• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    محترم میں نے آپ کی تحریر کو پڑھا بھی ہے اور سمجھا بھی ہے - لیکن آپ نے جن اہل السنہ و آئمہ کی مثالیں پیش کی ہیں ان میں اور ہمارے آج کہ علماء میں زمین و آسمان کا فرق ہے - وہ آئمہ وقت حکمرانوں کے خلافف کوئی فتویٰ دیتے وقت یہ چیز ملحوظ خاطر نہیں رکھتے تھے کہ اس کا نتیجہ ان کی پھانسی یا جیل کی صورت...
  2. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    آپ کی پوسٹ کا شکریہ - محترم میں بھی اوروں کی طرح قادیانیوں کو کافر ہی تسلیم کرتا ہوں - لیکن قرآن میں الله کا ارشاد ہے کہ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ ۖ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَىٰ أَلَّا تَعْدِلُوا ۚ اعْدِلُوا هُوَ...
  3. م

    تصوف اور اس کے اثرات

    لتتبعن سنن من كان قبلكم خذوا القذة بالقذة حتى لو دخلوا جحر ضب لدخلتموه قالوا يا رسول الله: اليهود والنصارى قال: (فمن)؟ (صحیح البخاری، احادیث الانبیاء، باب ما ذکر عن بنی اسرائیل، ح:3456 و صحیح مسلم، باب اتباع سنن الیھود و النصاری، ح:2669) "نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ]"تم پہلی امتوں کے...
  4. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    مرزایوں کے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے کیا آپ نے ان کی کتابیں پڑھیں ؟؟؟ اگر حکومت وقت یا علما ء ان کے متعلق کفر کا فتویٰ نا لگاتے تو آپ ان کے بارے میں کیا راے رکھتے؟؟ کیا اس بات کا انتظار کرتے کہ علماء ان کو کافر قرار دیں تم ہم ان کو کافر مانیں گے ؟؟؟ اگر حکمران صریح کفر کے مرکتب ہوں جیسے یہود و...
  5. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    آپ کی بات سے تو یہ مطلب اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اگر مرزایوں کو حکومت یا علماء کافر قرار دیں تو ہم اور آپ ان کو کافر مانیں ورنہ عوام کو یہ اختیار نہیں کہ کہ وہ خود سے مرزایوں کو کافر قرار دے سکیں ؟؟؟؟؟؟؟
  6. م

    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں !!!!

    جی ہاں اسی پیاری فوج نے لال مسجد کے نہتے مسلمانوں پر گولیوں کی برسات کی تھی -ذرا اس معاملے میں بھی اپنی راے دیں کہ قاتل کون اور محافظ کون؟؟؟ ریمنڈ ڈیوس سر بازار تین بے گناہ شہریوں کو گولیوں سے بھون ڈالتا ہے- کہاں تھے یہ فوجی محافظ ؟؟؟؟ ایبٹ آباد آپریشن - کہاں تھے یہ فوجی محافظ ؟؟؟ کراچی ، پشاور...
  7. م

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم نے اور کتنے مواقع پر قبر کے مردوں سے خطاب فرمایا تھا ؟؟؟ اگر نہیں تو مان لیں کہ یہ ایک معجزہ تھا - اور اگر یہ عام روٹین تھی تو نبی کی اسوہ آپ کے سامنے ہے -ثابت کیجیے کہ اپنی زندگی میں نبی کریم صل الله علیہ وسلم اکثر و بیشتر مرنے والے یا شہید ہونے...
  8. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ جب انسان میں حق و باطل کی تمیز نا رہے تو وہ اس قسم کی باتیں کرتا ہے اور قرآن کی اس آیت کے مصادق ہو جاتا ہے -صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ سوره البقرہ ١٨ بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں پلٹیں گے- میں نے اپنی پوسٹ نمبر 5 میں کچھ سوال کیے تھے تک کہ میری بھی...
  9. م

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    یہ داود راز صاحب کا اپنا فہم ہے - نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا اپنا بیان نہیں -نا ہی کسی صحابی کا بیان ہے کہ اس پر ا عتماد کیا سکے- کہ جو باتیں نبی کریم صل الله وسلم نے اپنے صحابہ کرام کو بتائیں وہ کیا تھیں - زیادہ سے زیادہ ہم یہی کہ سکتے ہیں کہ وہ آدم اور بنی آدم سے لے کراس کے انجام تک عمومی...
  10. م

