• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عیسی وموسی صلی اللہ علیہ وسلم!

    وعلیکم سلام و رحمت الله- انبیاء علیہ سلام اپنی نسبت کے لحاظ سے ایک دوسرے کے بھائی ہیں - نبی کریم صل الله علیہ و آلہ وسلم نے بھی اپنے سے پہلے گزرے اکثر انبیاء کو اپنا بھائی قرار دیا - اس لئے کسی بھی نبی کے لئے صلی اللہ علیہ وسلم کہنا جائز ہے - صلی اللہ علیہ وسلم کا مطلب ہے کہ الله کی رحمت اور...
  2. م

    بلند آواز سے آمین کہنے سے حسد کرنا کس کا طریقہ ہیں !!!

    السلام و علیکم ' وقد روی روح بن عبادۃ عن مالک في ھذا الحدیث: قال ابن شھاب کان رسول اللہ ﷺ إذا قال: ولا الضآلین جھر بآمین أخرجہ السراج ولابن حبان في روایۃ الزبیدي في حدیث الباب عن ابن شھاب کان إذا فرغ من قراء ۃ أم القرآن رفع صوتہ وقال آمین۔ (الفتح: 2 / 264) جب نبی کریم ﷺ سورہ فاتحہ کی...
  3. م

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    جزاک الله - عبدہ بھائی- ویسے میں اپنی کمپنی کے ایک کلائنٹ کو جانتا ہوں -نام گرامی "یزید حسین" ہے - اسلام آباد میں مقیم ہیں- اگر کمپنی کی طرف سے پابندی نہ ہوتی کہ میں اپنی ای میل غیر لوگوں کو دیکھا سکوں تو آپ کو ان صاحب کی ای میل دیکھا دیتا - ان سے صرف بزنس کی حد تک بات چیت ہے - اگر کبھی موقع...
  4. م

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    جزاک الله - آپ نے بجا فرمایا کہ " لوط "اس لفظ کو ہم نے ان کی قوم کے فعلِ بد کے ساتھ خاص کر دیا ہے- اس بنیاد پر ہمارے معاشرے میں اس گناہ کو "لواطت" یا کرنے والے کو "لوطی" کہنا اتنا عام ہو چکا ہے کہ ہمارے جید علماء بھی اس کو کہنے یا لکھنے سے دریغ نہیں کرتے - جب کہ اس طرح کے الفاظ استمعال کرنا...
  5. م

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    السلام و علیکم - یہ بات تو روز روشن کی طرح واضح کہ "حلالہ ایک لعنتی فعل ہے اور اس کا کرنے والا بھی لعنتی ہے" جیسا کہ صحیح احادیث نبوی سے ثابت ہے - میرا دیوبندیوں حنفیوں سے ایک سوال ہے کہ : بالفرض محال یہ اپنی بیٹی یا بہن کو طلاق کی صورت میں ایک تیسرے آدمی سے حلالہ کرواتے ہیں تا کہ پہلے شوہر...
  6. م

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ناموں کے حوالے سے ایک لطیفہ یاد آ گیا جو پیش خدمت ہے - چین (China) میں ایک گھر میں جڑواں بچے (لڑکے) پیدا ہوے - ان کے والدین پریشان تھے کہ ان دونوں کا کیا نام رکھا جائے - آخر کافی دن گزرنے کے بعد ان کے والدین نے اپنے دونوں جڑواں بچوں کے یہ نام رکھے - ١) جو ہوا (Joe Hoa ) ٢) سو ہوا (So Hoa )
  7. م

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم - کیا نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے بھی اس انداز کافر و مشرکین مکہ کو تبلیغ کی تھی کہ: اللہ سے ہونے کا اور غیر للہ سے نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائے-محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں میں کامیابی اور غیروں کے طریقوں میں ناکامی کا یقین ہمارے...
  8. م

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    آپ کی بات کا مختصر جواب یہ ہے - سنت کا اطلاق آپ صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے صحابہ کرامؓ رضوان الله اجمعین کے اقوال وافعال پر بھی ہوتاہے۔ مثلاً آپ صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا ارشاد ہے: عليكم بسنتي وسنة الخلفاء الراشدين المهديين تمسكوا بها وعضوا عليها بالنواجذ ''تمہارے اوپر میری سنت اور برسرِ...
  9. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    السلام و علیکم سہج صاحب - آپ نے ابھی تک مون لائٹ صاحب کے سوال کا جواب نہیں دیا کہ اگر: وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُواْ لَهُ وَأَنصِتُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ سورۃ اعراف آیت 204 ارشاد ربانی ھے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ حضرت...
  10. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کا ہے، 1 - پہلی دلیل: عن عبادۃ بن الصامت أن رسول اللہ ﷺ قال: لا صلاۃ لمن لم یقرأ بفاتحۃ الکتاب۔ (صحیح بخاری: 1 / 104، صحیح مسلم: 1 / 169، سنن ترمذی مع تعلیق احمد...
  11. م

