الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم -
امام ابن الاثیر رحمہ اللہ نے کہا کہ یہاں’’أغيلمة‘‘سے مراد چھوٹے بچے ہیں اسی لئے اس کی تصغیر لائی گئی ہے۔اسی طرح سلف میں سے کسی نے بھی یزید رحمہ اللہ کو اس حدیث کا مصداق نہیں بتلایا ہے بلکہ صحیح بخاری کی ایک روایت کے مطابق سعيد بن عمرو رحمہ اللہ نے اس کا مصداق دوسرے ایسے بچوں کو...
السلام علیکم -
قبر میں انبیاء کرام اور نبی کریم کے جسم مبارک کو مٹی کھانے سے متعلق روایت پر تحقیق ملاحظہ کریں - اہل علم سے درخواست ہے کہ اس روایت پر روشنی ڈالیں -
http://therealislam1.files.wordpress.com/2010/07/earth-forbidden-to-consume-prophets-hadith.pdf
یاد رہے کہ امام بخاری رح نے...
السلام و علیکم -
قرآن میں الله رب العزت کا ارشاد ہے :
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ سوره التوبه ١٢٨
البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک رسول آیا ہے- اسے تمہاری تکلیف گراں معلوم ہوتی ہے تمہاری...
السلام علیکم -
عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ ﷺ في صلاۃ الفجر فقرأ رسول اللہ ﷺ فثقلت علیہ القراء ۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرؤون خلف امامکم، قلنا نعم ھذاً یا رسول اللہ! قال: لا تفعلوا إلا بفاتحۃ الکتاب فانہ لا صلاۃ لمن لم یقرأ بھا'' (سنن ابی داود: 1 / 120، سنن ترمذی: 1 / 41، وقال حسن...
جزاک الله خیراً نصراللہ بھائی - بلکل صحیح دلیل دی آپ نے - یہ تصور یا عقیدہ یعنی ایک ہی وقت میں انسان کا دو یا اس زیادہ جہانوں موجود ہونا ہمارے مسلمانوں میں اہل فارس کے باطنی مذھب اور ہندو مذہب کے اثرات کی وجہ سے وجود میں آیا ہے- اسلامی تعلیمات سے اس کا کوئی تعلق نہیں (واللہ اعلم )
السلام و علیکم و رحمت الله -
قرآن کی صریح نص سے یہ بات ثابت ہے کہ زمینی گڑھوں میں کوئی زندگی نہیں -اور صریح نص کے مقابلے میں کوئی روایت یا مفہوم قابل قبول نہیں ہوتا - جیسے قیامت کا آنا ، یوم حشر میں حساب کتاب ، جنّت و دوزخ کی زندگی قرانی صریح نص سے ثابت ہے اور ان کا انکار کفر ہے - اس طرح لوگوں...
السلام و علیکم و رحمت الله -
ہمارے ہاں لفظ "عشق" اگرچہ محبت کے نعم البدل کے طور پر استمعال کیا جاتا ہے - لیکن اس لفظ میں ایک قسم کی آوارگی کی پائی جاتی ہے - اس لئے ہم اپنے قریبی عزیزوں جیسے ماں، بہن، بیٹی کے لئے لفظ عشق" استمال نہیں کرتے - تو پھر نبی کریم صل الله علیہ و لہ وسلم جیسی عظیم...
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم سرفراز صاحب - آپ کو بیٹا مبارک ہو -الله تعالیٰ اس کو لمبی عمر عطا کرے اور والدین کا فرما بردار بناے (آمین) -
ویسے یہ کفایت الله صاحب کی "نیا بیٹا " کی اصطلاح پہلی بار سنی ہے- یعنی باقی بیٹے پرانے ہوگئے ؟؟؟ (ابتسامہ)-
محترم -
آپ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے جن اعمال کو سنّت که رہے ہیں وہ اعمال خاص صورتحال کے تحت سنّت کے زمرے میں آتے ہیں - یعنی اگر کسی کو ایسی صورتحال کا سامنا ہو تو ایسے عمل جائز ہے اور شریعت میں منع نہیں ہے- جیسے جوتے پہن کر نماز پڑھنا یا کسی بچی کو اٹھا کر نماز ادا کرنا وغیرہ -...
السلام و علیکم -
یہود و نصاریٰ سے دوستی رکھنے والے یا ان کے ترجمان بننے والوں کے متعلق الله کے فرمان ملاحظہ ہوں -
اَلَآ اِنَّھُم ھُمُ المُفسِدُونَ وَلَکِن لَّا یَشعُرُونَ ۔ (البقرۃ)
"جان رکھوکہ یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں مگر یہ سمجھ نہیں رکھتے"
بَشِّرِ المُنَافِقِینَ بِاَنَّ لَھُم...
