• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جہاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قتال !

    و علیکم السلام و رحمت الله - اس میں تو کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے ایک روشن نمونہ ہے -اور آپ نے پہلے خود عمل سر انجام دیے اور پھر امّت کو اس کا حکم دیا - لیکن کچھ عمل ایسے بھی ہیں جن کا حکم تو دیا لیکن خود اس کو انجام دینے کی ضرورت نہیں پڑی اور یہ سب کچھ بھی...
  2. م

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    انصاف کی بات تو تب ہوتی ہی کہ: اگر یہی الفاظ آپ اسرائیل ، امریکہ اور برطانوی (تدوین از انتظامیہ) کے خلاف استمعال کرتے جنہوں نے رمضان کے با برکت مہینے میں ہزاروں بے گناہ معصوم عورتوں اور بچوں کو خون سے نہلا دیا- اس وقت یہ ٹیکسی ڈرا یور کہاں غائب تھا -اس وقت اس کا انسانی خدمت کا جزبہ کہاں گیا...
  3. م

    داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء

    السلام علیکم و رحمت الله - محترم میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ علماء کو حق بات کہنا چاہیے اور انصاف سے کام لینا چاہیے - صحابہ کرام کے علم وفہم سے بڑھ کرکون ہو سکتا ہے لیکن صحابہ نے جہاد بھی کیا آزمائشیں بھی برداشت کیں ، برائی کے خلاف آواز بھی بلند کی اور ہمیشہ ایک مسلک یعنی قرآن و سنّت کے پیروی...
  4. م

    داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء

    السلام علیکم و رحمت الله - جزاک الله - ارسلان بھائی - میری بات کی تشریح آپ نے جن الفاظ میں کی ہے شاید میں خود بھی اس طرح نہ کر پا تا -بلکل صحیح فرمایا آپ نے - "داعش چاہے لاکھ اختلافات سہی، یہ کون سا طریقہ ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہود و نصاریٰ کا ساتھ دیا جائے، کیا یہ ظلم کے خلاف کھڑے قال اللہ و...
  5. م

    داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء

    السلام علیکم و رحمت الله - ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی - ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنھیں کبھی یہود و نصاریٰ کی دی گئی اذیتوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا - ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جن کے بچوں اور عورتوں کو یہود و نصاریٰ نے...
  6. م

    ٹوپی

    السلام علیکم و رحمت الله - محترم - اس لحاظ سے دیکھا جائے تو نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم نے تو کبھی مسلسل تین دن پیٹ بھر کر کھانا تناول نہیں کیا - کیا آج تک کسی مسلمان نے اس معاملے میں نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی پیروی کی ہے ؟؟؟ آپ صل الله علیہ و آ له وسلم کے پاس پہننے کے صرف...
  7. م

    قرآن اگر مخلوق نہیں تو پھر کیا ہے ؟

    السلام علیکم و رحمت الله - خیر القرون یعنی نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم اور صحابہ کرام کے مبارک دور کے بعد مسلمانوں کی اکثریت ایسے لایعنی عقائد و نظریات کے پیچھے پڑ گئی کہ جن کی وجہ سے وہ گمراہی کے دھانے پر پہنچ گئے - انہی میں سے ایک خلق قرآن کا مسلہ ہے -جب کہ غور طلب بات یہ ہے کہ اگر یہ...
  8. م

    داعش عصر حاضر کے خوارج ہیں: سعودی مفتی اعظم

    السلام علیکم و رحمت الله - محترم آپ کی عزت افزائی کا بہت شکریہ -لیکن میں کوئی عالم فاضل انسان نہیں بلکہ ایک عام انسان ہوں- اور بات بھی عام فہم انداز میں کرنے کی کوشش کرتا ہوں - بھیا - یہ میری نہیں بلکہ اس مصنف کی بات ہے جو اس نے اپنی کتاب میں لکھی تھی- جو سچ بھی ہو سکتی ہے اور جھوٹ بھی ہو سکتی...
  9. م

    ٹوپی

    و علیکم السلام و رحمت الله - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ...
  10. م

