الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح مسلم (۹۶۹) ابو الہیاج اسدی بیان کرتے ہیں کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ نے کہا:
’’کیا میں تمھیں اس کام پر نہ بھیجوں جس پر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا؟ وہ یہ کہ جو تصویر دیکھو اسے مٹا دو اور جو قبر اونچی دیکھو اسے برابر کردو۔‘‘
شرک کا جواز ڈھونڈنے والے اب ایسی ہی باتیں کریں گے -
ذرا یہ آیات بھی ملاحظہ کر لیں اور اس کا جواب دیں-
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ سوره القریش ٣
پس عبادت کرو اس گھر (خانہ کعبہ ) کے رب کی - (خانہ کعبہ کی نہیں)
لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ...
السلام علیکم -
مقلد تو ہر طرح کا جاہل ہوتا ہے چاہے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو - لیکن چوں کہ ہم برصغیر پاک و ہند کے رہنے والے ہیں -جہاں پر احناف اکثریت میں ہیں تو جب بھی تقلید کی بات ہوتی ہے تو احناف ہی اصل موضوع سخن بنتے ہیں - دوسرے یہ کہ احناف تقلید کے معاملے میں جتنے متشدد ہیں، دوسرے مسالک...
السلام علیکم -
جزاک الله خیرا ارسلان بھائی- آپ کی عزت افزائی کو بہت شکریہ لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ میں عالم نہیں ہوں -(یعنی علم و تدریس کا کوئی باقاعدہ کورس وغیرہ نہیں کیا ہوا)- بس یہاں پر ایک طالبعلم کی حثیت سے ہوں اور یہاں آپ جیسے نیک اور علم و فہم رکھنے والے بھائیوں سے سیکھنے کے لئے موجود...
السلام علیکم -
اللہ تعالیٰ عالم الغیب ہے، اسکو ہر پیش آمدہ بات کا پہلے سے پتہ ہوتا ہے۔ اس نے اس دنیا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا تاکہ شرک کا قلع قمع ہو سکے اور اس دنیا میں اللہ کا نظام اسکے بنائے ہوئے قانون کے تحت چلے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آکر لوگوں کو ایک اللہ کی بندگی کی طرف...
السلام علیکم -
اس روایت میں ایک راوی محمد بن موسیٰ کذاب اور وضاع ہے۔ ابن عدی کا بیان ہے کہ محمد بن موسیٰ حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ ابن حبان کا بیان ہے کہ یہ محمد بن موسیٰ اپنی طرف سے روایات گھڑتا اور اس نے ایک ہزار سے زائد روایات گھڑی ہیں۔ میزان الاعتدال جلد ۳ ص ۱٤۱
اس طرح کی ایک اور روایت ابو...
محترمہ -
میں نے یہ کب کہا کہ معاذ الله نبی کریم ہدایت یافتہ نہیں تھے ؟؟ جس طرح اھد ناصراط المستقیم ایک دعا ہے اس طرح دعا نور بھی ایک دعا ہے - اس سے کہیں یہ ثابت نہیں کہ الله کے نبی نور تھے - کیوں کہ یہ دعا ہر خاص و عام کےلئے ہے جو نبی صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا امتی ہے - تو کیا یہ دعا مانگنے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں دعا مانگتے۔
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِيْ قَلْبِيْ نُوْرًا وَّ فِيْ بَصْرِيْ نُوْراً وَّفِی سَمِعْی نُوْراً وَّعَنْ يَمِيْنِيْ نُوْراً وَّعَنْ يَسَارِيْ نُوْراً فَوْقِيْ نُوْراً وَّ تَحْتِيْ نُوْراً وَّاَمَا مِيْ نُوْراً
اے اللہ! میرے دل میں نور پیدا فرما۔ اور...
محترم -
قرآن کریم کو صحیح طرح نہ پڑھنے اور سمجھنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ انسان کفر و شرک کی حدیں پار کر جاتا ہے -
قرآن کریم میں جہاں کہیں بھی لفظ "نور" نبی کریم صل الہ علیہ و آ لہ وسلم کی ذات اقدس کے ساتھ استمعال ہوا ہے -تو قوہ الگ جنس کے طور پر استمعال ہوا ہے -
جسے نیچے دی گئی قرآن کی آیت...
السلام علیکم محترم -.
