الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابھی فیصلہ ہوجاتا ہے۔ ہاروت اور ماروت جس شکل میں بھی آئے، ہم انہیں کیا کہیں گے؟ فرشتہ یا بشر!
اگر آپ کے نزدیک وہ بشر تھے تو آپ کو اس کی دلیل دینا ہوگی۔
اللہ رب العٰلمین کا فیصلہ تو یہ ہے کہ وہ فرشتے تھے:
يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ...
میں نے عرض کیا تھا کہ اپنا موقف بھی بیان کریں اور پھر اس کے دلائل بھی؟ آپ نے اپنے موقف کی کوئی دلیل بیان نہیں کی۔
پھر آپ نے نور کی وضاحت نہیں کی۔ نورانی مخلوق تو فرشتے ہیں۔ کیا آپ کے نزدیک نبی کریمﷺ فرشتہ ہیں؟ اگر فرشتہ نہیں تو پھر کیا آپ نورِ ہدایت ہیں؟ اگر یہی آپ کا موقف ہے تو پھر ہمارا اور...
محترمہ! کیا ہمارے علماء کے اقوال آپ کے دلائل ہیں؟؟؟
پہلے آپ اپنا موقف بیان کریں! پھر اس موقف پر اپنے دلائل!!!
آپ کے نزدیک نبی کریمﷺ اللہ کے نور میں سے ایک نور ہیں؟
فرشتہ ہیں؟
نورِ ہدایت ہیں؟
یا کسی اور قسم کا نور؟
اپنا موقف دلیل کے ساتھ بیان کریں!
اہل الحدیث کا عقیدہ، امام مالک کی زبانی:
كل يؤخذ منه ويرد إلا صاحب هذا القبر
’’اس قبر والے (نبی کریمﷺ) کے علاوہ ہر ایک کی بات لی بھی جا سکتی ہے اور چھوڑی بھی۔‘‘
معجم طبرانی کبیر:2676 یہ حدیث موضوع ہے، کیونکہ ا سکی سند میں عبدالمنعم بن ادریس بن سنان کذاب اوراس کا باپ ادریس بن سنان ضعیف راوی ہیں۔دیکھیے:مجمع الزوائد: 9/130
تفصیل کیلئے یہ مضمون ملاحظہ کیجئے!
http://magazine.mohaddis.com/shumara/32-mar2011/993-kia-nabi-akram-ki-namaz-e-janaza-hoi-thi
وَلَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ٢٩وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّـهِ يَسِيرًا ٣٠ ۔۔۔ سورة النساء
اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو یقیناً اللہ تعالیٰ تم پر نہایت مہربان ہے (29)اور جو شخص یہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ فری کورس ہے۔ لیکن آن لائن کلاس میں لوگوں کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اسے ختم کر دیا گیا ہے اگرچہ اصل کلاس جاری ہے۔
امام نسائی فرماتے ہیں:
ما في هذه الكتب كلها أجود من كتاب البخاري
کہ صحیح بخاری تمام کتابوں سے عمدہ وبہترین (باعتبار صحت سند) کتاب ہے۔
قال ابن حجر: "والنَّسائي لا يعني بالجَودة إلاَّ جودة الأسانيد كما هو المتبادر إلى الفهْم من اصطلاح أهل الحديث، ومثل هذا من مثل النَّسائي غايةٌ في الوصف مع شدَّة...
اس حدیث مبارکہ سے صراحت سے واضح ہوجاتا ہے کہ نبی کریمﷺ کا ظاہر (کسی کی چرب زبانی یا تیزی وغیرہ) کو دیکھ کر کیا گیا فیصلہ صرف ظاہرا ہی لاگو ہوتا ہے باطناً نہیں۔ حقیقت میں وہ چیز اگلے کی نہیں بن جاتی۔
اس حدیث مبارکہ کے صریح خلاف
احناف کے نزدیک کسی امتی قاضی کا فیصلہ باطناً بھی لاگو ہوتا ہے۔ یعنی...
http://forum.mohaddis.com/threads/اجماع-صحیح-بخاری-قرآن-کے-بعد-سب-سے-صحیح-کتاب-ہے.21439/page-3#post-185524
کیا ابو اسحاق اسفرائینی متوفیٰ 418ھ اور امام الحرمین وغیرہ ابن الصلاح سے مقدم نہیں ہیں؟؟؟