طور پر حنفی حضرات) کو شیخ بن باز کا کوئی فتویٰ سناتا ہوں، تو وہ انہیں بھت برا بھلا کہتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ بن باز نے Gulf War میں امریکی افواج کو سعودی عرب میں آنے کی اجازت دے تھی، اور یہ کہ وہ (نعوذ باللہ) امریکہ کا چمچہ تھا۔ اور یہ کہ سعودی حکومت ان...
  7. رضا میاں

    قتال کرنے کی شرط کیا ہے؟

    علماء سے گذارش ہے کہ براہ مہربانی جواب دیںٖ!
  8. رضا میاں

    توحید حاکمیت اور فاسق وظالم حکمرانوں کی تکفیر

    اووووو!!! میں سمجھا آپ (عالم گیری) Scholarism کی بات کر رہے ہیں، لیکن وہ سمجھنے میں غلطی ہو گئی، آپ (Secularism) کی بات کر رہے تھے۔ lol
  9. رضا میاں

    قتال کرنے کی شرط کیا ہے؟

    اسلام علیکم، میں نے سنا تھا کہ کافروں کے خلاف قتال کرنے کے لیے خلیفہ یا حکمران کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے بغیر قتال نہیں کیا جا سکتا، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو کیا اسامہ بن لادن پر یہ ضروری نہیں تھا؟؟
  10. رضا میاں

    توحید حاکمیت اور فاسق وظالم حکمرانوں کی تکفیر

    انس بھائی، یہ 'فتنہ سیکولر ازم' سے کیا مراد ہے؟ ذرا دو چار الفاظ میں وضاحت کر دیں۔ جزاک للہ خیراً
  11. رضا میاں

    محترم رضا صاحب

    وعلیکم سلام، بھائی جان آپ کا بھت بھت شکریہ کہ آپ نے مجھ جیسے ادنیٰ سے طالب علم، جس کی اتنی حیثیت بھی نہ تھی، اتنی عزت سے نوازا۔ اللہ ہم سب کو دین کی خدمت کرنے میں لگائے، اور حق کو پوری دنیا تک پھیلانے کی توفیق دے۔ آمین۔ جزاک اللہ خیراً
  12. رضا میاں

    توحید حاکمیت اور فاسق وظالم حکمرانوں کی تکفیر

    ماشاء اللہ! سبحان اللہ! کیا بات ہے!!! میری ساری مشکلات اب دور ہو گئی ہیں۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے، آمین! بھت ہی اچھا مضمون ہے۔
  13. رضا میاں

    امام ابن بازؒ اورامام البانیؒ کے مابین ہم آہنگ ومشترک پہلو

    دونوں واقعی میں بھت بڑےامام تھے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اکیسویںصدی میں امام ابن باز، امام البانی، اور امام ابن عثیمین جیسے علماء دنیا میں ابھی تک پیدا ہی نہیں ہوئے۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
  14. رضا میاں

    اسامہ بن لادن کی شخصیت پر سوال!!

    اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ اسامہ نے حکمرانوں کی تکفیر کس وجہ سے کی، اور اس کا یہ فتوی اگر غلط ہے تو کیوں ہے، ذرا تفصیل سے بتایں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
  15. رضا میاں

    اسامہ بن لادن کی شخصیت پر سوال!!

    جزاک اللہ خیراً، کیا یہ سچ ہے کہ شیخ بن باز رحمہ اللہ نے اسامہ بن لادن کو خارجی قرار دیا ہے؟
  16. رضا میاں

    امام ابو اسحاق السبعی اور ان سے امام سفیان بن عیینہ کا سماع!!!

    بھت شکریہ بھائ جان، اگر عربی عبارتوں کا بھی ترجمہ ہو جاتا تو بھت اچھا ہوتا۔ جزاک اللہ خیراً
  17. رضا میاں

    اسامہ بن لادن کی شخصیت پر سوال!!

    اسلام علیکم، کیا اسامہ بن لادن صحیح انسان ہے؟ کیا وہ قرآن و سنت کے مسلک پر ہے؟؟ کیا اس کی موت پر ہمیں افسوس ہونا چاہیے؟ یہ سوال مجھے ہمیشہ تنگ کرتے ہیں، اس لیے جواب کا طلب گار ہوں۔ اس کی شخصیت کے بارے مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیراً
  18. رضا میاں

    نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے اندھے شخص كى حديث كے متعلق اشكال

    سوال نمبر ( 22809 ) جس کا پہلےجواب میں ذکر ہوا ہے، وہ یہ رہا۔ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر سب و شتم كرنے والے كا حكم ميں نے ايك كيسٹ ميں سنا كہ جس نے بھى نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر سب و شتم كيا اسے قتل كيا جائےگا، چاہے وہ توبہ كا اظہار بھى كرے، تو كيا اسے بطور حد قتل كيا جائے گا يا...
  19. رضا میاں

    نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے اندھے شخص كى حديث كے متعلق اشكال

    سوال نمبر ( 103739 ) جس کا جواب میں ذکر ہوا ہے، وہ یہ رہا۔ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر سب و شتم كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے نبينا شخص كى حديث كے بارہ ميں ميرا سوال درج ذيل دو احاديث كے بارہ ميں ہے: " ايك اندھے كى ام ولد ( لونڈى ) تھى جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر سب و شتم اور...
  20. رضا میاں

    نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے اندھے شخص كى حديث كے متعلق اشكال

    برائے مہربانى سنن ابو داود كى اس حديث كى شرح اور سبب بيان كريں جس ميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والے غلام كو اس كے مالك نے قتل كر ديا تھا، اور اسے اس كى سزا نہيں دى گئى، كيا اس كا سبب يہ تھا كہ كفار كے اولياء كو جو مسلمانوں كو اذيت ديں ديت نہيں دى جائيگى ؟ الحمد للہ: سوال...
Top