شاید آپ سمجھے نہیں۔۔۔
دراصل اس طرح کی کہاوتیں۔۔۔
شیعہ رافضی ایس ایم ایس کے ذریعے پیغامات کے ذریعے۔۔۔
پھیلاتے ہیں اور فیس بک پر بھی اس طرح کی تشہیر کرتے ہیں۔۔۔
یعنی احادیث مبارکہ کی بجائے اس طرح کے مہاورے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیتے ہیں۔۔۔
خود کو ان تمام الزامات سے مبرہ کرنے کے لئے۔۔۔...