• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے (10 صحابہ کرام کی گواہی)

    محترم - آپ حنفی فقہ کی رو سے ثابت کریں کہ ١٠ سے زیادہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو نماز میں اپنی وفات تک رفح الیدین کرتے ہوے نہیں دیکھا - دوسری صورت میں آپ اپنے آپ کو حنفی کہلانا چھوڑ دیں -
  2. م

    تحقیق کا مذاق اُڑانے والے مقلدین کے لئے

    جی ہاں یہ دعوت سب مقلدین کے لئے ہے - چاہے کسی علاقے سے تعلق رکھتے ہوں - اور جان لینا چاہیے کہ حقیقی اہل حدیث اپنے اکابرین کے مقابلے میں صرف قرآن و سنّت اور اہل سلف (یعنی صحابہ کرام ) کے نظریات و عقائد کو ترجیح دیتے ہیں - امام ابو حنیفہ رح کا بھی مشہور قول ہے کہ اگر میری کوئی بات یا راے قرآن و...
  3. م

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    السلام علیکم - آپ کی پہلی بات کا جواب تو محترم یزید حسین صاحب نے دے دیا کہ:الله ان کو جزا خیر دے (آمین) "ابوبکرہؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر دیکھا اور حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے پہلو میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی لوگوں کی...
  4. م

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    السلام علیکم - اگر واقعی میں اہل شام یا حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کا گروہ باغی تھا - بوجہ حضرت عمار بن یاسر رضی الله عنہ کو شہید کرنے کی بنا پر تو حضرت حسین رضی الله عنہ کے بڑے بھائی حضرت حسن رضی الله عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی الله سے مصالحت کی بیت کیوں کی - جب کہ وہ جانتے تھے کہ یہ باغی...
  5. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محترم - میں بھی نسبت کی ہی بات کر رہا ہوں- جب ہم حدیث کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا قول فعل ہوتا ہے - حدیث کا مطلب امام ابو حنیفہ کا قول و فعل نہیں ہوتا- اور یہاں میں آپ کے حنفی بھائیوں کی بات کر رہا ہوں - مجھے علم نہیں کہ آپ خود اپنے اکابرین کے کون سے...
  6. م

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمت الله - نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم کی مدہ سرائی ایک مستحسن عمل ہے - لیکن شعرگوئی یا نعت گوئی کی صورت میں اس کی زیادہ حوصلہ افزائی نہیں کی گئی- اس لئے اس کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانا میرے خیال میں صحیح نہیں- صحابہ کرام رضوان الله اجمعین میں بھی صرف ایک دو صحابہ سے نعت...
  7. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محترم - اگر ہمّت ہے تو اپنے امام کی فقہ سے اس حدیث کی وضاحت کردیں ؟؟؟ یا پھر حنفی کہلانا چھوڑ دیں -
  8. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محترم - اہل حدیث کہتے ہی اس کو ہیں جو "نبی کریم" کا پیروکار ہو- آپ جس کے (جھوٹے) پیروکار ہیں اس کو دنیا جانتی ہے - حنفی ہیں لیکن چلہ ، چالیسواں، عید میلاد، تصوف ، غیر الله کی نذر و نیاز جیسے عمل (جو آپ کے اپنے امام سے بھی ثابت نہیں) بڑی بے غیرتی سے سرانجام دیتے ہیں -اور مالا جھپتے ہیں اپنے...
  9. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    اگر آپ اہل سنّت والجماعت ہیں تو "حنفی دیو بندی" کیوں کہلاتے ہیں - آپ سے بہتر تو عیسائی ہیں جو اپنی نسبت اپنے نبی کی طرف کرتے ہیں- کیا آپ کے لئے یہ شرم کا مقام نہیں ؟؟
  10. م

