الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم - یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ احادیث نبوی کے مفاہیم میں سلف و صالحین کے دور میں بھی اختلاف ہو جاتا تھا لیکن دلیل ملنے پر وہ اس کو مان لیتے تھے- جیسا کہ عذاب قبرکا عقیدہ -یا سماع موتہ وغیرہ کا مسلہ وغیرہ - اس لئے ہر ایک پر گمراہی اور اہل بدعت کا فتویٰ لگانا...
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا ۭ بَلْ اَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّھِمْ يُرْزَقُوْن۔ال عمران
جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ان کو ہرگز مردہ نہ سمجھیں، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس ہیں روزیاں دیئے جاتے ہیں ۔
محترم -
قرآن کی یہ آیت بھی ملاحظه فرمائیں -٠
وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُسْمِعُ مَنْ يَشَاءُ ۖ وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَنْ فِي الْقُبُورِ سوره فاطر ٢٢
اور زندے اور مردے برابر نہیں ہیں بے شک الله سناتا ہے جسے چاہے اور آپ (صل الله علیہ وآ وسلم) انہیں سنانے...
محترم -
آیت کے الفاظ پردوبارہ غور کریں -
فرشتے جان نکالنے آتے ہیں اور کہتے ہیں نکالو اپنی جان - آج تمہیں ذلت کے عذاب کا صلہ دیا جائے گا -
عذاب کس کو ہوگا ؟؟؟ جی ہاں جان کو- نا کہ جسم کو -
آپ کا عقیدہ ہے کہ جان یا روح واپس آتی ہے جسم میں تا کہ دونوں کو بیک وقت عذاب دیا جائے -
تو فرشتوں کو...
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم - ذرا اس حدیث نبوی کو بھی پڑھ لیں -
بَابٌ : كَلاَمُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم لِقَتْلَى بَدْرٍ بَعْدَ مَوْتِهِمْ
جنگ بدر کے مردار کافروں سے ان کے مرنے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو کے متعلق
(1160) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ...
السلام علیکم و رحمت الله -
اس حدیث سے یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ عذاب قبر ان دونوں اشخاص کی انہی زمینی قبروں ،میں ہو رہا تھا -درخت کی ٹہنی قبروں پر لگانے کے فعل کے پیچھے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی کیا حکمت تھی یہ الله اور اس کا رسول ہی جانتے ہیں- بظاھر ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایک...
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم - ذرا اس حدیث نبوی کو بھی پڑھ لیں -
بَابٌ : كَلاَمُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم لِقَتْلَى بَدْرٍ بَعْدَ مَوْتِهِمْ
جنگ بدر کے مردار کافروں سے ان کے مرنے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو کے متعلق
(1160) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ...
محترم -
حدیث نبوی میں تو یہ بھی ہے کہ مردہ کو اٹھا کر بیٹھا دیا جاتا ہے -کیا آپ اس پر ایمان رکھتے ہیں؟؟؟ میرا سوال ابھی بھی یہ ہے کہ جن لوگوں کی لاشیں زمینی قبر میں دفن نہیں ہوتیں یا بکھر جاتی ہیں یا جانور کھا جاتے ہیں اس حدیث کا حکم ان پر کس طرح لاگو ہوگا؟؟؟ ہمارا کہنا صرف یہ ہے کہ حدیث...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بندہ میری قبر کے قریب سلام پڑھتا ہے تو اللہ وہاں ایک فرشتہ متعین فرما دیتا ہے وہ مجھ تک سلام پہنچاتا ہے اور اس بندے کی آخرت اور دنیا کے معاملات میں کفایت کی جاتی ہے اور قیامت کے روز میں اس بندے کا شفیع ہونگا۔ ابو داؤد
عِلّت
اس روایت میں ایک راوی محمد بن...
السلام علیکم و رحمت الله -
تو پھر آپ ان صحیح احادیث پر ایمان کیوں نہیں لاتے - جن میں واضح ہے کہ شہید جنّت میں جانے کے بعد اس بات کی تمنا کرتا ہے کہ اسے دوبارہ دنیا میں جانے کا موقع دیا جائے لیکن اس کی یہ درخواست نہیں مانی جاتی -لولی بھائی نے یہاں بے شمار ایسی صحیح احادیث پیش کیں ہیں جن میں یہ...
محترم -
معذرت کے ساتھ - ہمارے اہل سنّت کی اکثریت صرف اپنے علماء کے نظریات کو سچ ثابت کرنے کے لئے اس قسم کے بودے دلائل پیش کرتی ہے اور احادیث نبوی کی غلط تعبیر کرتے ہیں - حقیقت میں وہ خود عذاب قبر کی اصلی مفہوم سے نا آشنا ہوتے ہیں - اوراپنے آپ کو صحیح احادیث کا پیرو کار کہلانے اور دوسروں پر...
السلام و علیکم -
محترم - ایک طرف آپ وہ احادیث نبوی بڑی زور و شور سے پیش کرتے ہیں جن میں الفاظ ہیں کہ فرشتوں کے سوال و جواب کے وقت مردے کی روح کو اسس جسم میں لوٹایا جاتا ہےاور وہ اٹھ کر بیٹھ جاتا ہے- اور اب اس سے انکار کررہے ہیں کہ جسم کو عذاب و ثواب جو ہوتا ہے اس میں ایک تو یہ ضروری نہیں...
السلام علیکم و رحمت الله -
بات یہ ہے کہ نبی کریم صل علیہ و آ له وسلم کی احادیث سر آنکھوں پر - لیکن کے صحیح مفہوم کو جاننا بھی ضروری ہوتا ہے - زمینی قبر میں عذاب و راحت کے معاملے میں علماء میں اختلاف ہے - اگر ان احادیث سے یہ استدلال کر کہ زمینی قبروں میں مردہ انسانوں کو عذاب و ثواب سے نوازا...
صریح قرآن نص سے یہ بات ثابت ہوتی کہ اعادہ روح قیامت کے دن ہی ہو گا اس سے پہلے نہیں - ملاحظه ہو قرانی آیات :
إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ - وَإِذَا النُّجُومُ انْكَدَرَتْ-وَإِذَا النُّجُومُ انْكَدَرَتْ-وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ- وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ-وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ-وَإِذَا...
السلام علیکم و رحمت الله -
تقلید کہتے ہیں کہ کسی کی بات کو بلا دلیل قبول کرنا - یعنی زبردستی کسی کے پیچھے چلنا -دینی لحاظ سے اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی شخص چاہے امام ہو یا کوئی عالم ہو اس کی بات کو قرآن و صحیح احادیث پر مقدم رکھنا یا اس کے اس مفہوم کو قبول نہ کرنا جو خود نبی کریم صل الله...
یعنی اس کا مطلب ہے کہ اصل میں عبدلقادر جیلانی رح آپ کی طرح شرکیہ عقائد کے حامل تھے؟؟؟ -اور ان کے موحد ہونا ان کی صحیح کتاب سے ثابت نہیں ؟؟؟
آپ کے نزدیک تو شیخ عبدلقادر مردوں کو زندہ بھی کردیا کرتے تھے - اب آپ بتائیں کہ یہ خرافات کس حد تک ٹھیک ہے ؟؟؟