• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے

    بحوالہ: عالمی اخبار - تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں سے ایک دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے جس باعث میراثِ اسلامی اور علوم شریعت کا کثیر حصہ دنیا سے مفقود ہو گیا ۔چند واقعات درج ذیل ہیں، ١۔ ٥٠٣ھ میں طرابلس (لیبیا)پر...
  2. حرب بن شداد

    والدین ہماری جنت

    والدین ہماری جنت السلام علیکم!۔ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نےعرض کیا۔ یارسول اللہ ماحق الولادین علی ولدھما؟ قال ھما جنتک ونارک (ابن ماجہ) اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے؟۔ فرمایا تیری جنت ودوزخ وہی دونوں ہیں۔۔۔ یقینا رسول اللہ صلی...
  3. حرب بن شداد

    حضرت سلمان علیہ السلام کی وفات کا عجیب واقعہ۔۔۔

    حضرت سلمان علیہ السلام کی وفات کا عجیب واقعہ۔۔۔ دوستو! اس واقعے میں بہت سی ہدایات ہیں مثلا۔۔۔ یہ کے حضرت سلمان علیہ السلام جن کو ایسی بے مثال حکومت اور سلطنت حاصل تھی کے صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی اُن کی حکومت تھی ۔۔۔ مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی...
  4. حرب بن شداد

    عصر حاضر کا اہم ترین تقاضہ امربالمعروف ونہی عن المنکر

    عصر حاضر کا اہم ترین تقاضہ امربالمعروف ونہی عن المنکر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔ عزیز دوستو!۔ عام طور پر مسلمانوں نے تبلیغ کو علماء کے ساتھ مختص کر رکھا ہے حالانکہ ہر وہ شخص جس کے سامنے کوئی برا کام یا کوئی منکر بات ہورہی ہو اور وہ اس کے روکنے پر قادر ہو یا...
  5. حرب بن شداد

    طب میں مسلمانوں کے کمالات۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس تحریر کو پیش کرنے کا مقصد ان نظریات کو یا تاثر کو غلط ثابت کرنا ہے جو پاکستان میں پھیلائے جارہے ہیں۔۔۔ جس میں یہ الزام بڑے دھڑلے سے لگایا جاتا ہے کے مسلمانوں کا دنیا کی ترقی میں کیا حصہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔ کچھ سیکولر، کرسچن مائنڈڈ، شکتہ خورد ذہنیت کے مالک لوگ صرف چند سو...
  6. حرب بن شداد

    علم تشریحات (Anatomy)۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم!۔ دوستو!۔ انسانی جسم کی بناوٹ کو سمجھنے کے علم کو علم تشریحات (Anatomy) کہا جاتا ہے علاج کرنے سے قبل طبیب کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کے انسانی جسم کے کون کون سے اجزاء ہیں اور کہاں کہاں واقع ہیں ان کی ساخت کیا ہے اور یہ کن چیزوں سے بنے ہوئے ہیں۔۔۔ مسلمان...
  7. حرب بن شداد

    طب البشری میں مسلمانوں کے کمالات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔۔۔ دوستو!۔۔۔ مسلمان ماہر طب نے نہ صرف آنکھ کے نظام کی تشریحات لکھیں بلکہ آنکھوں کے کامیاب آپریشن بھی کئے۔۔۔ ٢٠ء کے عالمی شہریت یافتہ جرمن پروفیسر ہرش برگ کے مطابق جب ازمنہ وسطی میں یورپ میں مکمل طور پر اندھریا چھایا ہوا تھا اُن لوگوں (مسلمانوں) نے ہماری...
  8. حرب بن شداد

    علوم طب پر مسلمانوں کی تصنیفات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم!۔۔۔ دوستو!۔۔۔ مسلمانوں نے علم طب پر متعدد کتابیں لکھیں جن کی بنیاد پر مغرب نے اس سائنس کو مزید ترقی دی اور آج اس کی ترقی یافتہ شکل ہمارے سامنے ہے یہاں ان میں سے چند ایک کتابوں کا تذکرہ کریں گے۔۔۔ ٨٥٥ء میں علی ربان الطبری نے “فردوس حکمت“ کے نام سے طب کی...
  9. حرب بن شداد