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک (آمین)
  11. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    آپ کی باقی باتوں کو اگنور کرتے ہوے میں یہ کہوں گا -کہ آپ خود بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں -کہاں تا تا ر ی اور کہاں ہمارے آج کے حکمران - دونوں کے کفر میں زمین و آسمان کا فرق ہے - تا تا ر ی ایک جنگلی قوم تھی جن میں قبائلی عصبیت پائی جاتی تھی - اسلام قبول کرنے کے باوجود ان میں وہ عصبیت ختم نہیں ہوئی -...
  12. م

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    برزخی زندگی : وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِنْ لَا تَشْعُرُونَ سوره البقرہ ١٥٤ اور جو الله کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم شعور نہیں رکھتے - وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ...
  13. م

    کبھی کبھی رفع الیدین

    بڑی حیرت کی بات ہے کہ ایک سنّت رسول صل الله علیہ وسلم سے متعلق بحث کو آپ بے تکا قرار دے رہے ہیں -ابھی اگر امام ابو حنیفہ رھمللہ کے فضائل پر بات شروع ہو جائے آپ زور و شور سے اس پر پوسٹ پر پوسٹ کرنا شروع کر دیں گے- جو کہ نا تو ہمارے ایمان کا حصّہ ہے اورنا قیامت کے دن ہم سے ان کی فضیلت بیان کرنے یا...
  14. م

    اس تضاد کی وجہ کیا ہے؟

    وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و برکاتہ، آپ کے یہ تجزیہ بلکل صحیح ہے لیکن یہ اس قسم کے باطل نظریات و افکار ہمارے برصغیرو پاک ہند میں ہی پاے جاتے ہیں- اور اس کی وجہ ماضی میں ہمارے آباو اجداد کا ہندوں کے ساتھ میل جول ہے-ہندوں کے ہاں عورت کا مقام اسلامی نظریات کے بلکل مخالف ہے اور وہ ہمیشہ سے عورت...
  15. م

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    بائیبل میں اکثر واقعیات تحریف شدہ ہیں - اس لئے ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا - سوره کہف میں حضرت موسیٰ علیہ سلام کے ساتھ جو الله کا نیک بندہ عازم سفر ہوا تھا - اس کا نام خضر بیان کیا جاتا ہے - جب کہ قرآن میں خضر نام مذکور نہیں - یہ نام بھی شاید بائیبل میں ہی مذکور ہے-
  16. م

    صرف اللہ وارث

    جزاک الله - صحیح فرمایا آپ نے - مصنف محمود احمد عباسی بھی اپنی کتاب "تحقیق سیّد و سادات" میں اس موضوع پر تفصیلی مضمون پیش کرچکے ہیں- تا حال حضرت علی رضی الله عنہ کی قبر ایک معمہ ہے - (واللہ عالم)
  17. م

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    اس حدیث کا مفہوم یہ بنتا ہے کہ الله نے اپنے نبی کو خلق بنی آدم کے واقعیات اور جنّت اور جہنم میں جو انسانوں کو ان کے ا عمال کے مطابق انجام پیش آ یں گے ان کی خبر دی- یعنی عمومی علم آتا کیا گیا - ورنہ الله کے نبی نے مسلمانوں کو احد میں شکست کے بارے میں پہلے سے کیوں نہیں بتا دیا؟؟ بدر میں اگر...
  18. م

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عالم الغیب صرف الله کی ذات ہے اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ "نبی صلی اللہ علیہ نے مخلوق کی ابتدء سے لے کر انتہا بلکہ اس سے بھی آگے جنت اور جہنم میں جانے تک کا سارا احوال بتادیا اب اس میں کون سی بات رہ گئی جو آپ کے علم میں نا ہو" جب کہ الله قرآن میں تو فرما رہا ہے -...
  19. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    اس تھریڈ سے متعلق جو ممبرز میری پوسٹ سے غیر متفق ہیں - وہ یہ بیان کردیں کہ وہ کس بنا پر متفق نہیں ؟؟ اور وہ پاکستان کے حکمرانوں کو کس کیٹگری میں رکھتے ہیں ؟؟؟ اور کس بنا پر رکھتے ہیں ؟؟؟ قرآن و سنّت سے واضح کریں ؟؟ تا کہ میری بھی اصلاح ہو- ١- مومن ٢ -گناہ گار مسلمان ٣ - منافق ٤- فاسق ٥- صریح...
  20. م

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    آپ کی باتوں سے تو میں یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں- جو عمل منسوخ ہو اس کا پہلے رائج ہونا ضروری ہوتا ہے تب ہی وہ بعد میں منسوخ ہوا ہوگا- سوال ہے کہ جن رفع الیدین میں آپ اہل حق سے اختلاف کرتے ہیں وہ کب منسوخ ہوئیں اس کا کیا ثبوت ہے؟؟ دوسرے یہ کہ جو عمل نبی کریم صل الله علیہ وسلم پہلے خود سر انجام...
Top