• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    ممتاز قادری کی سزائے موت ختم کی جائے: 1 ہزار علماء کا مطالبہ

    ممتاز قادری کی سزائے موت ختم کی جائے: 1 ہزار علماء کا مطالبہ لاہور (جنرل رپورٹر) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایک ہزار سے زائد علماء و مشائخ کے دستخطوں کے ساتھ تفصیلی خط ارسال کیا ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے خصوصی صدارتی...
  2. کنعان

    برطانیہ الطاف حسین کا حامی کیوں؟

    برطانیہ الطاف حسین کا حامی کیوں؟ امریکہ نے کراچی میں برطانیہ کو انٹیلی جنس کے حصول میں 'لیڈ رول' کی اجازت دے رکھی ہے: رپورٹ۔ برطانوی اخبار گارڈین کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے ایم کیو ایم کے سربراہ کو ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے اور لندن میں ان کی سرگرمیوں کو نظر انداز...
  3. کنعان

    بینک میں زکوة کٹوتی جبری' کھاتہ دار کی مرضی ضروری ہے' مفتی منیب

    بینک میں زکوة کٹوتی جبری' کھاتہ دار کی مرضی ضروری ہے' مفتی منیب اسلام آباد --- مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مولانا مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ زکوة کوئی ٹیکس نہیں بلکہ عبادت ہے جس سے روگردانی پر آخرت میں عذاب دیا جائے گا بینک میں زکوة کی کٹوتی جبری ہے اگر کھاتہ دار...
  4. کنعان

    تبدیلیوں کا سال 2013

    تبدیلیوں کا سال 2013 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں سال 2013ء اہم ترین تبدیلیوں کا سال بن گیا ہے جس میں وزیراعظم کی تبدیلی کے بعد ستمبر میں صدر مملکت' اکتوبر میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی' نومبر میں چیف آف آرمی سٹاف اور دسمبر میں چیف جسٹس آف پاکستان تبدیل ہو جائیں گے...
  5. کنعان

    پاکستان مضبوط، مستحکم اسلامی مملکت ترقی کیلئے دعاگو ہیں: امام کعبہ

    پاکستان مضبوط، مستحکم اسلامی مملکت ترقی کیلئے دعاگو ہیں: امام کعبہ مکہ مکرمہ (اے این این) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے پاکستان کو ایک مضبوط اور مستحکم اسلامی مملکت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ شاہ عبداللہ کے اعلان کے مطابق ہر...
  6. کنعان

    پی ٹی آئی کی عائلہ ملک کا جھانسہ

    پی ٹی آئی کی عائلہ ملک کا جھانسہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عائلہ ملک نے بھی دیگر سیاست دانوں کی طرح الیکشن کمیشن کو جھانسہ دے دیا۔ ان کا یہ جھانسہ اس وقت پکڑا گیا جب ان کی ایف اے اور بی اے کی جعلی ڈگری کی نقول میڈیا نے حاصل کیں۔ عائلہ ملک کی بڑی بہن سمیرا ملک رکن قومی اسمبلی ہیں...
  7. کنعان

    حضرت داؤد کا محل دریافت

    حضرت داؤد ع کا محل دریافت نیویارک : ماہرین آثار قدیمہ نے وہ محل دریافت کر لیا ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں پیغمبر حضرت داؤد نے انجیل اور قرآن مجید کے مطابق عظیم الجثہ جالوت سے جنگ کی تھی۔ حضرت داود کا یہ محل یروشلم کے جنوب مغرب میں 30 کلومیٹر دور واقع انجیل میں ذکر...
  8. کنعان

    سعودی عرب کو امریکا کی دھمکی

    سعودی ایئرلائن میں اسرائیلوں کے سفر پر پابندی ریاض: سعودی عرب نے ملک کی سرکاری فضائی کمپنی کے طیاروں میں اسرائیلی شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری فضائی کمپنی السعودیہ کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر خالد الملحم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی ایئر لائن میں اسرئیلیوں کے سفر...
  9. کنعان

    پیپر میرج، سیپریشن، پیپر ڈائورس۔

    پیپر میرج، سیپریشن، پیپر ڈائورس۔ اگلا مراسلہ وقت ملنے تک جاری ھے
  10. کنعان

    عرب دنیا میں تبدیلیاں

    عرب دنیا میں تبدیلیاں اسد علی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن جمعرات 18 جولائ 2013 ,‭ 13:01 GMT 18:01 PST 'دی عرب اویکننگ: اسلام اینڈ دی نیو مِڈل اِیسٹ' مصنف: طارق رمضان ناشر: پنگؤین بُکس آکسفورڈ یونیورسٹی میں اسلامی علوم کے پروفیسر طارق رمضان نے دو ہزار بارہ میں شائع ہونے والی اپنی اس کتاب میں...
  11. کنعان

