• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    استواء علی العرش پر امام ابن تیمیہ رحہ پر ایک اعتراض کا جائزہ

    ﮐﯿﺎ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻦ ﺗﯿﻤﯿﮧ ﺭﺣﮧ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ؟ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻦ ﺗﯿﻤﯿﮧ ﺭﺣﮧ ﮐﺎ ﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻘﯽ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻟﺤﺼﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﻧﻘﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ کہ ﺍﻟﺘﻘﻲ ﺍﻟﺤﺼﻨﻲ ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﻋﻠﻲ ﺍﻟﺪﻣﺸﻘﻲ ﻋﻦ ﺃﺑﻴﻪ...
  2. عامر عدنان

    کیا ابی العز حنفی رحہ گمراہ تھے؟ دار العلوم دیوبند کا فتوی ملاحظہ فرمائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعض مقلدین آ ج کل یہ کہتے پھرتے ہیں کہ ابی العز حنفی رحہ گمراہ تھے ان کے لئے لمحہ فکریہ علمائے دیوبند کا فتوی دیکھیں " Aug 12,2015 Answer: 60588 Fatwa ID: 935-930/H=10/1436-U امور دینیہ بالخصوص کسی اہم اور اونچی شخصیت کو گمراہ قرار دینے میں عام لوگوں کا...
  3. عامر عدنان

    حالت نماز میں ذکر کو چھونا کیسا ہے؟

    جزاک اللہ خیر بھائ جان اگر کبھی ایسا موقع پیش آ گیا تو؟
  4. عامر عدنان

    حالت نماز میں ذکر کو چھونا کیسا ہے؟

    السلام عليكم بھائ جان بھائ جان اگر میں حالت نماز میں ہوں اور یرے ذکر میں کھجلی ہو رہی ہے تو میں کیا کروں؟؟؟؟؟
  5. عامر عدنان

    حالت نماز میں ذکر کو چھونا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کہ میری اصلاح کریں کہ اگر میں حالت نماز میں ہوں اور کسی عزر کی وجہ سے میں نے اپنی ذکر کو چھو لیا تو کیا وضو باقی رہے گا اور نماز ہو جائے گی برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں اور اس بارے میں اسلاف کی کیا رائے ہے؟
  6. عامر عدنان

    کیا امام بخاری رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے جامد مقلد تھے؟

    امام ابن عبد البر رحہ لکھتے ہیں کہ وَالْمُقَلِّدُ لَا عِلْمَ لَهُ وَلَمْ يَخْتَلِفُوا فِي ذَلِكَ مقلد کے پاس کوئ علم نہیں ہوتا اور اس بات میں کوئ اختلاف نہیں ہے ( جامع البیان العلم جلد 2 ص 993 ) اب فیصلہ خود کر لیں کہ امام بخاری رحہ علم والے تھے یا نہیں سرفراز خان صفدر دیوبندی فرماتے...
  7. عامر عدنان

    بھارت میں سیکڑوں خاندانوں کا قبول اسلام :

    آ مین ہمارے بھارت میں بہت تیزی سے الحمد اللہ نومسلم اسلام قبول کر رہے ہیں
  8. عامر عدنان

    عربی جاننے والوں سے ایک درخواست

    بھائ جان اللہ آ پ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور آ پ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آ مین
  9. عامر عدنان

    عربی جاننے والوں سے ایک درخواست

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کی اگر وہ عربی جانتے ہوں تو برائے مہربانی اسکا ترجمہ کر دیں میں کافی دنوں سے پریشان ہوں اسکو لیکر دو تین بھائیوں کو عربی آ تی ہے لیکن پھر بھی وہ اسکا ترجمہ نہ کر سکے اسی وجہ سے میں آ پ حضرات سے ترجمہ کرنے کی اپیل کر رہا ہوں میری مدد کریں اللہ...
  10. عامر عدنان

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    جزاک اللہ خیر بھائ جان
  11. عامر عدنان

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    جزاک اللہ خیر بھائ جان
  12. عامر عدنان

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برائے مہربانی اہل علم سے گزارش ہے کہ میری اصلاح کریں
  13. عامر عدنان

    کیا امام ابن حبان رحہ قبر والوں کے وسیلے سے دعا مانگنے کے قائل تھے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کہ کہ وہ تفصیل بخش جواب دیں امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا مجھے جب بھی کوئی مشکل پیش آئی تو میں امام موسی رضا کی قبر پر گیا اور وھاں جا کر اپنی حاجت کے لیے اللہ سے دعا کی اور وہ پوری ہوئی (کتاب الثقات لابن حبان ترجمة موسى الرضا) -...
  14. عامر عدنان

    علم غیب سے متعلق ایک دلیل کا جواب درکار ہے

    جزاک اللہ خیر بھائ جان اللہ آ پکے علم میں مزید اضافہ کرے آ مین بھائ جان اگر آ پکے پاس اس روایت کے راویوں کے حالات اردو میں ہو تو ضرور پیش کر دیں جزاک اللہ خیرا
  15. عامر عدنان

    علم غیب سے متعلق ایک دلیل کا جواب درکار ہے

    @خضر حیات @اسحاق سلفی @ابن داود @کفایت اللہ @محمد عامر یونس @محمد ارسلان @محمد علی جواد
  16. عامر عدنان

    علم غیب سے متعلق ایک دلیل کا جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اس حدیث کا تفصیلی جواب دیں جزاک اللہ خیر
  17. عامر عدنان

    حیات النبی

    جزاک اللہ خیر داود بھائ
Top