• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    1۔ وراثت پر تقریباً چھ سات سال پہلے ایک کتاب لکھی تھی۔ اب تو بتاتے ہوئے شرم آنی لگی ہے۔ ابھی تک اسے مکمل نہیں کر سکا۔ تفسیر قرآن کے حوالے سے لکھنے کی بہت خواہش ہے۔ اللہ تعالیٰ کوئی ایسا کام لے لیں جو مرنے کے بعد صدقہ جاریہ ہو۔ 2۔ کسی علم کے متعلق بہترین کتاب کا فیصلہ کرنا بہت مشکل کام ہے۔ یہ ہر...
  2. انس

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    فتویٰ دینا اللہ تعالیٰ اور رسول کریمﷺ کی مبارک سنت ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریمﷺ سے سوال کرتے تو کبھی اس سوال کا جواب اللہ رب العٰلمین ڈائریکٹ قرآن کریم میں اُتار دیتے اور کبھی نبی کریمﷺ بذات خود سوال کا جواب وحی الٰہی کی روشنی میں دیتے تھے۔ ﴿ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّـهُ يُفْتِيكُمْ...
  3. انس

    برلن میں ایک ہی عبادت خانے میں مسجد، چرچ اور سیناگوگ

    کسی ضرورت کے تحت غیر مسلم کا مسجد میں یا مسلمان کا کنیسہ وغیرہ میں عبادت کر لینا جائز ہو سکتا ہے لیکن ایک ہی جگہ مستقل تین مذاہب کے عبادت خانے تعمیر کرنا میری رائے میں اس سے وحدت ادیان کے تصور کو فروغ ملتا ہے جو شریعت اسلامی کے بالکل خلاف ہے۔ دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے۔ یہ تو تین الگ...
  4. انس

    کیا چہلم ◇ تیجا ◇ ساتواں کا کهانا کها سکتے ہیں؟؟

    درج بالا حدیث مبارکہ سے دوسروں کو کھانا کھلانے کی فضیلت بیان ہو رہی ہے، چہلم کا ثبوت ہرگز نہیں ہورہا۔ مغالطہ دینا بہرام صاحب کی پرانی عادت ہے۔ یہاں بھی انہوں نے یہی مغالطہ دینے کی کوشش کی ہے۔ کوئی عام کھانا ہو اگر اس میں فی ذاتہ کوئی خلافِ اسلام (مثلاً حرام کھانا یا اسراف وغیرہ) بات نہ ہو اس میں...
  5. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    یہ دیکھئے: آپ کے موقف میں اتنے تضادات ہیں کہ کوئی حد نہیں۔ آپ ولادت کے اعتبار سے نبی کریم کو بشر مانتی ہیں۔ ہم بھی مانتے ہیں۔ پھر وہ نور کب بنے؟؟؟
  6. انس

    کیا یہ حدیث مستند ہے؟

    عدیل بھائی! صفحہ نمبر 59 مکمل صفحہ کی سکیننگ ہوتی تو بہتر تھا کہ کیونکہ صفحہ 58 پر موجود زیر بحث حدیث نمبر 96 کا حکم صفحہ 59 کے حاشیہ میں ہے۔
  7. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D9%88-%D9%85%D8%B7%D9%84%D8%A8-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%86.3760/#post-22150
  8. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    نبی کریمﷺ کے متعلق آپ نے کہا تھا کہ ان کی ولادت بطور بشر ہوئی ہے۔ یہاں تک ہمارا اور آپ کا اتفاق ہے، یہی بات کتاب وسنت کی نصوص سے ثابت ہے۔ اب آپ ثابت کریں کہ وہ نور (نور من نور اللہ) کب بنے؟؟!
  9. انس

    شعبان کی پندرھویں رات

    آپ کا دعویٰ یہ ہے کہ باتفاق العلماء نبی کریمﷺ رجب میں مبعوث ہوئے ہیں۔ بالفاظِ دیگر نزول قرآن رجب میں شروع ہوا ہے۔ ازراہِ کرم اسے ثابت کردیں! حالانکہ صحیح بات یہ ہے کہ نبی کریمﷺ رمضان المبارک میں مبعوث ہوئے ہیں، اور نزول قرآن کی ابتداء لیلۃ القدر (رمضان المبارک) میں ہوئی ہے: إنا أنزلناه في ليلة...
  10. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    گویا آپ کا موقف یہ ہے کہ نبی کریمﷺ نور من نور اللہ ہیں۔ نور ہدایت یا فرشتہ یا کوئی اور صورت نہیں ہیں۔ حالانکہ پیچھے آپ نے نور من نور اللہ کی تردید کی تھی۔ آپ سے درخواست ہے کہ نہایت ذمہ داری کے ساتھ اپنا ایک موقف بیان کریں۔ وہ عقیدہ ہی کیا جو بار بار بدل جائے! لگے ہاتھوں اس سوال کا جواب بھی دے...
  11. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    گویا آپ کے نزدیک ہاروت ماروت فرشتے تھے۔ جزاکِ اللہ خیرا! مجھے بھی آپ سے اتفاق ہے۔ اللہ رب العٰلمین نے بھی انہیں فرشتے قرار دیا ہے، ملاحظہ کیجئے: وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَـٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ...
  12. انس

