الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک الله -
الله "دعا صاحبہ" کو جزاے خیر عطا کرے (آ مین)
ویسے اس فورم پر ممبران بحث و مباحثہ کے دوران اگر ان قرانی آیات کو سامنے رکھ کر بات کریں تو الله سے امید ہے کہ دوسروں کی اصلاح بھی ممکن ہو گی اور اپنے ایمان کی حفاظت بھی ہو جائے گی -
سب سے پہلے تو اس آیت پر عمل کے مطابق بات کا آغاز کریں -...
السلام و علیکم عثمان بھائی -
سب سے پہلے تو آپ کے شکرا گزار ہوں کہ میرے نام کے حوالے سے جو آپ نے کمنٹس دیے - اگرچہ میں اپنے آپ کو اس تعریف کے قابل نہیں سمجھتا-
دوسرے یہ کہ آج کل بے انتہا مصروفیت کی بنا پر میں اس فورم سے دور ہو گیا ہوں -(معذرت)- جلد ہی فراغت کے بعد آپ سے مزید اس ٹاپک پر بات ہو...
محترم بھائی -
آپ کے مراسلے سے تو مجھے یہ اندازہ ہوا ہے کہ آپ بدعت کے "صحیح " مفہوم سے نا آشنا ہیں -میرے خیال سے پہلے بدعت پر بات کرلیں کہ آخر یہ ہے کیا شے؟؟- تا کہ آپ کو اس چیز کا پتا چلے کہ اسلام کے نقطہ نظر سے کیا چیز جائز ہے اور کیا نا جائز -؟؟ جیسے آپ نے اسلامی بینر لکھوانے کے بارے میں...
جزاک الله - تصیح کرنے کا شکریہ -آپ نے بلکل صحیح فرمایا کہ حضرت عمر رضی الله عنہ کے ہاتھوں میں "تورات" کے صحیفے تھے - نہ کہ انجیل کے صحیفے-
نیچے پوری حدیث ملاحظه ہو -
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ...
بہت شکریہ آپ کی عزت افزائی کا -
پچھلی امتوں کے اعمال و افکار سے سے سبق حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں - لیکن اگر وہ افکار اور واقیعات شریعت نبوی صل الله علیہ وسلم سے میل نہ کھاتے ہوں تو ایسی واقیعات و اعمال پر امّت محمّدی کا عمل کرنا کسی بھی طر ح جائز نہیں - یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ وآ...
میں تو نہیں مانتا کہ عراقی حضرت علی رضی الله عنہ کے گھر والے ہیں - البتہ رافضیوں نے زبردستی گھر والے بنا دیے ہیں -لیکن میں صرف ان کی جھوٹی نسبت کو سامنے رکھ کر ہی ان عراقیوں کو اہل بیت کا گھر والا که رہا ہوں -ورنہ جہاں تک "اہل بیت کے فضائل کی روایات کا تعلق ہے" تو یہاں بھی اہل بیت سے مراد وہ اہل...
میں صرف ان روایات کی بات کر رہا ہوں جن کا تعلق اہل بیت کے فضائل سے ہے -اور راوی عراقی ہیں- یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ گھر والوں کی گواہی قابل قبول نہیں ہوتی -
جلد حاضر ہونگا -
السلام و علیکم -
اس روایت کے صحیح یا ضعیف ہونے کے بارے میں تو یہاں کے قابل ممبران ہی بتا سکتے ہیں- میری اتنی اہلیت نہیں - یا پھر تحقیق کر کے تھوڑا بہت بتا سکتا ہوں جس کے لئے وقت درکار ہے-
البتہ جہاں تک تبلیغی جماعت کا اس روایت سے یہ استدلال کرنا کہ کیوںکہ الله نے اپنے نبی کو اس بات پر ٹوک...
محترم عثمان صاحب -
میں آپ کے فہم سے ٨٠ فیصد متفق ہوں-
جہاں تک غامدی کا تعلق ہے تو دین کا صحیح فہم رکھنے والا کوئی بھی آدمی ہو وہ ان کے اس قسم کے باطل نظریات سے نہ متاثر ہے اور نہ متفق ہے (بشمول میرے)- لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ غامدی کی بات اگر کسی اور مصنف کی بات سے میل کھاتی ہے تو آپ...