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے سحری کے بعد دیکھا کہ ایک ٹی وی چینل سے ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کی خبر نشر کی جا رہی تھی۔ جس میں بتایا جا رہا تھا کہ ملالہ آج سولہ سال کی ہو گئی ہیں۔ دوسرا چینل تبدیل کیا تو وہ بھی یہ نیوز نشر کر رہا تھا حتٰی کہ تمام چینل کی زینت یہی خبر بنی ہوئی تھی اور ساتھ...
  12. کنعان

    برطانوی فوج میں خودکشیوں کی تعداد لڑ کر مرنے والوں سے زیادہ

    برطانوی فوج میں خودکشیوں کی تعداد لڑ کر مرنے والوں سے زیادہ لندن : افغانستان میں تعینات برطانوی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، 2012ء کے دوران خودکشی کرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد طالبان سے لڑائی میں مرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ دی نیوز ٹرائب کے ہم وطن...
  13. کنعان

    صدارتی مدت کے بعد زرداری پاکستان چھوڑنے کیلئے تیار

    صدارتی مدت کے بعد زرداری پاکستان چھوڑنے کیلئے تیار اسلام آباد: پاکستانی صدر آصف علی زرداری آٹھ ستمبر کو صدرارتی مدت ختم ہونے کے بعد کرپشن کیسز کے ری اوپن ہونے ڈر اور سیکورٹی خدشات کی بناء پر پاکستان چھوڑ کر چلے جائیں گے۔ پاکستان کے انگریزی روزنامے ڈان کے مطابق صدر زرداری کو مشورہ دیا گیا ہے...
  14. کنعان

    پارلیمنٹ اور ممبئی حملے بھارتی حکومت نے کروائے

    پارلیمنٹ اور ممبئی حملے بھارتی حکومت نے کروائے نئی دہلی: بھارتی وزارت برائے داخلہ کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ اور ممبئی حملے حکومت نے خود کروائے تھے۔ وزارت داخلہ کے سابق افسر آر وی ایس مانی نے یہ انکشاف عدالت میں جمع کرائے گئے ایک حلف نامے میں کیا ہے۔ یاد رہے کہ...
  15. کنعان

    عازمین حج وعمرہ کو ماسک پہننے کی ہدایت

    عازمین حج وعمرہ کو ماسک پہننے کی ہدایت جدہ: سعودی عرب میں کورونو وائرس کے باعث دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج و عمرہ کو حرم شریف میں ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سانس کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے، سعودی عرب میں کورونو وائرس سے اب تک 38...
  16. کنعان

    متعہ جائز یا ناجائز، پاکستان میں بھی بحث چھڑ گئی

    متعہ جائز یا ناجائز، پاکستان میں بھی بحث چھڑ گئی لاہور (خصوصی رپورٹ) برطانوی مسلمان بڑی تعداد میں متعہ کی جانب راغب ہو رہے ہیں۔ متعہ کی اسلامی اور قانونی حیثیت جاننے کیلئے جب پاکستان کے علماء سے پوچھا گیا تو مذہبی سکالر علامہ مفتی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے اس بارے کہا ہے کہ متعہ کی اسلام میں...
  17. کنعان

    کرپشن مافیا اور انتہا پسندی

    کرپشن مافیا اور انتہا پسندی پاکستان میں رائج سیاسی نظام اس کھٹارہ اور ناکارہ گاڑی کی طرح ہے جس کے بریک فیل ہو چکے ہوں اور اس کے ڈرائیور کی آنکھوں پر بدعنوانی کی پٹی بندھی ہو لٰہذا اس قسم کی گاڑی قوم کو منزل مقصود تک نہیں لے جا سکتی۔ جس 'کام' کی بدولت دنیا بھر میں صدر زرداری کے نام کا ڈنکہ...
  18. کنعان

    برطانیہ نے آئی ایس آئی کیخلاف الطاف کےخط کی تصدیق کر دی

    برطانیہ نے آئی ایس آئی کیخلاف الطاف کےخط کی تصدیق کر دی لندن: برطانوی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ لندن میں رہائش پذیر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے 2001ء میں اس وقت کے برطانوی وزیراعظم کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے پاکستان کے انٹیلی جنس ادارے (آئی ایس آئی) کو ختم کرانے میں تعاون کی پیش...
  19. کنعان

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال ایک جانب پاکستان کو امن و امان کی ابتری تو دوسری جانب توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ ایسے میں کیوں امریکا پاکستان کو امداد دینے کے ساتھ ساتھ غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی جانب راغب کر رہا ہے؟بتایا جاتا ہے کہ آ ج کل پوری دنیا میں شور مچا ہوا ہے کہ پاکستان...
  20. کنعان

    الطاف خود کو پولیس کے حوالے کر دیں، لارڈ نذیر

    الطاف خود کو پولیس کے حوالے کر دیں، لارڈ نذیر لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو مشورہ دیا کہ وہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں خو د کو پولیس کے حوالے کر دیں تاکہ ان پر لگے جانے والے الزامات کی حقیقت معلوم ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی...
Top