• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    السلام علیکم - محترم - جب اپنے اماموں کو رب کا درجہ دے دیا جائے گا تو پھر تکفیر کرنے والا حق بجانب ہے- چاہے وہ عام انسان ہو یا کوئی مفتی- - اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ سوره التوبہ ٣١ انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا اپنا رب بنا لیا ہے-
  2. م

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    السلام علیکم و رحمت الله و برکاته غلطی کی معافی چاہتا ہوں- اصل لفظ ہے "فنعوز باللہ من ذالک"
  3. م

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    السلام علیکم - ان نام نہاد حنفی مفتی سے پوچھنا چاہیے کہ : ١-کیا امام ابو حنیفہ رح اس دنیا میں اکیلے ہی ایسی ہستی تھے جنہوں نے احادیث نبوی کو صحیح طور پر سمجھا؟؟ ٢-اگر ابو حنیفہ اس دنیا کہ وہ عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے قرآن احادیث نبوی کو صحیح طور پر سمجھا تو ان کے شاگردوں امام ابو یوسف اور...
  4. م

    کیا اسلام اس طرح سے قتل کرنے کا حکم دیتا ہیں ؟ علماٰٰء اس ویڈیو پر ضرور رائے دیں

    السلام علیکم - میرے خیال میں ان وڈیو کی کوئی حقیقت نہیں- یہ یہود و نصاریٰ کی مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ایک مذموم سازش اور کچھ نہیں- تا کہ وہ جہاد سے برگشتہ ہو جائیں- کیا ایک سچا مسلمان یا کوئی بھی تنظیم یہ نہیں جانتی کہ اس طرح کی وڈیو سے مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب ملے گی یا وہ جہاد سے برگشتہ ہو...
  5. م

    ایک کہانی، ایک حقیقت

    جزاک الله- عمدہ تحریر ہے - تین طلاق اور حلالہ کے شرعی احکام کو اس واقعہ سے واضح کیا گیا ہے - دیوبندی حنفی حضرات کے لئے یہ ایک سبق آ موز تحریر ہے - جو تین طلاق اور حلالہ کو جائز قرار دیتے نہیں تھکتے- جب کہ نبی صل الله علیہ و آ لہ وسلم اور آپ کے خلفاء کے نزدیک دونوں افعال نا جائز تھے- اشماریہ...
  6. م

    مزارات پر دھماکے کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں (شیخ توصیف الرحمن راشدی)

    السلام علیکم - سب پہلے تو مزار بنانے والوں کے ہاتھ توڑے جائیں - تا کہ مزید مزار بنانے کی کسی کو مہلت نہ مل سکے- جہاں کوئی مزار بننا شروع ہو وہاں علماء حق اس کے بنانے والے پر کفر کا فتویٰ لگائیں - اور ساتھ ہی جتنا ممکن ہو سکے موجود مزاروں کو بلڈوز کیا جائے - (بم دھمکوں سے پرہیز کیا جائے کیوں کہ...
  7. م

    غزہ اور مسلمان حکمران پالیسی۔۔۔تاثرات!

    السلام علیکم - افسوس کہ اصلی کافروں (یعنی یہود و نصاریٰ ) کے خلاف شدت پسندی ہمارے مسلمانوں میں کہیں نظر نہیں آ رہی -جب کہ یہ اصلی کافروں کے خلاف شدت پسندی اور آپس میں ایک دوسرے کے لئے رحم دلی صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کا وصف تھا- مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ...
  8. م

    غزہ اور مسلمان حکمران پالیسی۔۔۔تاثرات!

    السلام علیکم و رحمت الله - يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ سوره المائدہ ٥١ اے ایمان والو یہود اور نصاریٰ...
  9. م

    کیا میں پاگل ہوں ؟

    السلام علیکم - کسی زی شعور انسان کی پاگل کہنا کو نئی بات نہیں- اس خرافاتی عمل نے تو انسان کی پیدائش سے ہی جنم لے لیا تھا- جب الله کے برگزیدہ پیغمبروں نے اپنی اپنی قوموں کو الله کی وحدانیت کی طرف بلانا شروع کیا- تو کبھی مجنوں کہا گے کبھی کاہن کہا گیا تو کبھی شاعر کہا گیا - سب سے زیادہ ہمارے...
  10. م

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    السلام علیکم - محترم شاید آپ میری بات سمجھے نہیں -جاندار چیزوں کی عام تصاویر یا کیمرے سے لی گئی تصاویر کی شرعی ممانعت اس بنا پر ہے کہ یہ فتنہ پیدا کرنے والی چیزیں ہیں -اور فتنہ اس وقت ہی پیدا ہو سکتا ہے جب یہ تصاویر کہیں محفوظ ہوں- جبکہ آئینہ یا پانی پر بننے والا عکس محفوظ نہیں ہوتا- یہ عام...
  11. م