    "علم النفس" کی پہلی مسلمان شخصیت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم۔۔۔ دوستو!۔ ابن سینا پہلے شخص ہیں جنہوں نے علم نفسیات کو علم طب میں شامل کیا اُن کی رائے میں تمام نفسیاتی حالات جیسے خوشی، غم، غصہ اور فکروتدبر کا تعلق قلب کی ساخت سے ہے خون کی اقسام اور دوسری رطوبات بدنیہ کا ان میں بہت دخل ہے نفسیاتی بیماریاں جیسے کے رشک،...
  10. حرب بن شداد

    علم فعالیات موجد ابن نفیس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم!۔ انسانی جسم کے اندر کئی ایک نظام ایک ساتھ کام کررہے ہیں جیسے کھانے کا نظام، سانس لینے کا نظام، اور خون کی گردش کا نظام۔۔۔ ان نظاموں کی کارکردگی کو سمجھنے کے علم کو علم فعالیات کہا جاتا ہے۔۔۔ مسلمان ماہرین طب نے جہاں دوسرے شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام سر...
  11. حرب بن شداد

    علم الحیوان میں مسلم ماھرین کی سبقت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم۔ دوستو تاریخ شاہد ہے -کے مشہور عالیمی پہلوان ہرکولیس، گولائتھ اور سینڈورام مورتی کی طاقت کا راز شہد میں تھا شہد کے فوائد پر مسلمان سائنسدانوں نے کئ کتابیں لکھی ہیں استاذ محمد فراز الدقر مصری نے “العمل فی شفاء للناس“ اور “ الاستشفا بالعمل فی امراض جھاز الھضم“...
  12. حرب بن شداد

    کیا امام بخاری شیعہ تھے ؟

    اسی لئے شریعت نے ضابطہ طے کررکھا ہے۔۔۔ کہ گواہی دو عورتوں کی ہی قابل قبول ہے۔۔۔ اللہ کو پتہ تھا کہ آخر میں ایسی قوم آئے گی جو اس طرح کی باتیں بنانے میں ایکسپرٹ ہوگی۔۔۔ جو چیز مانع ہے وہ رافضیوں کا بخاری سے اعتراض پیش کرنا۔۔۔ اگر ہم ماننے پر آئیں تو من مانی جیسی آپ لوگ کرتے ہیں اسلام کے نام...
  13. حرب بن شداد

    موت اور جہنم

    ذرا سوچئے!
  14. حرب بن شداد

    قبر میں کتنے دوست؟

    ابتسامۃ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
  15. حرب بن شداد

    بتاؤ تم کس کا ساتھ دو گے؟

    جزاکم اللہ خیرا
  16. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک لادینی نظام ہے

    جزاکم اللہ خیرا
  17. حرب بن شداد

    کیا نیک و بد برابر ہیں؟؟؟

    . ​عاصم بھائی مجھے صرف ایک سوال کا جواب دیں۔۔۔ یہ ساری آیتیں اور احادیث مبارکہ جو خلافت کی طرف نشاندہی کررہی ہیں یہ افغانستان کے جنگ کے بعد ہی کیوں منظر عام پر آئیں۔۔۔ یہ اُس وقت منظر پر کیوں نہیں لائی گئیں جب ایران اور عراق کی جنگ ہورہی تھی؟؟؟۔۔۔ سب سے پہلے تو میں اعتراض پیش کردوں کے یہ تبصرہ...
  18. حرب بن شداد

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    نہیں اگر واقعی نیت وہی ہے جو آپ نے لکھی تو یقینا انتہائی تکلیف کی بات ہے۔۔۔
  19. حرب بن شداد

    تمام احباب کو پہلا سلام

    ہم آپ کی دین سے محبت کی قدر کرتے ہیں۔۔۔ اور تہہ دل سے آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
  20. حرب بن شداد

    کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟

    عابد بھائی کیسے ہیں؟؟؟۔۔۔ ان شاء اللہ خیریت سے ہونگے۔۔۔ میں بس یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کے جو بات آپ پیش کررہے ہیں۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کے بات کو رد کرنے کے لئے فریق بھی یہ حربہ استعمال کرے۔۔۔ اس بارے میں آپ کیا کہنا پسند فرمائیں گے؟؟؟َ۔۔۔
Top