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    @اسد علی(سابقہ قادیانی) بھائی! اس طرح کا لٹریچر یا لنک وغیرہ شیئر کرنے کی بجائے اپنا موقف دلیل کے ساتھ بیان کر دیں!
  13. انس

    سلام! حضورﷺ کی رحمت سے نہیں! صرف اللہ کے کرم سے! اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!

    سلام! حضورﷺ کی رحمت سے نہیں! صرف اللہ کے کرم سے! اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!
  14. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    محترمہ! میرا سوال بالکل واضح ہے۔ نہ جانے آپ اس کا جواب دینے سے کیوں کترا رہی ہیں؟؟؟ آپ واضح کریں کہ آپ کے نزدیک ہاروت ماروت انسان ہیں یا فرشتے؟؟؟ دوٹوک جواب دیں! اگر اس کا جواب نہیں دینا تو کوئی بات نہیں۔ آگے میری طرف سے گفتگو جاری رکھنے سے معذرت سمجھئے۔
  15. انس

    بیس رکعات تراویح

    اولاً: آپ لفظ تراویح سے قیام اللیل کی رکعات ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کی اس کاوش کی کچھ اہمیت تب ہو سکتی ہے جب لفظ ’تراویح‘ قرآن وحدیث سے ثابت ہو۔ آپ اسے قرآن وحدیث سے ثابت کردیں پھر طے ہوجائے گا کہ ترویحہ کسے کہتے ہیں؟ اور کتنی تراویح سنت ہیں؟؟؟ ثانیاً: نبی کریمﷺ کے عمل کو سنّت یا سنّت...
  16. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    آپ کی مشکل یہ ہے کہ آپ اپنا موقف واضح نہیں کرتیں اور اعتراض پر اعتراض جاری ہے۔ کتنی مرتبہ آپ سے اس بارے میں اپنا موقف واضح کرنے کا کہا ہے کہ آپ کے نزدیک نبی کریمﷺ کی ’نورانیت‘ سے کیا مراد ہے؟؟؟ اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ وہ نورِ ہدایت ہیں (جیسا کہ اوپر کی پوسٹ سے محسوس ہو رہا ہے۔) تو پھر ہمارا اور...
  17. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    نبی کریمﷺ کو اللہ کا جزء سمجھے بغیر صرف نور سمجھنا میرے نزدیک غلطی تو ہے لیکن شرک نہیں ہے۔ اگر آپ کے نزدیک شرک ہے تو آپ اپنے آپ پر، اپنے علماء وعوام کے ساتھ ساتھ ان پر بھی مشرک ہونے کا فتویٰ لگا سکتی ہیں۔ لہٰذا میرا سوال اپنی جگہ برقرار ہے کہ آپ مجھے ان بزرگوں کا ایسا شرکیہ عمل پیش کریں جیسے...
  18. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    @ماھنہہر قادری میں نے پہلے بھی سوال کیا ہے، کئی بار آپ کو اپنی پوسٹ کا جواب دینے کا کہا ہے، لیکن آپ توجہ کرنے کی بجائے اپنی بات کر رہی ہیں۔ آپ سے سوال ہے کہ ہاروت ماروت آپ کے نزدیک کیا ہیں؟ انہیں فرشتہ کہا جائے گا یا بشر؟؟؟ واضح رہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں فرشتہ ہی قرار دیا ہے، جس کے متعلق...
  19. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    یہ اچھا عقیدہ ہے جو بات بات پر بدل جاتا ہے۔ کیا اسی کو عقیدہ کہتے ہیں؟ پہلے آپ اپنا موقف متعین کر لیں! پھر بیان دیں! اور میری پچھلی پوسٹ کا جواب دیجئے!
  20. انس

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    کیا باباجی کیلئے نبی کریمﷺ کی گستاخی جائز ہے؟؟
Top