ذرا یہ بھی پڑھ لیں -آپ کے پیارے امام ابو حنیفہ رح نے مسلہ فاتحہ خلف الامام میں رجوع کر لیا تھا -
لأبي حنیفۃ ومحمد قولان أحدھما عدم وجوبھا علی المأموم بل ولا تسن وھذا قولھما القدیم أدخلہ محمد في تصانیفہ القدیمۃ وانتشرت النسخ إلی الأطراف وثانیھما استحسانھا علی سبیل...
محترم -
قرانی نص اور صحیح احدیث نبوی سے ثابت ہے کہ انبیاء کرام اور صالحین اپنی زمینی قبروں نہیں بلکہ عالم بالا میں رزق دیے جاتے ہیں - ملاحظه ہو قرآن کی آیت:
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَرَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ سورة آل عمران ۱٦۹
اور...
السلام علیکم و رحمت الله -
آپ کے نزدیک امّت اب اگر گمراہی پر جمع نہیں ہو سکتی اور 1350 سال سے اہل سنت احناف کا موجود ہونا اور تقلید شخصی کرنا اُن کے حق ہونے کی گواہی ہے - تو میرے بھائی پھر باقی مقلدین یعنی شافعی ، حنبلی ، اور مالکی مسلک کی آپ کے نزدیک کیا حثیت ہے؟؟؟ - وہ بھی تو آپ کی طرح مقلد...
السلام علیکم و رحمت الله -
جب معاملہ ساس بہو کے تعلقات کا ہوتا ہے تو ہمیں یہ بات مد نظر رکھنی چاہیے کہ یہ ساس بہو کا رشتہ خونی رشتہ نہیں ہے - یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی بہو اپنی ساس کی خدمت اور اس کے حکم کی بجا آ وری اس طرح نہیں کر پاتی جیسے وہ اپنے والدین کی کرتی ہے - اور یہ ایک فطری امر ہے - قطع...
السلام علیکم -
محترم - ہمارے لئے حجت قرآن اور صحیح حدیث رسول صل الله علیہ و آل لہ وسلم ہے - کسی عالم کا قول نہیں- احناف کے باطل عقیدے تو کسی سے پوشیدہ نہیں - البتہ اگر اکا دکا اہل حدیث میں سے بھی کسی کا عقیدہ باطل ہو تو وہ قابل عمل و حجت نہیں - اور تو اور آپ کے پیارے امام ابو حنیفہ رح کا عقیدہ...
احناف نماز عربی میں پڑھیں یا فارسی میں- لیکن مزے کی بات ہے کہ نماز کے آغاز سے پہلے زبان سے نیت یہ لوگ "اردو" میں کرتے ہیں - یعنی جس عظیم عبادت کو یہ کرنے جا رہے ہوتے ہیں اس کی نیت یہ اردو میں کر رہے ہوتے ہیں -اور نماز عربی میں پڑھتے ہیں -
یاد رہے "زبان" سے نماز کی نیت کسی ضعیف حدیث سے بھی ثابت...
السلام علیکم -
احناف ایک طرف تو نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو اپنی قبر مبارک میں زندہ مانتے ہیں اور کچھ تو ان کو دنیا میں حاضر و ناظر بھی مانتے ہیں - اور دوسری طرف اس بحث میں الجھے ہوے ہیں کہ تراویح بیس رکعات ثابت ہے وغیرہ - تو احناف سے گزارش ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی...
السلام علیکم -
حیرت ہے کہ بدعتی اپنے عقائد کو سچا ثابت کرنے کے لئے قرآن کی صریح نص کا انکار کردیتے ہیں- جب کہ قرآن کی نص صریح سے ثابت ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نور نہیں بشر تھے -
قل انما انا بشر مثلکم یوحی الی انما الٰھکم الہ واحد۔” (الکہف:۱۱۰)
”آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم ہی جیسا...
السلام علیکم -
ابن خلدون نے اپنے مقدمے میں یزید بن معاویہ رح مسند خلافت پر برجمان ہونے کی عمر ٤٧ ٤٨ سال لکھی ہے (دیکھئے مقدمہ ابن خلدون)-
اس کے علاوہ ایک روایت پڑھی تھی (جس کی تخریج ابھی میرے پاس نہیں) - جس میں ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنی رحلت سے قبل کچھ شیر خوار بچوں...
السلام علیکم -
محترم علی بہرام صاحب -
اگر واقعی میں حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کا گروہ باغی تھا - بوجہ حضرت عمار بن یاسر رضی الله عنہ کو شہید کرنے کی بنا پر تو حضرت حسین رضی الله عنہ کے بڑے بھائی حضرت حسن رضی الله عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی الله سے مصالحت کی بیت کیوں کی - جب کہ وہ جانتے...