• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    السلام علیکم- محترم- قرآن کی آیت- وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُواْ لَهُ وَأَنصِتُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ- مقتدی کے لئے خاص نہیں ہے- بلکہ عام ہے - ہرشخص کے لئے -سوره الفاتحہ کی قرأت اس سے مستثنیٰ ہے جیسا کہ یہاں پیش کی گئیں احادیث سے ثابت ہے - حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ کا یہ...
  2. م

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    قرآن کریم میں الله کا ارشاد ہے کہ : يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ وَلَا تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللَّهِ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَىٰ مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ ۖ سوره النساء ١٧١ اے اہِل کتاب تم اپنے دین میں...
  3. م

    بریلوی اور یزید دشمنی:

    جزاک الله - مشہور محقق و تاریخ دان - محمود احمد عباسی نے اپنی کتاب "خلافت معاویہ و یزید رضی الله عنہ " میں تو یہاں تک تحقیقی بیان دیا ہے کہ "واقعہ کربلا" نہ تو کربلا کے مقام پر پیش آیا تھا اور نہ ہی وہ دس (١٠) محرم کا دن تھا -بلکہ حضرت حسین رضی الله عنہ کو غالباً صفر کی ٢١-٢٢ تاریخ کے مطابق...
  4. م

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    محترم - یہاں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے جسم اطہر کے سایے کی بات ہورہی ہے نا کہ آپ صل الله علیہ وسلم کے رحمت کے سایے کی بات ہوئی ہے- جسم اطہر کے سایہ نہ ہونے سے متلق جتنی بھی روایات ہے وہ من گھڑت ہیں - قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ سوره الکھف ١١٠ کہہ دو کہ میں بھی تمہارے ہی...
  5. م

    کیا فقہ حنفی میں متعہ جائز ہے - احناف سے ایک سوال

    السلام علیکم و احمت الله - قرآن میں الله کا فرمان ہے کہ : إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا سوره النساء ١٥٠ بے شک جو...
  6. م

    بریلوی اور یزید دشمنی:

    امام ابن كثير رحمه الله (المتوفى774)نے امام مدائنى کی روایت مع سند نقل کرتے ہوئے کہا:وقد رواه أبو الحسن على بن محمد بن عبد الله بن أبى سيف المدائنى عن صخر بن جويرية عن نافع ۔۔۔۔۔۔۔۔ ولما رجع أهل المدينة من عند يزيد مشى عبد الله بن مطيع وأصحابه إلى محمد بن الحنفية فأرادوه على خلع يزيد فأبى عليهم...
  7. م

    یہ ایک پاکستانی مسجد کا حال ھے - ذرا غور فرمائیں کہ یہاں کونسی عبادت ھو رھی ھے بھلا ؟؟؟

    قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا سوره الکھف ١٠٣ کہہ دو کیا میں تمہیں بتاؤں جو اعمال کے لحاظ سے بالکل خسارے میں ہیں- الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ١٠٤ وہ لوگ کہ جن کی ساری کوششیں اس دنیا کی زندگی میں برباد...
  8. م

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    السلام علیکم و رحمت الله - یزید بھائی - ذرا یہ بھی پڑھ لیں اور اس کا جواب عنایت فرمائیں - سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور اہل سنت کہلانے والے تمام فرقوں کا ان کے صحابی ہونے پر اتفاق ہے۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز شروع کرتے وقت ، رکوع...
  9. م

    توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی

    وعلیکم سلام جی یہ تو صحیح فرمایا -
  10. م

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    السلام علیکم و رحمت الله- تکلیف دہ بات یہ ہے ہم دعوا تو نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے امتی ہونے کا کرتے ہیں لیکن ہمارا طرز عمل اس کے برعکس ہوتا ہے - ہمارے مسلمان بھائییوں کو چاہیے تھا کہ نبی کریم کے طریقے کو اپنا کر ہندوستان کے حکمرانوں، اب چاہے وہ مودی ہو یا من موہن یا سونیا گاندھی ہو ان کو...
  11. م

    توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی

    یہاں یہ سوال بھی ہے کہ - اگر مذکورہ فوجی نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی تھی تو طواف کرنے والوں میں سے کسی نے اس فوجی کو اس حرکت پور روکا یا ٹوکا کیوں نہیں؟؟
  12. م

    پردہ پر مودودی، البانی اور کیلانی مرحومین کا موقف

    شکریہ کنعان بھائی تصیح کرنے کا -جزاک الله میرے ذہن میں تھا کہ علامہ ناصر البانی کا تعلق مصر سے ہے -
  13. م

    بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!

    السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ - میں نے کہیں پڑھا ہے کہ مصر کے مشہور عالم و مجتہد علامہ ناصر البانی رح جنہوں نے صح ستہ کی احادیث میں صحیح و ضعیف کا امتیاز کیا ہے اور ان کو الگ الگ کرنے میں بہت دقیق اور علمی کام کیا ہے - وہ عورت کے چہرے کے پردہ کے قائل نہیں تھے (واللہ اعلم)- اگر کسی کو اس...
  14. م

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    محترم معاویہ بھائی - اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ پانچ نمازوں کے ارکان و اوقات اور وضو کے طریقے جن کے بارے میں سنی مسلمانوں میں کسی قسم کا کوئی اختلاف بھی نہیں ہے - اور سب متفق بھی ہیں- ان کو آپ کم از کم ٧٠ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین سے با روایت ثابت کردیں تو کیا آپ ایسا کرسکیں گے؟؟؟ -
  15. م

    توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں -
  16. م

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    السلام علیکم محترم ارسلان بھائی - کیسے ہیں آپ - آپ کو دوبارہ فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے - الله آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)- آپ نے لکھا ہے کہ : کلمہ گو مشرک دن میں پانچ بار اس بات کا نماز میں اقرار کرتا ہے کہ وہ صرف الله کی ہی عبادت کرتا ہے اور صرف الله ہی سے مدد مانگتا ہے- جب کے...
  17. م

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    السلام علیکم محترم ارسلان بھائی - کیسے ہیں آپ - آپ کو دوبارہ فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے - الله آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)- آپ نے لکھا ہے کہ : کلمہ گو مشرک دن میں پانچ بار اس بات کا نماز میں اقرار کرتا ہے کہ وہ صرف الله کی ہی عبادت کرتا ہے اور صرف الله ہی سے مدد مانگتا ہے- جب کے...
  18. م

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    السلام علیکم و رحمت الله و برکتہ- ہر وقت میری امت سے ایک گروہ حق پررہے گا جو بھی انہیں ذلیل کرنے کی کوشش کرے گا وہ انہيں نقصان نہیں دے سکے گا ، حتی کہ اللہ تعالی کا حکم آجاۓ تو وہ گروہ اسی حالت میں ہوگا (صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1920 ) ۔ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا...
  19. م

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا

    محترم انس بھائی - میرے کہنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ کسی تعارض کی بنا پر ہم کسی قرانی آیت یا صحیح حدیث کو رد کر دیں- یہ یقیناً کفر ہے - لیکن جب ہم کسی تعارض کی بنا پر کسی آیت کا مفہوم مختلف شخصیات سے اخذ کرتے ہیں - تو ہم کس بنا پر کس مفہوم کو ترجیح دیں گے - ظاہر ہے اگر قرآن کی کسی آیت کا مفہوم...
Top