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    محترم - مقتول (حضرت عثمان رضی الله عنہ) کے قاتل کو سزا کے مطالبے اور بغاوت میں زمین و آسمان کا فرق ہوتا ہے - ذرا پہلے تاریخ کا مطالعہ کیجیے-
  11. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    نبی کریم صل علیہ و آ لہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے- نبی کریم کی حدیث ہے - لا بعدی نبی - میرے بعد کوئی نبی نہیں - اس حدیث کی رو سے نبی کریم کو آخری نبی تسلیم کرنا "فرض: ثابت کریں- کیوں کہ فاتحہ خلف الامام والی حدیث کی طرح اس میں بھی فرض کی الفظ نہیں- واضح ہو جائے گا کہ...
  12. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    السلام علیکم رحمت الله - محترم - امام بخاری کا یہ عقیدہ بھی پڑھ لیں - وہ اس عقیدے کہ "انبیاء کے اجسام کو قبرکی مٹی نہیں کھاتی" کے قائل نہیں تھے - ظاہر ہے جب قبر میں مردہ انسان کا جسم ہی محفوظ نہ رہا تو سننے کا جواز کہاں سے پیدا ہو گا -...
  13. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم - اگر آپ میرا اور نصر الله خالد صاحب کا نیچے دیا گیا مراسلہ اچھی طرح پڑھ لیتے توشاید مزید سوال و جواب کی نوبت نہ آتی- http://forum.mohaddis.com/threads/ہر-نماز-میں-سورہ-فاتحہ-پڑھنا-واجب-ہے.18263/page-1 اگر احناف سمیت سب کے سب اہل حدیث بھی آپ کی نظر میں حقیقی طور پر کسی نہ کسی کے مقلد...
  14. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    السلام علیکم - محترم ارسلان بھائی- اس معاملے میں آپ کی بیان کردہ استثنائی کیفیات کو دیکھنا ہوگا -کیوں کہ نہ ہر طرح کی جہالت قابل عذر ہوتی ہے اور نہ ہر طرح کی مجبوری قابل عذر ہو سکتی ہے - اگر ان تمام بیان کردہ عذروں کو مان لیا جائے تو پھر تو کسی کو یہود و نصاریٰ کی دوستی یا معاونت پر کافر قرار...
  15. م

    کون سچا کون جھوٹا فیصلہ آپ کا

    کل کو آپ کہیں گے کہ قادیانی بھی اپنی معلومات کی حد تک سچے ہیں -
  16. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    السلام علیکم و رحمت الله - پہلی توجیہ کا جواب : سوره المائدہ کی آیت ٥١ کے سیاق سباق میں منافقین کا تذکرہ ضرور ہے لیکن اس آیت میں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا (اے لوگو جو ایمان لاے ہو) سے مراد مسلمانوں سے خطاب اور ان ہی کو حکم دیا جا رہا ہے کہ اگر تم نے - یہود و نصاریٰ کا ساتھ دیا تو...
  17. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    پہلے علماء نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے ارشاد و اذا قراٗ فانصتوا(5) (جب امام قراءت کرے تو خاموش رہو) سے استدلال کیا ہے۔ اسے مسلم نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کی حدیث سے نقل کیا ہے اور فرمایا: جریر عن سلیمان عن قتادہ کی سند سے جو حدیث مروی ہے اس میں زیادتی ہے: واذا قرا فانصتوا ۔ دارقطنی نے کہا ...
  18. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    نیچے دیے گئے لنک میں آپ کی باتوں ک جواب موجود ہے- http://forum.mohaddis.com/threads/%DB%81%D8%B1-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D9%88%D8%B1%DB%81-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD%DB%81-%D9%BE%DA%91%DA%BE%D9%86%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8-%DB%81%DB%92.18263/page-10
  19. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    پہلے تو آپ یہ ثابت کریں کہ: مولانا غلام رسول محدث صاحب واقعی میں "اہل حدیث" عالم تھے - دوسرے یہ کہ اگر ان کا ایسا کوئی عقیدہ تھا بھی تو وہ ایک "گمراہ" انسان ہی تصور کیے جائیں گے- اور نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر قصدا جھوٹ باندھنے والا "جہنمی" ہے - یاد رہے کہ احناف کے علماء نبی کریم صل...
Top