• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
:)
یعنی کہ میں انٹرویو سے بچ گئی۔۔مجھے اس کا سلیقہ ہے نہ شوق!!:)یا اللہ شکر
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک
شعلہ سا لپک جائے ہے ذرا "باتیں " تو دیکھو۔۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
مشکوٰۃ بہنا ۔ دعا بہنا ۔ماریہ بہنا اخت ولید بہنا ۔
ان سب کے انٹرویو کی آخر کب باری آئے گی؟؟؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
اس حوالے سے یہ تجویز مفید ہے کہ انٹرویو دینے والا رکن اس بات کا اختیار رکھتا ہے ، کہ دوران انٹرویو اس سے سوالات پوچھے جا سکیں۔کیونکہ یہ بات مشاہدے کے بعد دیکھنے میں آئی کہ انٹرویو کے دوران جو سوالات ذہن میں آتے ہیں ، وہ بعد میں دلچسپ نہیں رہتے! خود جواب دینے والا رکن اس "تسلسل" سے نکل چکا ہوتا ہے۔
چناچہ رکن کو اختیار ہے کہ وہ اجازت دے اور نہ دے!
میری رائے بھی یہی ہے کہ انٹرویو پینل کے سوالات کے ساتھ ساتھ درمیان میں سوالات کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس سے تمام اراکین کی دلچسپی برقرار رہے گی اور جہاں معاملہ زیادہ دائیں بائیں نکلنے لگے گا تو انٹرویو پینل والے باقی سوالات اسے ان شاء اللہ واپس صحیح راہ پر لے آئیں گے۔ ابتسامہ!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مشکوٰۃ بہنا ۔ دعا بہنا ۔ماریہ بہنا اخت ولید بہنا ۔
ان سب کے انٹرویو کی آخر کب باری آئے گی؟؟؟
ماریہ بہنا کا انٹرویو قریب ہے۔۔۔ان شاء اللہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
در مخولات کے لئے معذرت!
انٹرویو انتظامیہ جاگ رہے ہیں آپ سب؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
میری رائے بھی یہی ہے کہ انٹرویو پینل کے سوالات کے ساتھ ساتھ درمیان میں سوالات کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس سے تمام اراکین کی دلچسپی برقرار رہے گی اور جہاں معاملہ زیادہ دائیں بائیں نکلنے لگے گا تو انٹرویو پینل والے باقی سوالات اسے ان شاء اللہ واپس صحیح راہ پر لے آئیں گے۔ ابتسامہ!
ابتدائی قانون سب پر یکساں لاگو ہونا ہی بہتر ہے۔آپ تو ماشاء اللہ فارغ ہوچکے۔باقی انٹرویو پینل کی مشاورت پر جو فیصلہ آئے اُسی کو نافذ کر دیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
انٹرویو انتظامیہ کےایسے جاگنے سے بہتر ہے کہ سو جائے ۔۔ جاگ رہے ہیں نہ سورہے ہیں نیند ہی خراب ہو رہی ہو گی!
 
Top