الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم و رحمت الله -
"کذبت ثلاثہ" والی روایت اگرچہ روایت و درایت کے اصول کے مطابق صحیح ہے لیکن اس کو صرف عزیز الله بوہیو نے ہی رد نہیں کیا- بلکہ کچھ دوسرے نامور عالم حضرات جن میں مولانا ابواعلیٰ مودودی رح بھی سرفہرست ہیں انہوں نے بھی اس روایت کا رد کیا ہے- تفصیل کے لئے دیکھئے ان کی...
جناب وہ پہلے آرمی میں میجر تھے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد ایک ISI میں سویلین کے طور پر جاب کی ہے - ان کا تعلق کمیونیکشن سے اورسابق ISI سربراہ جنرل شجاع پاشا سے قریبی مراسم بھی ہیں- مزید کچھ انفارمیشن چاہیے تو وہ بھی فراہم کردوں؟؟
السلام و علیکم و رحمت الله -
آجکل کے دورمیں سیکولر طبقے اور دینی طبقوں میں ایک نظریاتی جنگ کی صورت حال ہے - سیکولر طبقے اپنے آقاؤں کے حکم پر ہر صورت جہاد بالسیف کو کالعدم قرار دینے پر تلے ہوے ہیں- اس لئے وہ جہاد کو نا جائز قرار دینے کے لئے کسی جہادی گروہ کے لئے کوئی بھی اصطلاح استمعال کرنے سے...
السلام و علیکم و رحمت الله -
اگر دور حاضر کے لوگ احادیث نبوی کے صحیح مفہوم کے مطابق خارجی ثابت ہو جاتے ہیں(جب کہ ایسا نہیں ہے) تب وہ کافر ہونگے- کسی گروہ کو کافر قرار دینے سے پہلے اس کے نظریات کی تفصیل میں جانا پڑتا ہے- احادیث نبوی میں خوارج سے متعلق جو علامات بتائی گئیں ان سے وہ کافر ٹھہرتے...
ان عالم صاحب کا نظریہ "ہو سکتا ہے" کے ساتھ مذکور ہے - یعنی عالم صاحب خود بھی اپنے نظریہ پر مطمئن نہیں - عالم صاحب کو چاہیے تھا کہ درود سلام سننے کے عقیدے کو قرآن و حدیث کے مفہوم کے تناظرمیں ثابت کرتے- ویسے بھی حدیث میں روح لوٹانے کا ذکر ہے "توجہ مبذول کروانے" کا نہیں- اور پھر امّت کی طرف سے تو...
میرے ایک جاننے والے آی ایس آی میں ہیں.ان کے مطابق ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کو سانحہ پشاور میں بچوں کے قتل عام میں بدنام زمانہ غیرملکی تنظیم "بلیک واٹر" کا ہاتھ تھا - اور اگست ٢٠١٤ میں اس کی باقاعدہ پلاننگ کی جا چکی تھی- اور حکومتی نمائندوں میں سے چند ایک اس پلاننگ کے بارے میں اچھی طرح واقف تھے - لیکن ان کو...
السلام و علیکم رحمت الله-
بہت اچھا سوال کیا ہے فیض الابرار صاحب آپ نے - میں کافی عرصے سے اس موضوع پر تفصیل سے لکھنا چاہ رہا ہوں لیکن مصروفیت کی بنا پر فلوقت یہ ممکن نظر نہیں آ رہا -
مختصراً یہ ہے کہ دور قدیم کے خوارج مرتد تھے - جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ دین سے خارج لوگ- حضرت علی رضی...
محترم -
بات یہ ہے کہ احادیث کی کتب میں نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی ذات اقدس سے لیکر مشہور صحابہ کرام رضوان الله اجمعین تک کے اکثر و بیشتر واقعیات تفصیل سے بیان ہوے ہیں- میرا منشاء صرف یہ ہے کہ اتنی تفصیل کے باوجود ان کتب میں حضرت عمر رضی الله عنہ کے اس تعزیری حکم سے متعلق کوئی واقعہ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
دیوبندیوں اوراہل سلف میں بدعقیدگی کا معین اور واضح تناسب بیان کرنا آسان نہیں - بہرحال اہل حدیث میں بھی دس پندرہ فیصد ایسے لوگ ضرور ہیں جن کو اپنے عقائد میں نظر ثانی کی ضرورت ہے-
اگر"سلفیوں" کی بدعقیدگیوں سے مراد آئمہ یا دور حاضر کےعلماء حضرات ہیں- تو اس پر تحقیق کے...
السلام وعلیکم و رحمت الله -
چلیں مان لیتے ہیں کہ محمد بن عوف مجہول الحال نہیں بلکہ عظیم محدثین میں سے ہیں- لیکن ابوداؤد کی روایت کے اگلے راوی "ابي صخر حميد بن زياد" سے متعلق محترم "کفایت الله" صاحب اس تھریڈ میں رقمطرازہیں -
"ہمارے ناقص مطالعہ کی روشنی میں یہ حدیث صحیح نہیں ہے کیونکہ اسے کو...
"جب دیکھا کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ لوگوں کا یکبارگی طلاقیں دینے کا فساد اوربڑھا ہے تو آپؓ نے اس ذاتی فیصلے سے رجوع فرما لیا"
اس کا کوئی ثبوت ؟؟؟
کیا واقعی ایسا ہوا تھا - کہ طلاق ثلاثہ کا فساد بڑھا تھا؟؟
إغاثة اللھفان میں صرف حضرت عمر رضی الله عنہ کی ندامت کا ذکر ہے اس کی وجہ بیان...
میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ کیا حضرت عمر رضی الله عنہ کا کوئی واقعہ اس زمن میں موجود ہے جو طلاق ثلاثہ کے نفاذ کے سلسلے میں تقویت کا باعث ہو ؟؟؟ صرف یہ کہنا کہ انہوں نے ایک تعزیری سزا کا نفاذ کیا تھا یکبارگی طلاق ثلاثہ دینے والوں پر تو اس سے حضرت عباس رضی الله عنہ کے قول کو زیادہ تقویت نہیں ملتی...