• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    عابد بھائی!۔۔۔ یار کریلے پر تو رحم کھائیں۔۔۔ ابتسامۃ ویسے عرب کریلا زیادہ شوق سے نہیں کھاتے۔۔۔ آئندہ درخواست ہے کریلے کے غیرضروری استعمال سے گریز کیا جائے۔۔۔ شکریہ۔۔۔
  2. حرب بن شداد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    یہ تمام الفاظ آپ ہی نے نہیں تمام قارئیں نے بھی پڑھے ہیں۔۔۔ لیکن کبھی آپ نےدیکھا ہمارا ردعمل کیا اس طرح کا ہوتا ہے۔۔۔ پرانی کہاوت ہے کیچڑ میں پتھر پھینکیں گے تو چھینٹیں دامن پر بھی آئیں گی۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ۔ المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ مسلمان وہ ہے...
  3. حرب بن شداد

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    ابتسامۃ۔۔۔ انکی منطق کہاں ہیں؟؟؟۔۔۔ حکم تو نبیﷺ نےدیا تھا۔۔۔ اب وجہ بھی بتادیں کیوں دیا تھا؟؟؟۔۔۔
  4. حرب بن شداد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    یہ نصیحت تمام بھائیوں کے لئے ہے!۔ کسی بھی شخص کی صلاحیت اور قابلیت کا اندازہ اس کی گفتگو سے ہوتا ہے اگر اچھی اور عمدہ گفتگو کرتا ہوگا تو اس سے معلوم ہوجائے گا کہ یہ شخص باسلیقہ اور اچھی صلاحیتوں کا حامل ہے لیکن اگر گفتگو غیرمعیاری ہوگی تو اس سے معلوم ہوجائے کہ یہ شخص آداب گفتگو سے ناآشنا ہے جس...
  5. حرب بن شداد

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    ابتسامۃ
  6. حرب بن شداد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ماشاء اللہ آپ سمجھدار ہیں۔۔۔ مولانا یوسف لدھیانوی شہیدؒ نے کہیں لکھا تھا۔۔۔ کہ اختلاف کا مقصد ہرگز یہ نہیں ہونا چاہئے کہ ہم ایک دوسرے کے احترام سے بھی جائیں۔۔۔ مفتی تک ٹھیک ہے لیکن مفت کا لفظ تضحیک سا لگ رہا تھا۔۔۔ ضروری نہیں ہم مفتی عابد الرحمٰن بھائی کے عقیدے یا نظریات سےاتفاق کریں۔۔۔ اور یہ...
  7. حرب بن شداد

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    سمیر بھائی۔۔۔ کہاں وضو کو عقیدے سے جوڑ رہے ہیں۔۔۔ عقیدے کا تعلق ہے ایمان سے اور ایمان، قول وفعل کا نام ہے۔۔۔ ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے۔۔۔ کیا وضو گھٹتا اور بڑھتا ہے؟؟؟۔۔۔ اب جن بیچارے عامیوں کی مثال آپ نے دی اللہ کے علاوہ کسی کو مدد کے لئے پکارتے ہیں۔۔۔ یا کسی قبر پر جاکر سجدہ کرتے ہیں۔۔۔ غیر...
  8. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    بات پاکستان، افغانستان اور جمہوریت کے تناظر میں ہورہی ہے۔۔۔ میری تحریروں میں دیکھیں شام، فلسطین، عراق، برما کےتعلق سے جہاد کے حوالے سے کیا موقف ہے۔۔۔ نبی پاکﷺ کا وہ فرمان یاد کریں کے سود کھانے والے اللہ اور اس کے رسولﷺ سے جنگ کے لئے تیاررہے۔۔۔ کیا بس یہ سودی نظام جمہوری نظام میں ہی پروان چڑھا...
  9. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    تو بھائی خود بتائیں نا کے جمہوریت کا خنزیر پر لگایا کس نےہے؟؟؟۔۔۔ دیکھو بھائی بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو فورم پر نہیں کہی جاسکتیں قرآن وحدیث جب آپ جیسا ایک طالب علم اس شدت سے سمجھ سکتا ہے کہ خلافت ہی مسلمانوں کا نظام ہے تو حرمین میں بیٹھے فاضل مفتیان دین اور علماء کرام شورٰی کے ارکان جاہل...
  10. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    تو فیض بھائی!۔ قرآن وحدیث کے ہم سے بہتر سمجھنے والے عرب میں بستے ہیں جہاں وحی کی صورت میں یہ چیزیں نازل ہوئیں تو وہ کیوں اسلامی مسائل کا حل مینجمنت اور فنانس کے اصولوں سے حل کررہے ہیں؟؟؟۔۔۔ انہوں نے اسی سال میں خود کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔۔۔ ہم پینسٹھ سالوں میں اس مقام پر پہنچ گئے ہیں کے معصوم...
  11. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    کیسی مصلحتیں۔۔۔ میرے بھائی یہ ہی زمینی حقائق ہیں۔۔۔ نہ سمجھ میں آئیں تو کوئی سمجھا نہیں سکتا۔۔۔ آنکھوں دیکھی مکھی کون کھاتا ہے؟؟؟۔۔۔ بتائیں
  12. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    پہلے ہم اس بات کا تعین تو کرلیں کے ہم کس نظام کے متحمل ہیں۔۔۔ اگر اسلام نے مسلمانوں کو خلافت کا نظام دیا ہے تو پھر آپ کو اور ہمیں ہر اُس نظام کے خلاف زبان دراز کرنی ہوگی۔۔۔ جو مختلف اسلامی ممالک میں رائج ہیں۔۔۔ اب یہاں سب سے پیچیدہ مسئلہ جو ہمارے سامنے ہے وہ ہے خلافت کا مرکز۔۔۔ اور وہ ہے سرزمین...
  13. حرب بن شداد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    ﷽ یوسف علیہ السلام پر کون سی آسمانی کتاب نازل ہوئی تھی؟؟؟۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    میں ایک وضاحت پیش کردوں۔۔۔ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے پیش کئے گئے فتوے پر میں نے اعتراض پیش نہیں کیا بلکہ ایک سادہ سوال پوچھا ہے۔۔۔ امام تیمیہؒ کا فتوٰی!۔ لیکن آپ نے اضافی الفاظ کچھ اس طرح لکھے۔۔۔ تو اتنی آسان بات جو آپ پیش کررہی ہیں۔۔۔ امام ابن تیمیہؒ میں اتنا فہم وفراصت نہیں تھا کہ...
  15. حرب بن شداد