محترم بھائی -
پہلی بات تو یہ کہ - آپ اور میں یہ جانتے ہیں کہ کسی کی تقلید جائز ہی نہیں- تو ایک نا جائز کام میں کسی کو اپنا امام اور وہ بھی "امام اعظم" تسلیم کر لینا کہاں کی عقلمندی ہے ؟؟ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کوئی "بد معاشی" میں کسی کو اپنا امام اعظم مان لے -
بلفرض محال اگر تقلید کے اعتبار سے...
محترم سہج صاحب-
دینی اعتبار سے صرف محمّد صل الله علیہ وآ لہ وسلم ہی امام اعظم کہلانے کے حقدار ہیں -
قرآن میں الله نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے متعلق فرمایا :
وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ البقرہ ١٢٤
اور جب...
جزاک الله - اس کو کہتے ہیں مونھ توڑ جواب -
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا سوره بنی السرائیل ٨١
اور کہہ دو کہ حق گیا اور باطل مٹ گیا بے- شک باطل مٹنے ہی والا تھا
محترم -
سادہ سا سوال ہے کہ یہ تزکیہ نفس کا طریقہ نبی کریم صل الله علیہ وا لہ وسلم کو کیوں نہ معلوم ہو سکا ؟؟؟ کیا یہ تصوف کی دلدادہ لوگ الله اور اس کے نبی سے زیادہ عقل و فہم رکھتے ہیں ؟؟؟
یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ نفس کے تزکیہ کے لئے جو بھی عمل اختیار کیا جاتا ہے وہ بذات خود دین کہلاتا ہے...
السلام و علیکم - تلمیذ صاحب -
غیر مقلد کہتے ہی ہیں اس انسان کو ہیں جو قرآن و احادیث نبوی کے مقابلے میں کسی کے اجتہاد یا راے کو فوقیت نہیں دیتا -
اور مقلد اس کو کہتے ہیں جو قران و احادیث نبوی کے مقابلے میں صرف اپنے امام کے اجتہاد کو حرف آخر سمجھتا ہے -
کاش آپ مقلد لوگ تحقیق اور تقلید کے فرق...
السلام و علیکم -
مولانا ارشادالحق اثری حفظ اللہ کے رد کو میں پڑھ ہوں -بہت سے مقامات ایسے ہیں جہاں انہوں نے صرف اپنے فہم سے کاندھلوی صاحب کا محاسبہ کیا ہے جسےعلمی محاسبہ نہیں کہا جا سکتا - اثری صاحب شاید یہ نہیں جانتے کہ کاندھلوی صاحب نے (اگر آپ نے بغور ان کی کتب کا متعلقہ کیا ہو) - صحیح بخاری...
السلام و علیکم -
محترم - میں دونوں احباب کی کتابیں پڑھ چکا ہوں -دونوں نے نے اصول احادیث سامنے رکھ کر کر ان کے صحیح ہونے کا انکار کیا ہے - اور یہ کام دنیا کے اور دوسرے محدثین بھی کرتے رہے ہیں - کاندھلوی صاحب اور محمود احمد عباسی نے ہمارے ان علماء کے رد میں ہی اپنی کتب لکھی ہیں جنہوں نے بنو امیہ...
جزاک الله -
صحیح حدیث کی رو سے تو وضو سے پہلے بسم الله پڑھنا فرض ہے -لیکن محترم بھائی ایک سوال ہے کہ کیا آپ یہ پتا کر کے بتا سکتے ہیں کہ اگر وضو غسل خانے (باتھ روم) میں کیا جائے تو کیا ایسی صورت میں وضو سے پہلے بسم الله پڑھنا صحیح ہے یا غلط ؟؟؟ یا پھر وضو کے لئے باتھ روم میں جانے سے پہلے اگر...
محترم -
اگر اس روایت میں بے پرکی اڑائی گئی ہے -تو جو رافضیوں کی کتابوں میں صحابہ کرام رضوان الله اجمعین سے متعلق بے پرکیاں اڑائی گئی ہیں ان کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟ اس پر تو ایک صغیم کتاب لکھی جا سکتی ہے- اور تو اور امام مہدی رح سے متعلق جن روایات میں بے پرکی اڑائی گئی ہیں وہ اتنی بے...
میرے بھائی یہ حدیث صحیح مسلم میں ہے - اگر آپ کو اس کی صحت پر اعتراض ہے تو اسماء رجال کی روشنی میں اس کو غلط ثابت کرکے دکھائیں -
دوسری بات یہ کہ اگر نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام سے مشوره لینا آپ صل اللہ علیہ وسلم کی تنقیص ہے تو پھر اس آیت کا کیا مطلب ہے -
وَالَّذِينَ...