• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    دولتِ اسلامیہ کا خالق امریکہ؟

    دولتِ اسلامیہ کا خالق امریکہ؟ کیا عراق میں دولتِ اسلامیہ امریکی تخلیق ہے؟ لبنان میں ایک ’کانسپریسی تھیوری‘ یعنی غیر تصدیق شدہ کہانی یا سازشی نظریہ گردش کر رہا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کو امریکہ نے خود بنایا ہے۔ بیروت میں رہتے ہوئے میں نے اسے پرکھنے کی کوشش کی۔ وسطیٰ بیروت میں دوپہر کا کھانا کھاتے...
  2. کنعان

    عراق: داعش کے ہاتھوں 500 یزیدی قتل، بعض کی زندہ تدفین

    عراق: داعش کے ہاتھوں 500 یزیدی قتل، بعض کی زندہ تدفین جنگجوؤں نے سنجار پر قبضے کے بعد 300 یزیدی عورتوں کو اغوا کر لیا: عراقی وزیر شام اور عراق میں برسرپیکار جنگجو تنظیم دولت اسلامی (داعش) نے شمالی عراق سے تعلق رکھنے والے یزیدی فرقے کے کم سے کم پانچ سو افراد کو ہلاک کر دیا ہے اور ان میں سے بعض...
  3. کنعان

    6500 سال بعد 'حضرت نوح' کا جسد خاکی دریافت؟

    6500 سال بعد 'حضرت نوح' کا جسد خاکی دریافت؟ امریکی ماہرین آثار قدیمہ کے دعوے پر ایک نئی بحث امریکی ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں ایک بوسیدہ انسانی ڈھانچے کے بارے میں چشم کشا انکشافات کیے ہیں اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ انسانی ڈھانچہ آج سے 6500 سال قبل جلیل القدر پیغمبر حضرت نوح...
  4. کنعان

    داعش کے حملوں کا خطرہ، سعودی عرب کی سرحد پر پاکستانی فوج کی تعیناتی کی اطلاع

    داعش کے حملوں کا خطرہ سعودی عرب کی سرحد پر پاکستانی فوج کی تعیناتی کی اطلاع پاک فوج کی جانب سے تردید لندن (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ISIS کے حملے کے خدشے کے پیش نظر سعودی عرب نے اتحادی ممالک پاکستان اور مصر سے معاونت طلب کر لی ہے اور دونوں...
  5. کنعان

    انتہا پسند تنظیمیں عالمی خفیہ اداروں کی پیداوار ہیں

    انتہا پسند تنظیمیں عالمی خفیہ اداروں کی پیداوار ہیں سعودی مفتی اعظم کا ریاض کی جامع مسجد میں خطاب سعودی عرب کے مفتی اعظم عبد العزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ اسلام کی داعی انتہا پسند جماعتیں بین الاقوامی خفیہ ایجنسیوں کی پیداوار ہیں ان کا مقصد زمین میں فساد پھیلانا ہے۔ کثیر الاشاعت پین عرب اخبار...
  6. کنعان

    یزیدی کون ہیں؟

    یزیدی کون ہیں؟ صدیوں سے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بننے کے باوجود یزیدی برادری نے اپنا عقیدہ ترک نہیں کیا مشرق وسطیٰ میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی پیش قدمی کے متاثرین میں اقلیتی یزیدی برادری کے 50 ہزار افراد بھی شامل ہیں۔ یہ افراد کے عراق کے شمال مشرقی پہاڑی سلسلے میں خوراک اور پانی کے بغیر...
  7. کنعان

    مسجد حرام توسیع: نئے میناروں سے آب زم زم کو خطرہ

    مسجد حرام توسیع: نئے میناروں سے آب زم زم کو خطرہ مشیر کمپنیوں کا شمال مشرقی مینار تعمیر نہ کرنے کا مشورہ سعودی عرب کے معروف تعمیراتی ادارے بن لادن گروپ کے ذریعے مسجد حرام کے 420 میٹر اونچے میناروں کی تعمیر پر کام جاری ہے۔ یہ بلند و بالا مینار مسجد حرام کے جاری توسیعی منصوبے کا حصہ ہیں۔ تاہم...
  8. کنعان

    شمالی عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی بمباری

    شمالی عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی بمباری امریکی لڑاکا طیاروں نے عراق میں انتہا پسند تنظیم 'داعش' کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ جنگی جہازوں سے داعش کے توپخانہ پوزیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کو عراق میں ضرورت پڑنے پر داعش کے ٹھکانوں پر...
  9. کنعان

    تین افریقی ممالک کو حج کا ویزا نہیں ملے گا: سعودی عرب

    تین افریقی ممالک کو حج کا ویزا نہیں ملے گا: سعودی عرب سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس سال 17 اگست سے زائرین حج کی آمد شروع ہو جائے گی۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس سے متاثر مغربی افریقہ کے تین ممالک لائبیریا، گنی اور سیئرا لیون کے شہریوں کو حج کے لیے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی عرب...
  10. کنعان

    غزہ پر حکومت کی حمایت نہیں کر سکتی، برطانوی وزیر مستعفی

    غزہ پر حکومت کی حمایت نہیں کر سکتی، برطانوی وزیر مستعفی برطانوی دفترِ خارجہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ ’حکومت کی غزہ پر پالیسیوں کی مزید حمایت نہیں کر سکتیں‘ جسے انھوں نے ’اخلاقی لحاظ سے ناقابلِ دفاع‘ قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  11. کنعان

    اسرائیل نہیں، ہمارا اصل دشمن سعودی عرب ہے: ایرانی عہدیدار

    اسرائیل نہیں، ہمارا اصل دشمن سعودی عرب ہے: ایرانی عہدیدار 'ایران بھی اسرائیل کی طرح مقبوضہ عرب علاقہ ہے' امریکا کے ایک سابق سفیر فرڈ ہوو، جو امریکی دفترخارجہ میں شام سے متعلق امور کے نگران بھی رہ چکے ہیں نے کہا ہے کہ ایرانی عہدیداروں کی اکثریت اسرائیل کے بجائے سعودی عرب کو اپنا دشمن اول خیال...
  12. کنعان

    امریکہ اور اسرائیل میں دنیا بدل رہی ہے مگر فلسطین!