    کیاطلاق واقع ہوگئی؟

    السلام علیکم - انسان کا عمل اس کی نیت کے ساتھ مربوط ہے - اور خاص کر وہ عمل جس کا شریعت سے براہ راست واسطہ ہو - جیسا کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا فرمان ہے کہ : عن أمير المؤمنين أبي حفص عمر بن الخطاب -رضي الله عنه- قال: سمعت رسول الله -صلى الله عليه وسلم- يقول: إنما الأعمال بالنيات...
  11. م

    داعش عصر حاضر کے خوارج ہیں: سعودی مفتی اعظم

    السلام علیکم - کچھ عرصہ پہلے کمپیوٹر پر ایک کتاب پڑھی تھی جس میں مختلف تاریخی دلائل سے یہ بات ثابت کی گئی تھی کہ حضرت عمر رضی الله عنہ کا مشہور زمانہ ایمان لانے کا یہ واقعہ جھوٹ اور کذب پرمبنی ہے -(اب وہ لنک زہن سے نکل گیا)- لیکن تحریر میں جان تھی اور ایسا محسوس ہوا کہ واقعی یہ بیان کردہ واقعہ...
  12. م

    ٹوپی

    السلام علیکم - سر ڈھانپنا کا تعلق درحقیقت عرب کی ثقافت سے ہے نا کہ مذہب سے - چوں کہ دین اسلام سرزمین عرب سے نمودار ہوا اس لئے وہاں کی قدیم رسومات اور ثقافت کو زبردستی دین اسلام سے نتھی کر دیا گیا- ہمارے ہاں کے زیادہ تر مسلمان پاکستان بننے سے پہلے ہندووں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہندو ثقافت سے...
  13. م

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    ابی لفظ عربی میں چچا کی لئے بھی بولا جاتا ہے - لیکن پیش کردہ احادیث نبوی سے یہ بات عیاں ہو رہی ہے کہ یہاں "ابی" سے مراد باپ ہے - کیوں کہ نبی صل الله علیہ وآ لہ وسلم کا فرمان ہے کہ "جہاں تمہارا باپ ہے وہیں میرا باپ ہے (یعنی دوزخ)"- کیوں کہ کوئی اپنے چچا کے انجام کے بارے میں اس طرح غمگین ہوکر...
  14. م

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے والدین حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر کار بند تھے؟؟؟ کیوں کہ احادیث نبوی کے ظاہری الفاظ سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ جس شریعت پر وہ ایمان لانے کے مکلف تھے اس پر وہ کاربند نہیں تھے جب ہی ان کی شفاعت ممکن نہ ہو سکی -
  15. م

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    السلام علیکم و رحمت الله - جی آپ کا طرز عمل اپنی جگہ بلکل صحیح ہے - قرآن میں بھی اس طرز عمل کا حکم ہے - تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ سوره البقرہ ١٤١ وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے ان کے عمل ہیں اور...
  16. م

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    السلام علیکم کسی بھی خبر کو جانچنے کا سادہ سا قرانی اصول ہے - يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦ اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی خبر لائے...
  17. م

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    وعلیکم سلام و رحمت الله - کسی بھی خبر کو جانچنے کا سادہ سا قرانی اصول ہے - يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦ اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی...
  18. م

    سنی العقیدہ حکمرانوں کے نام :

    السلام علیکم و رحمت الله - شیعہ العقیدہ اور سنی العقیدہ حکمران ہونا تو بعد کی بات ہے - حقیقی طور پر ہمارے حکمران امریکی العقیدہ ہیں- یہود و نصاریٰ کے اصلی سپورٹر ہیں -حیرت ہے کہ ہمارے بھولے لوگ اس کے باوجود ان کو مسلمان سمجھتے ہیں -
  19. م

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے (10 صحابہ کرام کی گواہی)

    اس لنک کو پڑھ لیں آپ کی بات کا جواب اس میں مل جائے گا - صرف ١٠ نہیں ١٠ سے زیادہ صحابہ کرام اس بات یر گواہ ہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنی وفات تک نماز میں رفع یدین کی - http://ahlehadithagra.blogspot.com/2012/05/blog-post_2211.html
Top