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    میں بھی اس سلسلے میں کچھ کہنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ اگر آپ حضرات اجازت دیں۔۔۔ سب نے ماشاء اللہ بڑی دیانتداری اور نیک نیتی سے اس مسئلے پر اپنا موقف پیش کیا۔۔۔کیا یہ بات حضرت عمررضی اللہ عنہ نے کہی تھی؟؟؟۔۔۔ یہ بات کس نے کہی؟؟؟۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    حکمران نہیں۔۔۔ یہ تو بیچاری کٹ پتلیاں ہیں۔۔۔ پیچھےخاکی وردی ہے۔۔۔ حافظ سعیدؒ صاحب کو سب پتہ ہے۔۔۔ فوج میں قادیانیوں اور شیعوں کے خلاف بات کر کے دکھائیں۔۔۔ جس دن یہ جرآت کردی اس کے بعد اسی بارود سے دھماکہ ہوگا جو سوات میں لڑکیوں کے اسکولوں کو اڑانے میں استعمال ہوا تھا۔۔۔ اور بدنام طالبان کو کیا...
  17. حرب بن شداد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    لیکن اُن حدیثوں کا کیا جس مضبوط سند سے موجود ہوں۔۔۔ لیکن اُس پر اہل رائے امامؒ کے قول کو ترجیح دیتے ہوں؟؟؟َ۔۔۔ تو اختلاف تو بعد میں شروع ہوگا۔۔۔ پہلے عقیدہ تو پتہ چلے۔۔۔ شیعہ رافضی۔۔۔ بھی امام جعفر صادق کی لائی ہوئی شریعت پر نبی پاکﷺ کی لائی ہوئی شریعت کو فوقیت دیتے ہیں۔۔۔ حلالہ پر ہی بات...
  18. حرب بن شداد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جزاکم اللہ خیرا اب اعتراض پیش کرنے والے ہمارے بھائی خود کو مفتی مانتے ہیں؟؟؟۔۔۔ اگر مانتے ہیں تو بتائیں کے کہاں کے فارغ التحصیل ہیں۔۔۔ اور اگر نہیں ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ نیم حکیم خطرہ جاں!۔۔۔ بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔ اختلاف کیجئے!۔۔۔ لیکن احترام اور اخلاق کے اُس اعلٰی درجے کو بھی ملحوظ رکھیں۔۔۔ جس کی...
  19. حرب بن شداد

    دوستی، دو دوستوں کے درمیان ایک رشتے کا نام

    حدثنا ابن بشار حدثنا أبو عامر وأبو داود قالا حدثنا زهير بن محمد قال حدثني موسی بن وردان عن أبي هريرة أن النبي صلی الله عليه وسلم قال الرجل علی دين خليله فلينظر أحدکم من يخالل ابن بشار، ابوعامر، ابوداؤد، زہیر، محمد موسیٰ بن ردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی...
Top