الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کاش تم لوگ ذرا آگے تو پڑھ لیتے ، کہ اسی حوالے سے الٹا امام اہل حدیث کو کافر سمجھ رہے ، کیونکہ ان کا مسلک ہے کہ اللہ سات آسمانوں کے اوپر عرش پر ہے تو اللہ کے جہت فوق ، اور عرش کا مکانیت ثابت ہورہاہے
آگے کی عبارت ذرا غور سے پڑھیں
لان ھذا القول یوھم ان للحق مکانا معنی اس کا یہ ہے : جو یہ کہے کہ...
جب شیخ الاسلام ہمارا ہم موقف ہوا تو مطلب غیر مقلدین کا بھی وہی مسلک ہے جو حنفیوں کا ہے تو چلیں دونوں ہی قرآن وحدیث سے دلیل پیش کریں ،
یا اہل حدیث یہ اعلان کریں کہ شیخ الاسلام رحمہ اللہ ہمارے پارٹی کا نہیں ۔
بھائی : حنفی تو پھر بھی سود کی بات کرتے ہیں لیکن اہل حدیث حضرات کا شیخ الاسلام کیا کہتے ہیں وہ بھی ذرا ملاحظہ ہو : ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مجموع الفتاوی : جلد 29: 124 :
کہ دارالحرب میں اگر کوئی کسی آدمی کو چوری کرے یا کسی کافر کے بچوں کو چوری کرے تو یہ مسلمان کے لئے جائز ہے کیونکہ کفار کا مال...
تقی عثمانی صاحب نے بالکل بجا فرمایا کہ ایک عامی مقلد کو براہ راست حدیث پر عمل نہیں کرنی چاہیے کیونکہ حدیث میں تعارض پاکر وہ گمراہ ہوسکتا ہے ، اور اس کے لئے دلیل پیش ہے :خطیب بغدادی نے الفقیہ والمتفقہ میں جلد: 2: 158 فرمایا ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان احادیث میں بہت سارے گمراہی ہے...
سب سے پہلی بات : اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے بالکل درست فرمایا ہے کہ تاویل بارد نہیں کرنی چاہئے لیکن احناف نے تاویل بارد کہاں کی ہے وہ ذرا اپنے الفاظ میں پیش کردیں ، ذرا نوازی ہوگی ۔
جان سے پیارے میں کیا گستاخی ہے
یار میں قسم اٹھاؤں کہ میں ابن تیمیہ اور ابن قیم الجوزیہ رحمہما اللہ کیساتھ اپنی جان سے بھی زیادہ پیا ر کرتا ہوں پھر آپ لوگ مان جائیں گے ۔
بھائی میں نے اصل کتابوں سے رجوع کیا ، وہاں صرف مسجد کے دروازے کا ذکر ہے نہ کہ بیت اللہ کے دروازے کا
تو اپنی پیش کردہ حوالہ میں یا تو اس کا مؤلف جھوٹ بول رہا ہے یا آپ ، حوالہ دونوں کتابوں کا پیش ہے ہدایہ :جلد : 2: 120 : طبعہ : المکتبہ الاسلامیہ
ولا قطع في أبواب المسجد لعدم الإحراز فصار كباب...
حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب :
بھائی مجھ میں کوئی قابلیت نہیں
مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے بارے میں اس امر کا خو ب پتہ ہے
لیکن حق کی طرف رجوع کرکے کیا میں ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی توہین میں ننگ کو بمعنی عار یا اور کوئی ہتک آمیز معنی میں لے لوں؟
میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ میں نے ننگ...
دلیل وہی ہے جوحافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ہے
یا آپ لوگ یہ اقرار کریں کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ بغیر دلیل یہ حکم لگایا ہے ،
اندھی تقلید نہیں بھائی ،
میں دلیل پیش کروں گا لیکن پہلے اپنے شیخ الاسلام سے تو نمٹ لیں ۔
بھائی سب سے پہلے آپ اپنے شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کو ہمارے ساتھ ملائیں پھر ہمارا تعارض حدیث سے کرائیں،اس لئے حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنے مجموع الفتاوی جلد: 28 : صفحہ : 189 میں لکھا ہے کہ جن چیزوں کی حفاظت نہیں کی جاتی ، ان کے چوری پر حد نہیں :
اب قبروں کے تو چوکیدا ر نہیں...
ایک بے سند" حدیث قدسی" کی تحقیق
عرصہ سے ایک "حدیث قدسی" زبان زد خاص وعام ہے ،اور خوب شہرت حاصل کر چکی ہے۔حالانکہ یہ حدیث اس درجے اور مقام کی نہیں ہے کہ اس کو بیان کیا جاسکے۔ ذیل میں اس حدیث کی تخریج کی جاتی ہے' تاکہ اس کی اسنادی حیثیت اور مقام واضح ہو ۔
اردو میں اس "حدیث قدسی" کا مفہوم یہ ہے...
دلائل ہمارے ہوں اور وقعت محدثین کے ہاں ڈھونڈے ؟ ! کمال کرتے ہو یا ر:
یعنی صحت اور ضعف کے سلسلے میں ان محدثین کے اجتہاد کی تقلید کروں ، کیونکہ تصحیح اور تضعیف تو اجتہادی امور ہیں ، اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ تو ان امور میں محدثین کا بھی سرخیل ہے مزید برآں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے تصحیح اور...
1)بالکل پڑھا ہے بلکہ پیا ہے ، لیکن حضر حیات صاحب ابن حجر رحمہ اللہ تو آپ لوگوں کے ہاں بدعتی ہے اورساتھ اپنے بدعتی عقیدہ کی طرف داعی بھی ہے اب اس کی کتاب اور سند استدلال!!!!!!!!!!!!!!!! بقول ارشاد الحق اثری صاحب دامت برکاتہم : چہ معنی دارد
2) ابن حجر رحمہ اللہ وہ اپنے سند سے نقل کرتے ہیں بہت...
میرے پیارے بھائی : حضرحیات : آپ نے تاویل کی تعریف ، معانی اور احکام بتلا کر حکم کے لئے متذکرہ بالا چار چیزوں کا حکم لگایا ، میں پر صرف یہی سوال اٹھایا کہ پھر امام بخاری رحمہ اللہ نے جو تاویل کیا ، کیا اس پر وہ چار چیزوں کا حکم لگے گا؟
حافظ عمران صاحب ہم مقلد (بقول آپ لوگوں کے ) جاہل ہوکر بھی عربی سمجھے ، اور متبع (عالم اور محقق) ہوکر بھی ہم سے عربی کا ترجمہ مانگ رہے ہو ، شاباش
بھائی ٹائم کم پاتا ہوں یہ تھریڈ بھی بہت مشکل سے اور بہت سارے غصے اور باتیں سن کر لکھ پاتا ہوں ٹائم ملا تو ترجمہ بھی لکھ دوں گا ، لیکن یہ بات بالکل...