السلام و علیکم -
تو محترم - پھر جو آپ نماز کے آغاز میں رفع یدین کرتے ہیں - اس پر آپ کی ہمیشگی کیوں ہے؟؟ - نماز کے آغاز والی رفع یدین کبھی کر لیا کریں کبھی چھوڑ دیا کریں -اس میں کیا حرج ہے -
اگر آپ کو ڈر ہے کہ اس کے بنا آپ کی نماز باطل ہو گی - تو نماز کے دوران والی رفع یدین کو سنّت نہ سمجھنا...
السلام و علیکم -
محترم -
تحقیق اور غور و فکر دونوں حق کی تلاش میں کییے جاتے ہیں -ظاہر ہے حق واضح ہونے سے پہلے انسان ایک طرح سے اس چیز کے بارے میں تھوڑا بہت شک میں ہی مبتلا ہوتا ہے -کیا حضرت ابراہیم علیہ سلام نے الله کے وجود کو جاننے کی جستجو کے دوران یہ نہیں فرمایا کہ:
فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ...
السلام علیکم و رحمت الله -
محترم -
پہلی بات تو یہ کہ فضیلت کے اعتبار سے اگر کسی مہینے کو دوسرے مہینوں پر فوقیت حاصل ہے تو وہ صرف رمضان کا مہینہ ہے- اور اس کی وجہ صاف ظاہر ہے کہ اس مہینے میں ہی قرآن کے نزول کا آغاز ہوا -جیسا کہ قرانی آیات سے بھی ثابت ہے - قرآن میں کسی اور مہینے کا نام لے کر اس...
السلام علیکم و رحمت الله -
قرآن میں ایک ہی برکتوں والی رات کا ذکر ہے جو شبِِ قدر ہے جس میں فرشتے احکامات اور فیصلے لے کر اترتے ہیں۔ یہ ماہِ رمضان کی رات ہے کہ اسی مہینے میں قرآن اترا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس رات کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو یعنی جو بھی عبادت یعنی نوافل...
السلام علیکم -
محترم- آپ کے بیان کردہ تفاسیر میں الفاظ "غورو فکر سے سنتے ہیں " غور اور توجہ سے سنتے- فکر وتدبر سے سنیں اور سن کر متاثر ہوں وغیرہ - کیے گئے ہیں -
جب کہ میں نے "تحقیق" کا لفظ بیان کیا ہے - کیا غورو فکر کرنے اور تحقیق کرنے میں کوئی فرق ہے؟؟ - اگر ایسا ہے تو میں اپنے الفاظ واپس...
محترم عبد الله صاحب -
آپ نے میرا مراسلہ پڑھے بغیر ہی مجھ پر تیروں کی برسات کردی - میں نے خود سے اس حدیث کو ضعیف قرار نہیں دیا بلکہ صرف اس کی تخریج یا مفہوم کو صحیح طور پر بیان کرنے کی درخواست کی تھی -جس کی حافظ عمران صاحب نے تشریح کر دی -الله ان کو جزاء دے (آمین)-
ویسے بھی اجتہادی غلطی کس سے...
میرے خیال میں یہ بات صحیح ہو سکتی ہے -
اوپر http://islamqa.info/ur/32668 کے فتوے والی بات صحیح معلوم نہیں ہوتی کہ :
چ
نانچہ خواتین میں ماں بننے کی صلاحیت دو طریقوں سے پہچانی جاسکتی ہے:
پہلا:
لڑکی کی ماں اور اسکی بہنوں کو دیکھا جائے۔
دوسرا:
لڑکی کی پہلے خاوند سے اولاد ہو، تو اس سے بھی معلوم...
محترم -
آپ کی بات کی تفصیل درکار ہے -
روایت کے مستند ہونے کا ثبوت -اور یہ کہ یہ علم غیب کا مسئلہ بھی نہیں ہے -
میں انکار نہیں کر رہا ہوں -صرف رہنمائی چاہ رہا ہوں -
اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ علامہ ناصر البانی رح کی تحقیق ہے کہ یہ روایت صحیح ہے تو محترم علامہ ناصر البانی رح کی تمام روایات پر...
السلام علیکم -
کوئی ممبر کفایت الله بھائی، خضر حیات بھائی یا انس بھائی اس حدیث کی تخریج بیان کردیں یا صحیح مفہوم بیان کردیں تو بہتر ہو گا -اوپر بیان کیا گیا حدیث کا مفہوم میرے خیال میں صحیح نہیں اور یہ بھی کہ میرے خیال میں شاید یہ ضعیف حدیث ہے - (واللہ اعلم)-
دویسرے میرے خیال میں یہ دونوں...