الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جرح وتعدیل کا ابتدائی قائدہ سوالاً جواباً
رواۃِ حدیث کے حالات ا ن کے رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو ’’علم جرح وتعدیل ‘‘ اور ’’علم اسماء رجال ‘‘کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث کے عام حالات پر گفتگو کی جاتی ہے اور علم جرح...
اسلامی نظریہ حیات
اس دنیا میں انسان کا وجود کسی اتفاق یا حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ خالق وحدہ لاشریک کی ایک بامقصد تخلیق کا ظہور ہے۔اور انسان کی تخلیق کا اصل مقصد یہ ہے کہ وہ اپنی عبادت اور بہترین عمل کے ذریعے اپنے خالق کا شکر ادا کرے۔ اسلامی نظریہ حیات ہی وہ واحد نظریہ ہے کہ جس میں انسانی زندگی...
ایمانی بہار کا پیغام ماہ صیام
رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ...
حدیث وحی ہے
قرآن کریم تمام شرعی دلائل کا مآخذ ومنبع ہےقرآن مجید نے سنت نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا مصدرِ ثانی مقرر کیا ہے ۔ قرآن مجید کے ساتھ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے قرآن مجید میں بے شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔امت مسلمہ کا اس بات بر ہمیشہ اتفاق اوراجماع رہا ہےکہ قرآن...
حقیقت شرک
شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روزہ عقیدہ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی...
فصل الکلام فی جواب تفہیم الکلام
جماعت المسلمین رجسٹرڈ 1975 میں کراچی میں مسعود، احمد صاحب نے بنائی ان کا یہ خیال ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کی بنیاد بخاری مسلم کی صحیح حدیث پر رکھی ہے۔ دراصل انہوں نے اس حدیث کو لیکر بہت سے علمی مغالطے دئیے ہیں حتیٰ کہ اس حدیث کے دیگر طرق کو یکسر نظر انداز کردیا۔...
مریضوں کے حقوق و فرائض اور کورونا مریض کے بارے میں اسلامی تعلیمات
دینِ اسلام دین رحمت ہے اور ایسا کامل واکمل دین ہے جس سے ہمیں زندگی کے ہرہر مسئلے کےمتعلق بینادی راہ ہنمائی ملتی ہے ۔اسلامی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بیماری تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نویدِ رحمت ہوتی ہے ۔ بیماری سے مومن کے گناہ...
اسلام اور رد مغرب
اسلام اورمغربی تہذیب کی کشمکش صدیوں سے جاری ہے۔ مغربی تہذیب کو اپنانے کے حوالے سے عالم اسلام میں تین مختلف مکاتب فکرپائے جاتے ہیں۔بعض نے مغربی تہذیب کومکمل طور پر اپنا طر زِ حیات بنالیا،توبعض نے درمیانی راہ نکال کر اس سےایک طرزِ مفاہمت پیدا کرلی۔صرف چند صاحب کرداراور باحمیت...
17؍رمضان یوم الفرقان
نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ کا ایک بہت بڑا حصہ غزوات اور مغازی پر مشمل ہےاسلام اور کفر کے درمیان پہلا معرکہ جنگ بدر کی صورت میں 17؍ رمضان المبارک سن 2ہجری بروزجمعہ لڑا گیا ہے ۔اس غزوہ میں اللہ تعالیٰ کی تائید ونصرت سے کفار کوشکت فاش ہوئی اور مسلمان سرخرو رہے ۔اس جنگ نے...
حکومت کا یکساں قومی نصاب قابل رد ہے ایک تجزیہ ایک مطالعہ
تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں یکساں نصاب تعلیم کا اعلان کیا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر محمد امین کے مطابق یہ نصاب اسلام او رنظریہ پاکستان کے بجائے ملحدانہ مغربی فکر و تہذیب کے بنیادی نظریے ہیومنزم پر مبنی ہےجو کفر و شرک ہے اور...
مدرسہ ڈسکورسز مطالعہ و تجزیہ
کچھ عرصہ قبل پاکستان میں مدرسہ ڈسکورسز کے نام سے ایک پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔ امریکہ کی سب سے بڑی کیتھولک یونیورسٹی نوٹرڈیم جو امریکی صوبے انڈیانا میں واقع ہے، دراصل اس پروگرام کی محرک ہے۔ اس یونیورسٹی کے ایک ذیلی ادارے کے پروفیسر ابراہیم موسیٰ جو اصلاً جنوبی...
تراویح تحقیق و تقلید کے تناظر میں ( جدید ایڈیشن )
نمازِ تراویح نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے اورصحیح احادیث سے ثابت ہے۔سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ایک رات مسجد میں نماز اداکی، لوگوں نے بھی آپﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، پھر آپﷺنے دوسری رات نماز پڑھی اور لوگوں کی بھی کثیر تعداد...
تحریر :ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن
دارالحدیث الجامعۃ الکمالیہ راجووال
مؤرخہ :24،اپریل 2020
1.اس میں کوئی شک نہیں کہ نماز باجماعت کے دوران صفوں کی درستی، باہمی اتصال، قدم بہ قدم ، شانہ بشانہ کھڑے ہونا مطلوب شرعی ہے. اس سے اتحاد ویگانگت، نظم وضبط، فرشتوں سے مشابہت اور دلوں کو قربت ملتی ہے. فاصلے...
خوف اور غم سے نجات
کالم علامہ ابتسام الٰہی ظہیر حفظہ اللہ
انسان اشرف المخلوقات ہے اور اللہ تبارک وتعالیٰ نے سورہ ٔتین کی آیت نمبر 4میں اعلان فرمایا : ''بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بہترین شکل وصورت میں پیدا کیا۔‘‘ انسان کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے عقل‘ شعور‘ فہم ‘فراست‘ علم‘ ذہانت اور فیصلے کی بے...
صبراور اس کےفوائدوثمرات
تحریر: عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عربیہ)
انسان کودنیاوی زندگی میں خوشی ومسرت کے ساتھ ساتھ غم ، تکلیف اور مصیبت وآفات سے بھی واسطہ پڑتارہتاہے،جوکہ اللہ تبارک وتعالی کےیہاں مقدرہیں اور کی مشیئت سے آتی ہیں ،جس...
نئے سال کی آمد اور چند اہم امور
میاں عبد الرشید
حمدوثناءکےبعد:
الوداع اے سال رفتہ! خوش آمدید اے سال نو!
ہر سال کے آغاز پر اور نئے سال کا سورج روشن ہونے پر انفرادی و جماعتی سطح پر اپنے گریبان میں جھانکنے اور اپنا محاسبہ کرنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے تا کہ ماضی کا جائزہ لے کر اپنے حال کی اصلاح کی...
جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت
محمد اسحاق زاہد
ربیع الاوّل میں درپیش مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ بارہ ربیع الاوّل کو میلاد النبیﷺ منانے کا ہے ۔ چنانچہ بہت سارے مسلمان نبی کریمﷺ کی ولادت با سعادت کے حوالے سے ہر سال ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو 'عید میلاد النبیﷺ اورجشن مناتے ہیں ۔ عمارتوں پر...
کتاب کا نام
تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں سوانح حیات علامہ احسان الہٰی ظہیر
مصنف
ابوبکر قدوسی
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہیدکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ 31مئی1945بروزجمعرات،شہر سیالکوٹ کے محلہ احمد پورہ میں ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد...