الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیا جاسکتا ہے لیکن واقعی جواب ہے ہی نہیں
جس طرح حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس حدیث کے بارے میں لم اجدہ کے الفاظ لائے ہیں ایسے ہی امام بخاری رحمہ اللہ والی سند کے بارے میں بھی استعمال کئے ہیں تو کیا وہ من گھڑت ہوگی ۔صرف اس ایک ہی سند کی بات کر رہا ہوں ۔
تو امام بخاری رحمہ اللہ ایسے تعلیقات جب...
شاکر بھائی : کمال کرتے ہواہل حدیث گمراہ تو نہیں کہوں گا کہ ذرا سخت لفظ ہے البتہ نادانی کا شکار ضرور ہیں
میں ایسی باتیں عام طور پر منظر عام پر نہیں لاتا ،(ورنہ پھر مجھ میں اور لولی آل ٹائم میں فرق کیا رہے گا )لیکن آپ سلجھے ہوئے ہیں ، آپ کے علم میں ہوگا کہ اہل حدیث تمام صفات کو اس کے حقیقی...
بھائی : حق سمجھنے کا مطلب یہ ہے کہ جائز سمجھتے ہیں ،بجائے اس کے کہ صفات کو اپنی حقیقی معنی میں لیکر تشبیہ کی طرف لے جایا جائے ، بہتر ہے کہ ایک جائز اور قریب المعنی تاویل کرکے اس کو تشبیہ سے بچایا جائے ،
جیساکہ سب مفسرین وھو معکم این ما کنتم میں کرتے ہیں
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، آپ نے میرا...
اشماریہ بھائی کیلئے کوئی شرط نہیں اور میرے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے لولی بھائی : آپ میرے بڑے ہیں محترم ہیں ، حیاتی مماتی کا فقہی اور فروعی اختلاف نہیں بلکہ اصول اوراعتقادی ہے ، لہذا آپ کا یہ قید ہی باطل ہو ا ۔
باقی آپ یہ جو سوالات کر رہے ہیں یہ سارے پرانے ہیں جن کے جوابات کئی بار دئیے جا چکے ہیں...
یہ سوال بالکل ایسا ہی ہے جیساکہ معتزلہ کے بارے (جو کہ فروعا حنفی تھے ) میں دیوبندیوں سے پوچھا جائے ، کہ اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یانہیں ؟
دراصل لولی آل ٹائم (نرم الفاظ میں ) میں نادانی وہاں کر جاتے ہیں جب وہ اصولی اختلاف کو فروعی اختلاف کے ساتھ خلط ملط کرجاتا ہے ۔
مماتیوں کے پیچھے جو...
جی بالکل : ہمارا مسلک تفویض ہے اور عوام کو گمراہی سے بچانے کے لئے ہم تاویل کرتے ہیں ، اس کو حق بھی سمجھتے ہیں(چنانچہ امام بخاری رحمہ اللہ اور دیگر بہت سارے محدثین اور ائمہ نے تاویل کیا ہے )،ورنہ مسلک ہمارا تفویض ہی ہے ۔
میں الزاما یہ پوچھ سکتا ہوں ، کہ آپ لوگ امام صاحب کے بارے میں الزام تراشی کیوں نہیں چھوڑتے ؟
ابھی تک کوئی ایسی بے سرو پا بات آپ ثابت نہیں کر پائے ۔
نہ ہم فقہ حنفی کو عین اسلام (بمعنی کل اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ میری دانست میں آپ کا اعتراض اس پہلو پر ہے ) ہونے کا دعوی کررہے ہیں ۔
بلکہ آنجناب...
بھائیوں : میں حیران ہو کہ یہ عبارت معرکۃ الآراء کیوں بنی ؟!!!!!!!!
حضرت انور شاہ کشمیری صاحب رحمہ اللہ نے عمر کی ضیاع کی جو علت بیان کی ہے اس سے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی عظمت ثابت ہورہی ہے نہ کہ خفت ۔مندرجہ ذیل صفحہ میں خط کشیدہ عبارت ملاحظہ ہو ۔