الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہی امام بزدوی اسی کتاب میں صفۃ غضب کی معنی حقیقی بیان کرکے اس کی نفی کرتے ہیں آپ خود ہی ملاحظہ فرمائیے
آگے کچھ معنی بھی بیان کردوں تاکہ آپ اپنے مطلب کا معنی نہ نکال سکے
غضب (غصہ ) اور رضا (خوشی ) دو صفت ہیں اللہ کے صفات میں سے بغیر کسی کیفیت کے ساتھ
یعنی (ان صفات ) کی کیفیت بیان کئے بغیر ،...
اس میں کہیں بھی یہ نہیں کہ ید ،وجہ، نفس ، سے اس کا معنی حقیقی مراد ہےمثال کے طور پر ید کا معنی حقیقی یہ ہے ،کہ وہ آلہ جارحہ جس سے انسان کوئی چیز لے سکے یا دے سکے جو اس کے بدن کا ایک عضو ہے ،
کیا امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا یہی مراد ہے ،
حالانکہ آپ لوگ یہی معنی مراد لے کر کیفیت کو مجہول قرار...
آپ یہ بتائیں کہ وہو معکم این ما کنتم میں معیت سے مراد معیت علمی اور صفاتی لینا کیا تاویل نہیں؟
امام بخاری رحمہ اللہ کا کل شیئ ہالک الا وجہہ میں وجہہ کی تفسیر ملکہ سے کرنا کیا تاویل نہیں ؟
تمام ائمہ کا مسلک تفویض ہے اور تفویض بھی تاویل ہے ، کیونکہ ایک جگہ آپ کےہی حضر حیات نے تاویل کی تعریف یوں کی تھی ، کہ لفظ کو اپنی اصل معنی سے پھیر نا ،
ید کا معنی حقیقی ہے ہاتھ ،جس کو عضو جارحہ بھی کہا جاتا ہے ، اپنی تمام کیفیات کے ساتھ ،
اگر آپ کسی بھی اہل لغت سے پوچھ لیں کہ ید کسے کہتے...
(1)بھائی: پھر تو شافعی بھی اس کو کہا جاتا ہے جو اصول وفروع میں امام شافعی رحمہ اللہ کا ہو ،
صوفیت اور ماتریدیت و اشعریت کی وجہ سے اگر آپ دیوبندیوں کو خالص حنفی نہیں کہہ رہے ، تو پھر
امام غزالی ، امام نووی ، امام ابن دقیق العید ، حافظ سخاوی ، حافظ ابن حجر ، حافظ سیوطی ، حافظ زین العراقی رحمہم...
جواب :
اہل حدیث کے ہر دل عزیز حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے بدائع الفوائد (جلد3: صفحہ : 601 مکتبہ الشاملہ ) میں لکھا ہے :
قال في رواية المزني أسفل السرة بقليل ويكره أن يجعلهما على الصدر وذلك لما روى عن النبي أنه نهى عن التكفير وهو وضع اليد على الصدر
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تکفیر سے منع...
لولی بھائی : آپ کے پیش کردہ کچھ حوالوں میں ہے کہ اللہ عرش پر مستوی ہے اور عرش ساتوں آسمانوں کے اوپر ہے
اور کچھ حوالوں سے ثابت ہے کہ اللہ آسمان میں ہے مزید یہ کہ آسمان کا تعیین بھی نہیں کیا آپ نے ۔
ایک حوالہ میں یہ ہے کہ اللہ تعالی رات کے آخری پہر میں آخری آسمان پر تشریف آوری فرماتے ہیں ، تو اس...
لولی بھائی :احناف کے ہاں اندھے کی امامت مکروہ ہے ناجائز نہیں ، لیکن یہ عام اندھے کی بات ہورہی ہے ،ہاں اگر وہ اندھا حاضرین سے اعلم اور افضل ہو تو بلاشبہ اس کی امامت جائز ہے جیساکہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ والی حدیث آپ نے پیش کیا ہے اور اس کی تصریح احناف کی کتابوں میں موجود ہے ۔
یہ تو اصولی جواب...
جہاں تک اس ٹیگ کی بات ہے ، اس میں غور سےدیکھے ، تو اس میں صاحب قصہ (جس کے بارے میں بات ہورہی ہے ) حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ ہیں وہ صرف دیوبندیوں کا مسند نہیں بلکہ اہل حدیث کا بھی ہے ،تو سوال دونوں پر اٹھتا ہے ،دراصل یہ معاملہ عالم مثال سے متعلق ہے ،جس میں ایک روح کی دوسری روح سے ملاقات ہوتی...
لولی بھائی : آپ کے اس مندرجہ ذیل ٹیگ سے تو آپ کو جواب ہی مل گیا ، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو جواب معلوم ہوتا ہے لیکن چھیڑنے کے لئے یہ شرارتیں کرتے رہتے ہو۔
یار : آپ لوگ کیوں میرا منہ کھولنا چاہتے ہو ، ایک جھلک میری آخری تھریڈ میں ملاحظہ ہو ، یہ میری عادت ہی نہیں ۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D9%BE.20716/#post-162855