الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام احمد بن حنبل رح اپنے دور کے بلند پایا محدث و مجتہد تھے - لیکن ان کی مسند احمد کا درجہ صحاح ستہ سے کم تر ہے- بوجہ اس میں صحاح کے مقابلے میں ضعیف روایات زیادہ ہونے کے- یا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ مسند احمد ذخیر حدیث کی مسند روایات کا بہت بڑا مجموعہ سہی لیکن تمام روایات کا استیعاب نہیں- اس...
متفق -
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ سوره الکھف ١١٠
کہہ دو (اے نبی) کہ میں بھی تمہارے جیسا ہی آدمی ہوں- میری طرف تو بس وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہے-
السلام و علیکم و رحمت الله -
عرش کی اصل حقیقت کو تو الله ہی جانتا ہے لیکن حضرت موسیٰ علیہ سلام کے فضائل میں ایک صحیح حدیث مروی ہے - جس میں ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ سلام الله کے عرش کو پکڑے ہوے ہونگے -
صحیح مسلم۔ جلد:۳/ تیسرا پارہ/ حدیث نمبر:۶۱۳۵/ حدیث مرفوع
۶۱۳۵۔ حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ...
تو پھر اپنے اس پیارے امام کی تعریف میں زمین و آسمان ایک کیوں کرتے رہتے ہیں؟؟؟ - کیوں اپنے امام کو اس حدیث کے مصادق ٹھہراتے ہیں کہ "اہل فارس میں ایک شخص پیدا ہو گا کہ اگر ایمان ثریا ستارے پر ہو گا تو وہ اسے وہاں سے توڑ لاے گا" - جب امام ابو حنیفہ رح کا عقیدہ آپ کے لئے قابل تقلید نہیں تو پھر کیوں...
وعلیکم السلام و رحمت الله و برکاتہ !
جزاک الله - آپ کی بات سے متفق ہوں- عوام و خواص اگر قرانی تعلیمات کو اس کے صحیح مفہوم کے ساتھ سمجھیں اور اپنے لئے عام کرلیں تو گمراہی خود بخود ختم ہوجائے گی-
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا - إِلَّا مَنِ ارْتَضَىٰ مِنْ رَسُولٍ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
آپ کو اس فورم پر خوش آ مدید -
یہ فورم اہل حدیث (اصلی اہل سنّت و لجماعت) کا ہے - یہاں کے ممبرز کا منہج الله کی وحدانیت اور الله کے رسول صل الله علیہ و آ له وسلم کی سنّت کی ترویج کرنا ہے- صحیح احادیث پر عمل اور اس کو تسلیم کرنا ہم ضروری سمجھتے ہیں- بدعتوں اور شرک و...
دلوں کا حال اور نیت تو الله کے نبی صل الله علیہ و آ له وسلم اور آپ کے صحابہ کرام بھی نہیں جانتے تھے - پھر یہ کہنا کہ ان کو غیر مسلموں کے خلاف جہاد کا صریح ازن تھا اور آجکل کے مسلمانوں کو یہ ازن حاصل نہیں؟؟ - ایک جاہلانہ موقف ہے -
متفق - جوممبر پی ڈی ایف میں سکین کرکے حوالہ نہ دے سکیں - جیسے میں بھی سکین پیج نہیں لگا پاتا -تو کیا اس صورت میں میری دلیل قابل قبول نہیں ہوگی ان اہل حدیث ممبرز کے لئے؟؟ - یعنی میری عبارت یا حوالہ کی کوئی اہمیت نہیں - جب تک کہ سکین امیج نہ ہو-
اگر محبت رسول صل الله علیہ وآ له وسلم میں عید میلاد منانا اوربتیاں جلانا جائز ہے تو پھرعیسائیوں کو کافر کہنا بھی صحیح نہیں کہ وہ بھی "محبّت" میں ہی حضرت عیسئ علیہ سلام کو الله کا بیٹا مانتے ہیں- اگر عید میلاد پر بتیاں جلانے سے منع کرنا نبی کریم کی گستاخی ہے تو عیسائیوں کو کافر کہنا بھی گستاخی...
السلام و علیکم و رحمت الله -
محدثین و آئمہ کرام کے ان تمام اقوال و آراء مَـكــان وَجـِـهـَـة سے پاک ومُنزه ومُبَرَّا هے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس کا علم محدود نہیں بلکہ وہ اپنے علم کی بنیاد پر جگہ موجود ہے - اگر اس مراد الله مَـكــان وَجـِـهـَـة سے پاک اس کا جسم لیا جائے تو کیا وہ نعوز باللہ غسل...
احناف کے ان جاہلانہ سوالات کے جوابات دینے دے پہلے ان سے بھی کچھ ضروری سوالات کرلینا چاہیے-
١- "تقلید" کو قرآن کریم کی صریح آیات یا صحیح صریح غیر معارض احادیث یا پھر اپنے امام ( ابوحنیفہ یا ان کے شاگردوں امام یوسف یا امام محمّد ) کے صحیح صریح غیر معارض قول سے فرض یا واجب یا سنّت موکدہ، یاغیر...
السلام و علیکم و رحمت الله -
تاریخ دان محمد بن عمر الواقدی سے متعلق کچھ تفصیلات یہاں پر ملاحضہ ہوں -
محمد بن عمر الواقدی دوسری صدی کے ایک مشہور مورخ ہیں۔ یہ صاحب بغداد کے قاضی تھے اور بڑے عالم تھے۔ انہوں نے بڑی محنت سے ایک ایک شہر اور ایک ایک گاؤں میں جا کر تاریخی روایتیں اکٹھی کیں اور اس...
جزاک الله -
ایک کتاب ہے "طب نبوی صل الله علیہ و آ له وسلم"- اس میں شہد کے فوائد کے بیان میں اس نسخے کا ذکر ہے- اس میں بھی تقریبآ یہی فوائد بیان کے گئے جو یہاں آپ نے بیان کیے ہیں -