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    السلام و علیکم محترم - پہلی بات تو یہ کہ قول رسول صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا پتا ہی قول صحابی سے لگتا ہے - تو ظاہر ہے صحابی حجت ہوا - اور اس بنیاد پر اسماء رجال کا علم وجود میں آیا کہ کون سا قول رسول صل الله علیہ و آ لہ وسلم صحیح ہے کون سا ضعیف- دوسری بات یہ ہے کہ کسی بھی عمل کے فرض ہونے کے...
  12. م

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    محترم سہج صاحب - ہم تو صحابہ کرام کے فہم کے قائل ہیں اور آئمہ کے اقوال پر ان کے فہم کو فوقیت دینے والے ہیں - البتہ یہ بھی جانتے ہیں کہ ان سے بھی خطاء ممکن ہے- اگر آپ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے فہم کو اپنے امام کے فہم پر فوقیت دیتے ہیں تو اچھی بات ہے -اور یہ بھی کہ آپ کے اس مرسلے میں...
  13. م

    کھیرا کھانے کے فائدے

    جزاک الله - ایک اور فائدہ بھی ہے - گردے مثانے کی پتھری کو بھی زائل کرتا ہے - نوٹ : رات کو کھانا صحیح نہیں کیوں کہ ثقیل ہوتا ہے - پیٹ میں درد پیدا کرتا ہے
  14. م

    جماعت اسلامی بقلم ابو نثر

    السلام و علیکم - محترم دوستوں مجھے محسوس ہوا ہے کہ میرے ان ریمارکس سے اکثر لوگوں کودکھ ہوا اور غصّہ آیا ہے - ان دوستوں سے میں معافی مانگتا ہوں - ممکن ہے ان کی اس جماعت سےدینی وابستگی بہت زیادہ ہو- -لیکن اس جماعت کے نظریات سے مجھے شدید اختلاف ہے -جس جماعت کے بانی کے دل میں صحابہ کرام رضوان الله...
  15. م

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    السلام و علیکم سہج صاحب - پہلے محترم آپ لولی آل ٹائم صاحب کا جواب پیش کردیں -کہ آپ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے قول کو حجت مانتے ہیں یا نہیں-پھر اس مسلے پر مزید بات ہوگی - آپ احناف کا حال تو یہ ہے کہ اپنے امام کی باتوں سے ہی انحراف کر جاتے ہیں - تو پھر احادیث نبوی پر بحث و مباحثہ کیسا ؟؟-...
  16. م

    جماعت اسلامی بقلم ابو نثر

    وجہ دریافت کر سکتا ہوں ؟؟؟
  17. م

    جماعت اسلامی بقلم ابو نثر

    شیخ الجبال حسن بن صباح (نزاری اسماعیلی شیعہ) کا لوگوں کو اپنی جماعت میں شامل کرنے کا تقریباً وہی طریقے کار تھا - جو آج جماعت اسلامی کا ہے- جس طرح وہ اپنے کارندوں کو حشیش پلا کر ان کو خیالی جنّت میں لے جاتا تھا اور وہ اس کے متعی ہو جاتے تھے - جماعت اسلامی بھی اپنے کارکنان اور ان سے محبّت رکھنے...
  18. م

    ۴۱۔ سہاگ رات کو پرسکون رہنا: ۔ ۔ اسعد الزوجین

    محترم - آپ کس زمانے میں رہتے ہیں ؟؟ کیا یہ آج کل کے دور میں ممکن ہے؟؟ (ابتسامہ)
  19. م

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    میر صادق ، میر جعفر ، اور اب حامد میر - (جیسے انسان جہاں پاے جائیں تو وجہ شہرت صرف غداری ہوتی ہے)-
  20. م

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    السلام و علیکم - سوره فاتحہ خلف الامام فرض ہے - مطلب اس حدیث کا یہی بنتا ہے کہ جس نے سوره فاتحہ پڑھنے کے بعد امام کے رکوع کو پا لیا تو اس کی وہ رکعت شمار کرلی جائے گی -اگر نہیں پا سکا تو رکعت دو بارہ پڑھنی ہو گی- نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی متعدد ایسی احادیث ہیں جن میں کسی عمل کی...
Top