• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    امریکی صحافیوں کا بہیمانہ انداز میں قتل ڈراما تھا؟

    امریکی صحافیوں کا بہیمانہ انداز میں قتل ڈراما تھا؟ دونوں امریکیوں کے چہرے بے خوف تھے: الجزیرہ کی تنقیدی رپورٹ داعش کے ایک جنگجو نے گذشتہ منگل کو امریکی صحافی اسٹیون سوٹلوف کا سرقلم کیا تھا۔ الجزیرہ نیوز چینل نے ایک رپورٹ میں داعش کے ہاتھوں حال ہی میں دو امریکی صحافیوں جیمزفولی اور اسٹیون...
  2. کنعان

    پاکستان کے شمالی علاقوں میں داعش کی اشتہاری مہم

    پاکستان کے شمالی علاقوں میں داعش کی اشتہاری مہم کیا داعش کا اگلا ہدف پاکستان اور افغانستان ہے! پشتو اور فارسی میں چھاپے گئے کتابچے میں افغان باشندوں کو مخاطب کیا گیا ہے شام اور عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ 'داعش' کے جنگجوؤں نے افغانستان اور پاکستان میں اپنی تشہیری مہم شروع کر دی ہے۔...
  3. کنعان

    سوٹلوف کے لواحقین نے داعش کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

    سوٹلوف کے لواحقین نے داعش کو مناظرے کا چیلنج کر دیا دولت اسلامی عراق و شام [داعش] کے ہاتھوں قتل ہونے والے دوسرے امریکی صحافی سٹیون سوٹلوف کے لواحقین کا کہنا ہے کہ آنجہانی ایک نرم مزاج انسان تھے. لواحقین نے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو قرآن میں امن کی تعلیمات کے حوالے سے مناظرے کا چیلنج...
  4. کنعان

    ہوشیار! کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ سے رقم چوری کی جا سکتی ہے

    ہوشیار! کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ سے رقم چوری کی جا سکتی ہے انفارمیشن ٹکنالوجی نے جہاں انسان کے لیے زندگی میں بے بہا آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں یہ ٹکناجی بعض مواقع پر اسے مشکل سے بھی دوچار کرنے کا موجب بنتی ہے۔ آپ بنک میں قطار میں لگ کر رقم لینے کے بجائے خودکار 'اے ٹی ایم' کے ذریعے رقم نکال سکتے ہیں لیکن...
  5. کنعان

    مرقد رسول منتقلی کی خبر بے بنیاد ہے: سعودی حکومت

    مرقد رسول منتقلی کی خبر بے بنیاد ہے: سعودی حکومت قبر مبارک کی جگہ کی تبدیلی کی تجویز ایک اسٹڈی رپورٹ میں دی گئی تھی برطانوی اخبارات کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی متبادل مقام پر منتقلی سے متعلق متنازعہ خبروں کی اشاعت کے بعد معلوم ہوا ہے کہ یہ تجویز روضہ رسول صلی اللہ...
  6. کنعان

    کچھ تذکرہ بھٹو کے ساتھ قومی اتحاد کے مذاکرات کا

    کچھ تذکرہ بھٹو کے ساتھ قومی اتحاد کے مذاکرات کا مجھے ان دوستوں سے اتفاق ہے، جن کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات کو سیاسی جماعتوں کے ذریعے حل کرنا ہی بہتر تھا اور فوج کو زحمت نہیں دینا چاہئے تھی، مگر جس طرح کا ڈیڈلاک پیدا ہو گیا ہے، اس کو ختم کرنے کے لئے جنرل راحیل شریف کی دل چسپی پر بہرحال اطمینان...
  7. کنعان

    سعودی عرب: 88 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

    سعودی عرب: 88 مشتبہ دہشت گرد گرفتار مشتبہ افراد اندرون اور بیرون ملک حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان منصور الترکی نے کہا ہے کہ مشتبہ افراد دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز نے اٹھاسی مشتبہ افراد کو اندرون اور بیرون ملک دہشت...
  8. کنعان

    سعودی خاتون کا برطانوی شوہر مذہبی پولیس سے زد و کوب

    سعودی خاتون کا برطانوی شوہر مذہبی پولیس سے زد و کوب بچنے کیلیے دونوں گاڑی میں بند، سفارت خانے کو مداخلت کرنا پڑی برطانوی شہری اور اس کی سعودی اہلیہ سعودی مذہبی پولیس کو مطلوب ٹھہر گئے۔ شوہر کو مبینہ طور پر مذہبی پولیس نے زدو کوب بھی کیا۔ مذہبی پولیس نے مذکورہ میاں بیوی کی اس گاڑی پر بھی مکے...
  9. کنعان

    انقلاب سے پہلے انقلاب!

    انقلاب سے پہلے انقلاب! ویسے تو انقلابات کی تاریخ بہت ہی قدیم ہے۔ ہم اسے زمانۂ جاہلیت سے شروع کرتے ہیں۔ یہ زمانہ جاہلیت ہے۔ ظلم و ستم، ناانصافی اور قتل و غارت کا دور دورہ ہے۔ ہر طاقتور کمزور کو دبانا اپنا کا حق سمجھتا ہے۔ معاشرتی بُرائیاں اپنے عروج پر ہیں اور کون سی خرابیاں اور برائیاں ہیں جو ان...
  10. کنعان

    سال رواں میں عرب دنیا کی 10 طاقتور افواج کونسی ہیں؟

    سال رواں میں عرب دنیا کی 10 طاقتور افواج کونسی ہیں؟ مصر کی فوج پہلے اور سعودی عرب دوسرے نمبر ہے عرب ممالک کی دفاعی صلاحیت اور مسلح افواج کی کارکردگی سے متعلق رپورٹس میڈیا پر آتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں عسکری امور پر نظر رکھنے والے ویب پورٹل 'گلوبل فائر پاور' نے سنہ 2014ء کی عرب ممالک کی 10 طاقتور...
  11. کنعان

    سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے نطاقت سعود آئزیشن پروگرام کے پہلے لیول کے تحت آنے والی کمپنیوں پر غیر ملکی ملازمین کو چار سال سے زائد ملازمت پر رکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ جدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کہنا ہے کہ اس فیصلے پر...
  12. کنعان

    سعودی عرب: داعش کے بھرتی کنندگان کا گروہ پکڑا گیا

    سعودی عرب: داعش کے بھرتی کنندگان کا گروہ پکڑا گیا داعش کے لیے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کے الزام میں 8 افراد گرفتار سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بیرون ملک انتہا پسند گروپوں کے لیے نوجوان کو بھرتی کرنے کی کوشش کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی ہے۔ العربیہ نیوز چینل کا کہنا ہے کہ...
  13. کنعان

    ملک شام میں اسلام کا مستقبل

    ملک شام میں اسلام کا مستقبل سرزمین شام کو مبارک سرزمین ہونے کا شرف حاصل ہے، قرآن مجید کی متعدد آیات میں اس خطہ زمین کی برکات اور رحمتوں کی جانب اشارہ کیا گیا، اس سرزمین پر صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین اور اللہ کے برگزیدہ بندوں کے قدم پڑے، بلکہ یہ سرزمین پیغامات الِہی کا سرچشمہ رہی، اور اللہ...
  14. کنعان

    انٹرویووی معلومات عامہ

    انٹرویووی معلومات عامہ السلام علیکم جتنے بھی ممبران انٹرویو دے رہے ہیں اور باقی جن کی باری بعد میں آئے گی ان کے لئے ایک خصوصی ھدایت ھے جو ایک سنگین غلطی ھے اس لئے اس پر اشارہ سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر سمجھ آئے تو درست ورنہ اگنور کر دیں شائد وقت کے ساتھ سمجھ جائیں۔ سیفٹی اینڈ سکیورٹی...
  15. کنعان

    سائنس نے ایک اور سنت نبوی کے فوائد کا اعتراف کر لیا

    سائنس نے ایک اور سنت نبوی کے فوائد کا اعتراف کر لیا لندن (نیوزڈیسک ) ہاتھ سے کھانا کھانا ہماری مذہبی تعلیمات اور معاشرتی روایت کا حصہ ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ مغرب سے مغلوب ہوکر آج ہم سے اکثر کانٹوں اور چمچوں سے کھانا کھاتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہاتھ سے کھانا کھانے کے پیچھے...
  16. کنعان

    داعش اسلام کی دشمن اول تنظیم ہے سعودی مفتی اعظم کا فتوی

    داعش اسلام کی دشمن اول تنظیم ہے سعودی مفتی اعظم کا فتوی قوم دہشت گردی کےخلاف سیسہ پلائی دیوار بنے سعودی عرب کے مُفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اپنے فتویٰ نما بیان میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق وشام "داعش" کو اسلام کی دشمن اول قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ حکمراں...
  17. کنعان

    عرب ممالک میں جعلی پاکستانی ایمرجنسی پاسپورٹ کا دھندا

    عرب ممالک میں جعلی پاکستانی ایمرجنسی پاسپورٹ کا دھندا امرجنسی پاسپورٹ کو آؤٹ پاس بھی کہتے ہیں، اس کی ویلیڈیسن مدت 72 گھنٹہ کی ہوتی ھے اور ایک کاغذ کا ٹکڑا ہوتا ھے جس پر حاصل کنندہ کی تصویر لگی ہوتی ھے، مگر جیسا تصویر میں جلد والا آرڈنری پاسپورٹ دکھایا گیا ھے ویسا نہیں ہوتا۔ اگر کسی کو اپنے...
  18. کنعان

    میتھی کے سر کی خشکی کے لئے حیران کن فوائد

    میتھی کے سر کی خشکی کے لئے حیران کن فوائد کراچی (نیوزڈیسک) برصغیر پاک و ہند کے کھانوں میں میتھی کا استعمال عام ہے۔ میتھی صرف خوشبودار مصالحہ ہی نہیں بلکہ یہ اپنے اندر حیران کن طبی فوائد بھی رکھتی ہے۔ میتھی پروٹینز، ریشے، وٹامن سی، پوٹاشیم، آئرن اور الکالوئڈز سے بھرپور ہوتی ہے۔ میتھی کا...
  19. کنعان

    سعودی عرب: حرمین ریل کار کی تصاویر جاری

    سعودی عرب: حرمین ریل کار کی تصاویر جاری سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو ریلوے لائن کے ذریعے مربوط کرنے کے منصوبے پر کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ حرمین ریلوے پروجیکٹ کی نگراں ہسپانوی کمپنی نے سعودی جنرل آرگنائزیشین برائے ریلوے کے چیئرمین محمد خالد السویکت کو "حرمین ریل...
  20. کنعان

    شیخ السدیس:تشدد مخالف ضابطۂ اخلاق کی تجویز

    شیخ السدیس: تشدد مخالف ضابطۂ اخلاق کی تجویز مشرق وسطیٰ میں تشدد پر قابو پانے کے لیے ضابطہ اخلاق مرتب کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کے معروف عالم دین اور مسجد الحرام کے امام شیخ عبدالرحمان السدیس نے مشرق وسطیٰ میں تشدد اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے لیڈروں، اسکالروں اور نوجوانوں کی رہ نمائی کی غرض...
Top