    امریکہ اور اسرائیل میں دنیا بدل رہی ہے مگر فلسطین! فلسطین پر ٹوٹنے والی قیامتوں کے دوران عید کا کیا خاک مزا آیا۔ میں بہت دکھ میں ہوں۔ عید منانے کے ساتھ دکھ منانے کا بھی ’’مزا‘‘ آ گیا۔ کتنی بے بسی ہے۔ اب تو بے بسی کی انتہا کئی دفعہ گزر گئی ہے۔ ہم کتنے ڈھیٹ ہیں کہ یہ انتہائیں بھی گزار لیتے ہیں۔...
  13. کنعان

    فطرانہ کی نقد ادائی شریعت کے منافی: سعودی مفتیِ اعظم

    صدقۃ الفطر محمد ہاشم فطرانہ کی نقد ادائی شریعت کے منافی: سعودی مفتیِ اعظم سعودی عرب کے مفتیِ اعظم اور سینیر علماء کمیشن اور افتاء کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ حاجت مندوں کو زکوٰۃ الفطر (صدقۂ فطر) کی نقدی کی شکل میں ادائی اسلامی شریعت کی تعلیمات کے منافی ہے۔ ان کا کہنا...
  14. کنعان

    سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا ھے عید کل ہو گی

    سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا ھے عید کل ہو گی اے آر وائی نیوز
  15. کنعان

    سرزمینِ انبیا پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضہ کی کہانی

    سرزمینِ انبیا پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضہ کی کہانی فلسطین اور فلسطینیوں کی کہانی کو انتہائی اختصار سے پڑھنا چاہیں تو معروف مغربی دانشور نوم چومسکی کی لکھی ہوئی یہ بات پڑھ لیں جو دراصل ایک فلسطینی کے جذبات ہیں جو ایک اسرائیلی صیہونی سے مخاطب تھا: ’’تم نے میرا پانی لے لیا، زیتون جلا ڈالے، گھر...
  16. کنعان

    زمانہء حال کے پاکستانی قارون!

    زمانہء حال کے پاکستانی قارون! پہلے زمانہء ماضی کے ایک قارون کا حال قرآن کریم کے حوالے سے پڑھئیے سورة القصص نمبر28 آیات نمبر76 تا83 میں اس واقعہ کا حال یوں بیان کیا گیا ہے "بے شک قارون (اسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا رشتے دار بتایا جاتا ہے) موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں سے تھا۔ پھر اُس نے...
  17. کنعان

    آپریشن سے امریکہ کی مایوسی

    آپریشن سے امریکہ کی مایوسی میں نے بی بی سی پر اس دن سے اعتبار کرنا چھوڑ دیا تھا جب اس نے 65ء میں خبر دی تھی کہ لاہور کی انارکلی میں بھارتی فوجیں گشت کر رہی ہیں۔ میں نے اس کی ویب سائٹ پر بھی کبھی ایک نظر نہیں ڈالی کہ یہ مغربی استعمار کا بھونپو بنا ہوا ہے، اس لئے خواہ مخواہ اسے پڑھ کر اپنا خون...
  18. کنعان

    امام کعبہ الشیخ السدیس پر حملے کی ناکام کوشش

    امام کعبہ الشیخ السدیس پر حملے کی ناکام کوشش ویڈیو امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس پر ایک نامعلوم شخص نے حملے کی کوشش کی تاہم ان کے محافظوں نے سازش ناکام بنا دی۔ 'العربیہ' ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امام کعبہ عبدالرحمان عبدالسدیس نماز کی امامت کے لیے اپنی رہائش گاہ سے مسجد...
  19. کنعان

    قرآن کا غیر منقوط اردو ترجمہ معلومات عامہ، از ڈاکٹر محمد طاہر مصطفی

    غیرمنقوط ترجمہ غَیرمَنْقُوط : ایسے الفاظ لانا جن میں کوئی نقطہ نہ ہو، بے نقطے دار حرف اردو زبان میں کل 36 حروف ہیں جن میں سے 18 حروف ایسے ہیں کہ جن میں نقطہ نہیں آتا یعنی آدھی اردو زبان غیر منقوط ہے، بہت مشکل ہوتا ھے ایسے الفاظ کا استعمال کرنا جس میں نقطہ نہ آتا ہو اور وہ فقرہ کا مفہوم بھی...
  20. کنعان

    غزہ تاریخ کے تناظر میں

    غزہ تاریخ کے تناظر میں غزہ بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک باریک لیکن انتہائی گنجان آباد پٹّی ہے۔ اس کے 365 مربع کلومیٹر میں 18 لاکھ افراد آباد ہیں جن کی اکثریت پناہ گزینوں کی ہے۔ غزہ کی تاریخ کے بڑے سنگ میل کچھ یوں ہیں۔ 1967 عرب اسرائیلی چھ روزہ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پر قابض ہو جاتا ہے۔...
Top