الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انہیں متعین کیے بغیر ان کے اجتہاد پر عمل کر سکتا ہے۔ فاسألوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون بشرطیکہ انہیں معصوم نہ سمجھ لے کہ اگر فوری یا آئندہ کبھی ان کے اجتہاد کے خلاف قرآن وحدیث کا علم ہوجائے تو پھر بھی ان کی رائے پر جما رہے!
میرا مقصود صرف اہل الرائے کے موقف کو واضح کرنا ہے کہ وہ اجتہاد کو ایک...
یہ تو وہی بات ہوئی کہ جس طرح ہم ’تقلید شخصی‘ کرتے ہیں تو آپ تقلید کیوں نہیں کر لیتے؟ بھائی! یہی تو ہم اور آپ میں بنیادی اختلاف ہے۔
کتاب وسنت کے علاوہ کسی کتاب کو اصل الاصول بنا دینے اور ’تقلیدِ شخصی‘ میں کیا جوہری فرق ہے؟؟؟
مثلاً حنفی لوگ اگر یہ طے کر لیں کہ ہم نے ہر مسئلہ مفتی تقی عثمانی...
محترم بھائی! ہر مجتہد کتاب وسنت سے جو استدلال کرتا ہے وہ اس کا اپنا اجتہاد ہوتا ہے جس میں وہ صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔ کسی امتی کا اجتہاد وحی نہیں ہوتا، وحی صرف اور صرف کتاب وسنت ہے۔ یہی معنیٰ ہے حدیث مبارکہ إذا حكم الحاكم فاجتهد ثم أصاب فله أجران، وإذا حكم فاجتهد ثم أخطأ فله أجر کا۔...
کسی سے رائے کے اختلاف کو لعن طعن کہا جاتا ہے؟؟؟ انا للہ وانا الیہ راجعون
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا!
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے صلح حدیبیہ کے موقع نبی کریمﷺ کے حکم کے باوجود رسول اللہ کو مٹانے سے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تو کیا انہوں نے نعوذ باللہ نبی کریمﷺ پر لعن طعن کیا؟؟؟
قرآن کریم کے...
اولاً: یہ حدیث ضعیف ہے۔
=1420']http://dorar.net/hadith?skeys=لعن آخر هذه الأمة أولها&m[]=1420
ثانیا: اگر یہ صحیح بھی ہو تو اس کا بہترین مصداق اہل تشیع ہیں جو اس امت کے اوّل ترین اور افضل ترین لوگوں (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم) اور اہل بیت النبی (ازواج مطہرات وغیرہن) پر لعن طعن کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عزیز بھائی! اصل مسئلہ ’صرف معلومات‘ کا نہیں ہے۔ آپ اس حوالے سے گوگل پر سرچ کریں تو آپ کو بہت ساری معلومات (رطب ویابس) مل جائیں گی۔ مسئلہ معلومات کا نہیں بلکہ ان کی صداقت (Authenticity) کا ہے۔ ورنہ اگر معاملہ صرف معلومات کا ہو تو اللہ رب العٰلمین نے تحقیق کا...
بالکل متفق!
اور میرے عزیز بھائی! ’حدیث مبارکہ‘ بھی وحی الٰہی ہے، اس کی نسبت بھی نبی کریمﷺ سے پوری طرح ثابت ہے:
والنجم إذا هوى ما ضل صاحبكم وما غوى وما ينطق عن الهوى إن هو إلا وحي يوحى ۔۔۔ سورة النجم
وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا ۔۔۔ سورة الحشر
آمین!
حیاکم اللہ وبارک فیکم!
آپ کا یہ کمنٹ میری حوصلہ افزائی ہے۔ ورنہ آپ کے سامنے یہ ’علمی نکتے‘، ’تجربات‘ اور ’نصیحتیں‘ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہیں۔
آپ کے انٹرویو کا انتظار ہے!
اللہ تعالیٰ ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
خضر بھائی! ان زیادتیوں کی روک تھام کیلئے حل یہ ہے اسلام کا نظام حدود وتعزیرات کو کما حقہ نافذ کیا جائے، کوئی جرم ہو تو بلا امتیاز ہر ایک کو فوری انصاف بہم پہنچایا جائے۔ قاتلوں، ڈاکوں، تیزاب پھینکنے والوں کو چند دنوں میں فیصلہ کر کے چوراہوں پر لٹکایا جائے۔ ان رسومات (وٹہ سٹہ، ونی وغیرہ) پر پابندی...
عزیز بھائی! یہ آپ نے ایک بالکل نیا موضوع شروع کر دیا۔ جس کیلئے الگ تھریڈ بنانا مناسب ہوگا۔
آپ مجھے بتائیے کہ کیا آپ کے نزدیک احادیث مبارکہ اللہ کی وحی ہیں یا نہیں؟؟ درج بالا اعتراض سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے نزدیک احادیث مبارکہ خواہ وہ صحیح ہی کیوں نہ ہوں اللہ کی وحی نہیں ہیں کیونکہ ان میں ضعیف...
عزیز بھائی!
اولاً: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کا موقف یہ ہرگز نہیں ہے کہ نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ رب العٰلمین کو ظاہری وجاگتی آنکھوں سے دیکھا۔ ان کا موقف دل کی آنکھوں سے دیکھنے کا ہے جس پر ان کی دلیل آیت کریمہ: (ما كذاب الفؤاد ما رأى) ہے۔
جبکہ سیدہ عائشہ ودیگر صحابہ کرام کا موقف یہ ہے...
محترم بھائی! میں نے آپ سے سوال کیا تھا کہ آپ اپنے بیان کردہ اصول (کہ اصول حدیث کے مطابق جو حدیث قرآن کی صریح نص کے خلاف ہو وہ ضعیف یا موضوع ہوتی ہے۔) کو اصولِ حدیث کی کسی معتبر کتاب سے دکھا دیں! اُمید ہے کہ آپ اگلی پوسٹ میں اس کا حوالہ پیش کریں گے۔
جہاں تک آپ کا اعتراض ہے کہ پھر صحیح حدیث کے...
میں سمجھتا ہوں کہ اللہ کے ان پانچ عاجز اور عبادت گزار بندوں کو ’اللہ‘ قرار دینا عیسائیوں کے ’عقیدۂ تثلیث‘ سے بھی بدتر کفر وشرک ہے۔
عقیدۂ تثلیث کے متعلّق فرمانِ باری ہے:
﴿ لَقَد كَفَرَ الَّذينَ قالوا إِنَّ اللَّـهَ ثالِثُ ثَلـٰثَةٍ ۘ وَما مِن إِلـٰهٍ إِلّا إِلـٰهٌ وٰحِدٌ ۚ وَإِن لَم يَنتَهوا...
شیعوں کے پنجتن پاک (رسول کریمﷺ، سادات علی، فاطمہ، حسن، حسین رضی اللہ عنہم) اور قومِ نوح کے پانچ معبودوں (ود، سواع، یغوث، یعوق اور نسر) میں قدرِ مشترک یہ ہے قومِ نوح کے ہاں بھی یہ معبود ’پانچ‘ تھے اور اہل تشیّع نے بھی خاص ان ’پانچ‘ اشخاص کو بہت ساری الوہی صفات دے رکھی ہیں (العیاذ باللہ!) یہی اس...