الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم و رحمت الله -
واصف علی واصف دور حاضر کے ایک مشہور مفکر، شاعر، مصنف، اور کالم نگار تھے - ان کا خاندان اعوان قبیلے سے تعلق رکھتا ہے - اعوان قبیلے کے لوگ صوفیوں اورمزار پرستی وغیرہ کے طرف مائل ہیں - واصف علی واصف کے جو فرمودات ان کی کتابوں میں درج ہیں وہ ان کے خاندان کے عقیدے سے...
جزاک الله -
بہت خوب - مجھے بھی یعقوبی کے بارے میں یہ تفصیلات ملی ہیں -
معجم المطبوعات میں ہے کہ احمد بن ابی یعقوب ابن واضح مذہب کےاعتبار سے شیعہ تھا۔ اور اکتفاء الفتوح میں ہے کہ یعقوبی شیعت کا دلدادہ تھا اور سنیت اس کا مسلک نہ تھا- (الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ ج 3 ص 296)
متفق -
پھریہ بھی ایک امر ہے کہ جب حضرت مسروق نے ام المومنین سے فرمایا "اماں جان، کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا ؟ " تو اس وقت بھی ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنہ نے قرآن کی آیات پیش کرکے یہ بات واضح کی تھی کہ لا تُدْرِکُہ الْاَبْصَارُ (نگاہیں اس کو نہیں پاسکتیں)، اور...
فعن أنس بن مالك (رضي الله عنه) قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من أحب سنتي فقد أحبني، ومن أحبني، كان معي في الجنة-
حضرت انس بن مالك رضي الله عنه نے فرمایا :کہ فرمایا رسول الله صلى الله عليه وسلم نے "جس نے محبت کی میری سنّت سے -پس اسی نے محبت کی مجھ سے - اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ میرے...
کیا باقی انبیاء کرام کے فضلات بھی پاک تھے؟؟؟ علماء کرام کے اقوال سے ثابت کردیں - کیوں کہ قرآن میں ہے کہ نبی کریم سے پہلے انبیاء کرام بھی انہی کی طرح انسان تھے-
وَمَآ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ إِلَّآ إِنَّهُمْ لَيَأْكُلُونَ ٱلطَّعَامَ وَيَمْشُونَ فِى ٱلْأَسْوَاقِۗ وَجَعَلْنَا...
محترم عثمان بھائی -
آپ کی بات سے اس حد تو میں متفق ہوں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے زمانے میں وحی الہی ہی احکامات پرعمل کا ذریہ تھی- لیکن سوال ہے کہ آپ صل الله علیہ و آ له وسلم کی وفات کے بعد خلفاء راشدین اور بعد کے خلفاء نے جوغیر مسلموں سے جہاد کیا- کیا وہ نص قرانی یا احدیث کے احکام...
جزاک الله -
معلومات کا بہت شکریہ- میں بھی اس پر تحقیق کررہا ہوں کہ قیس بن ابی حازم کو کب شہید کیا گیا
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ:
امام بخاری کے شیخ علی بن مدینی فرماتے ہیں کہ
وروى علي بن المديني أن يحيى بن سعيد قال له : قيس بن أبي حازم منكر الحديث ، قال : ثم ذكر له يحيى أحاديث مناكير...
لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ سوره آل عمران ١٦٤
بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی...
وہ لوگ جو اپنی ناقص انسانی عقل سے الله رب العزت کی ہستی کی ظاہری کفیت کو جانچنے کی کوشش کررہے ہیں- وہ اپنی عقل استمعل کرکے صرف اتنا بتا دیں کہ آخرت میں جنّت و جہنم میں رہنے کی مدت کیا ہو گی؟؟؟ ہمیشہ ہمیشہ کی جنّت اور ہمیشہ ہمیشہ کی جہنم سے جو مدت لی گئی ہے قرآن میں- اس کا دورانیہ کیا ہوگا ؟؟؟...
متفق-
اصل میں یہاں مسند احمد کا درجہ مقابلتاً صحیحین کے بیان ہوا ہے- جہاں تک مسند احمد کی اپنی علمی خصوصیت ہے تو وہ اپنی جگہ مسلم ہے- دوسرے یہ کہ جس طرح موطا امام مالک جو احادیث نبوی پر مدون کی گئی سب سے پہلی مستند کتاب ہے- لیکن اس کے ہم معنی روایات و ابواب کو بخاری و مسلم میں زیادہ تفصیل سے...