الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
(إذا جٔتم و نحن سجود فاسجدوا ولا تعدوا شیئاً ومن أدرک الرکعۃ فقد أدرک الصلوٰۃ)جب تم آؤ اور ہم سجدے میں ہوں تو سجدہ کرو اور اسے کچھ بھی نہ شمار کرو اور جس نے رکعت پالی تو اس نے نماز پالی۔
اس روایت کے راوی یحییٰ بن ابی سلیمان کے بارے میں امام بخاری نے فرمایا:‘‘...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اسکا جواب دیں کیوں کہ میں نے محدثین نے ایسے اقوال بھی دیکھیں ہیں جو فضائل میں ضعیف احادیث کو نہ ماننے کے قائل ہیں اور ایسے بھی اقوال دیکھیں ہیں جو اس کے قائل ہیں جو قائل ہیں میں ان کے اقوال پیش کر رہا ہوں برائے مہربانی اسکا جواب دیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے درخواست ہے کی مجھے اسکا جواب دیں یہ ایک حنفی کی پوسٹ سے کاپی کیا گیا ہے
امام ابن عبدالبررحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
وقد روی عن جابر بن عبداللہ باسناد لا یصح ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال الدینار اربعۃ وعشرون قیراطاً و ھذا الحدیث وان لم یصح...
بھائ جان شیخ زبیر علی زئ رحہ ہاتھ اٹھا کر وتر پڑھنے کے قائل نہیں تھے؟ ؟؟
شاید انہوں نے اپنے فتاوی علمیہ میں اس پر تبصرہ کیا ہے
ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں
جزاک اللہ خیربھائ جان
@ابن داود بھائ السلام علیکم
کیا یہ کتابیں مل سکتی ہیں؟ ؟ مجھے ان کتابوں کے کچھ صفحات کا فوٹو چاہئے
لامع الدراری علی جامع البخاری رشید احمد گنگوہی کی
فوائد الدراری العجلونی کی
فضل الباری شبیر احمد عثمانی کی
الکوثر الجاری ابو القاسم بنارسی کی
درس مسلم محمد شفیع عثمانی کی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائ جان ابن بطوطہ نے یہ نقل کیا ہے کہ ابن تیمیہ رحہ جس طرح ممبر سے اترے اسی طرح اللہ بھی نزول کرتا ہے (نعوذ باللہ)
لیکن میری پوسٹ اس سے الگ ہے میری پوسٹ میں ابن بطوطہ کے حوالے سے کوئ بات نہیں ہے بلکہ تقی الدین الحصنی کے متعلق بات ہے
جزاک اللہ خیر بھائ جان