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    السلام علیکم - جب انسان آئینہ یا پانی میں اپنا عکس دیکھتا ہے تو وہ مستقل ساکن نہیں ہوتا - جب انسان یا کوئی چیز آئینہ یا پانی سے ہٹ جاتی ہے تو عکس ختم ہو جاتا ہے- کیمرے یا موبائل سے بنائی گئی تصویر (جو اگرچہ عکس ہی ہے) چوں کہ مستقل ساکن ہوتی ہے اس لئے جائز نہیں - کسی جاندار کی تصویر سے فتنہ...
  12. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم - سعودی علماء ابن عباس رضی الله عنہ کے قول کی بنیاد پر کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کی درمیانی جگہ کو ملتزم کہتے ہیں - لیکن فتوے میں دی گئی اس سے متعلق روایات ضعیف ہیں -کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے صرف ملتزم کو چوما اور اپنا سینہ مبارک وہاں سے مس کیا وغیرہ -بہر حال یہ...
  13. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    یہ روایت سنن نسائی جلد ہفتم میں ہے اور میرے مطابق نہیں - بلکہ امام ذہبی رح نے اس کو صحیح کہا ہے (دیکھیے میزان الاعتدال )
  14. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم- رمضان میں تھوڑا مصروف تھا -آپ کے سوال کا جواب جو ابھی تک آپ کو نہیں مل رہا تھا وہ یہاں موجود ہے - خانہ کعبہ کی دیوار کے ساتھ سینہ اور چہرہ لگانا یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، عبدالملک، عطاء، اسامۃ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہمراہ...
  15. م

    کیا رمضان میں وتر کی اجتماعی دعامیں اہتمام اور پابندی ایک نئی رسم ہے؟

    السلام علیکم - قنوت نازلہ سے متعلق یہ تھریڈ بھی مفید رہے گا - http://magazine.mohaddis.com/shumara/94-dec2001/1502-qanoot-nazla-haqiqat-tareeqa
  16. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم - ایک طرف تو آپ "صحابہ پرستش" کا الزام دے رہی ہیں اور دوسری طرف که رہی ہیں کہ " جو چیز رسول (ص) اور دیگر شعائر اللہ سے مس ہو جائے، وہ بابرکت ہو جاتی ہے۔ ان تبرکاتِ کی تعظیم کرنا، ان سے نفع و شفا طلب کرنا بدعت و شرک نہیں، بلکہ عین اسلام ہے۔" تو کیا صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے...
  17. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم - جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ نے فرمایا کہ "بیت اللہ میں کوئی چیز نہیں چھوڑنی چاہیے" تو یہ ان کا اجتہاد تھا - کیوں کہ بیت الله پورے کا پورا حرم ہے جس کی تعظیم ہر مسلمان پر واجب ہے اس بنا پر انہوں نے اس کی ہر چیز کا بوسہ لینا جائز سمجھا - اس پر ابن...
  18. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم - محترمہ -آپ نے نہ میرے مراسلے کو اچھی طرح پڑھا اور نہ ہی سمجھا ہے - اس لئے مجھ پر طنز کے تیر برسا دیے - میں نے کب نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی ذات مبارکہ اور آپ سے منسوب چیزوں کی تاثیر اور برکتوں کا انکار کیا ہے - میرے نزدیک ان کا انکار کفر ہے (جیسا میں پہلے بھی که چکا ہوں...
  19. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم - محترمہ - جو برکت یا تاثیر الله نے اپنے نبی کے جسم یا کپڑوں یا کسی اور مس شدہ چیز میں ڈال دے -اور اس کی قرآن اور صحیح احادیث نبوی میں دلیل موجود ہو تو اس پر ایمان لانا ہم پر فرض ہے - لیکن ایسی تاثیر و برکت جو نہ قرآن سے ثابت ہو اور نہ احدیث نبوی سے ثابت ہو وہ شرک و بدعت کے زمرے...
  20. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    السلام علیکم - محترمہ - بات بڑی سیدھی اور سادہ ہے -جس چیز کا حکم الله اور اس کے رسول نے دیا ہے وہی اصل دین ہے اور جو عمل الله کے رسول صل الله علیہ و آ لہ وسلم اور سلف و صالحین سے ثابت نہیں وہ بدعت ہے- نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے حجر اسود کو بوسہ دیا تو آپ کی اقتداہ میں مسلمان بھی ایسا...
Top