القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
فضول لعن طعن کی بجائے اگر کسی کو اس ڈاکومنٹری کے مواد پر اعتراض ہے تو بات کرے ، اگر ، مگر شگر سے اب سچ چھپے گا نہیں۔
بھائی جان بات مشرف کی نہیں ہورہی۔۔۔اس طرح فلمیں بنا کر مشرف کو مظلوم نہیں بنایا جا سکتا،مشرف ظالم آدمی تھا۔
اپنے منہ میاں مٹھو۔۔۔فضول لعن طعن کی بجائے اگر کسی کو اس ڈاکومنٹری کے مواد پر اعتراض ہے تو بات کرے ، اگر ، مگر شگر سے اب سچ چھپے گا نہیں۔
جناب عالی اگر کوئی کبوتر بننا پسند کرے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
یہ آپ کا دعوٰی ہے وڈیو کے سامنے آنے پر۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ چلیں اسی پر بات کرتے ہیں کہ اسی طرح کی ڈاکومنٹری ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے بھی منظر عام پر آئی تھی۔۔۔ اس بارے میں آپ کیا کہنا پسند کریں پھر اس کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ امریکیوں کا جہاد ائیرپورٹ پر کھڑا تھا ڈاکٹر صاحب کو لیجانے کے لئے مشرف نے اس وقت کے وزیر اعظم جمالی سے کہا تھا کے کاغذات پر دستخط کیجئے جس پر انہوں نے منع کیا بعد میں جمالی صاحب کہاں گئے کسی کو نہیں معلوم۔۔۔یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ ٹوٹل ڈرامہ شہادت سے مفرور جوڑے مولوی عبدلاعزیز اور اسکی اہلیہ نے رچایا اور اب تو بیچارے اس پر مٹی بھی نہیں ڈال پا رہے۔
اچھا تو یہ سوال حق پر ہونے کے دلیل ہے۔۔۔ چلیں یہ بتائیں! سانحہ اوجری کیمٹ پر جو بچیاں اغواء ہوئیں اُن کی گنتی دینا پسند فرمائیں گے؟؟؟۔۔۔ انسان کو زمین کی چگنی چاہئے۔۔۔ ثبوت کے طور پر وڈیوز میں جو جم غفیر دکھایا جارہا ہے کیا یہ ہی جم غفیر آپریشن کے بعد وہاں سے برآمد ہونے والی یا بچ نکلنے والی بچیوں کا دکھایا گیا؟؟؟۔۔۔حضرت کتنی بچیوں پر فاسفورس برسی؟؟؟
ام حسان اور عبدلاعزیز کو تو معلوم نہیں آپ ہی بتا دو؟۔
یہ ہی مادر پدر آزاد مشٹندے نہیں مسٹنڈے بیت اللہ محسود کے قتل سے پہلے بھی موجود تھے۔۔۔ انہی مشٹنڈوں نے نہیں مسٹنڈوں نے ریکاڑ پر ہے بیان دیا تھا کہ ہم اور افغانستان کی طالبان ایک ہی ہیں کوئی ترید یا تصدیق ملا عمر کی طرف آئی بیان کی صورت میں؟؟؟۔۔۔ ریکارڑ پر یہ باتیں اور حقائق بھی موجود ہیں کے طالبان کے مدد پاکستان کے سرحدی علاقوں سے آنے والے مجاہدین کرتے ہیں کون ہیں یہ؟؟؟۔۔۔ جماعۃ الدعوۃ والوں کے مجاہدین ہیں۔۔۔ یا لشکر کے افراد ہیں؟؟؟۔۔۔وزیرستان سے سہراب گوٹھ تک طالبان نہیں جناب عالی ٹی ٹی پی کے مادر پدر آزاد مشٹنڈے موجود ہیں ، درستگی فرمائیں ۔
سدید صاحب اگر میں آپ سے پوچھوں کہ آپ نے وزیرستان یا فاٹا میں کتنا ٹائم گزرا ہے؟عقیل نے لکھا:ثبوت جناب عالی؟
جس شخص کو یہ ہی نہیں معلوم اس سے کیا بات کی جائے۔۔۔تمام شیعہ کے کفر پر متفقہ فتوی درکار ہے؟۔
سانحہ لال مسجد: REALITY SPEAKS PART- 2
وہ تو میں آج بھی دے رہا ہوں۔۔۔حرب بن شداد بھائی آپ کل تک ہمیں اخلاقیات کا درس دے رہے تھے!
بیشک ہم وہ بہترین اُمت ہیں جو لوگوں کی بھلائی کے لئے اتاری گئی ہیں۔۔۔خیر تمام بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کریں ۔ شکریہ !!