الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام صاحب نے نماز کے بعد دعا شروع کی تو پیچھے سے آواز آئی کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیئے بھی دعا ہوجائے۔
امام صاحب نے مسکراکر اپنی جیب سے پانچ ہزار کا نوٹ نکالا، اور کہا کہ معیشت سے یاد آیا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ مسجد سے ملا ہے۔ جن صاحب کا ہو وہ نشانی بتاکر لے جائیں۔چند لوگ کھڑے ہوئے تو امام...
{أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ}
✨
*کیا آپ کو لگتا ہے آپ کی زندگی میں بہت اندھیرے ہیں، بہت غم ہیں، بہت تاریکیاں ہیں...؟*
کہیں روشنی کی کوئی کرن نظر نہیں آتی، کوئی راہ نجات سمجھ نہیں آتی....
دل میں بھی کرب ہے، ملال ہے،
اپنے گناہوں کا احساس بھی ہے...
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں....
1- *"إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ"* عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے
2 - *"مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ"* دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو.
3- *"النساء ناقصات عقل و دين"* عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں
4-...
1️⃣ حضورِ قلب اور خشوع خضوع سے دعا کی جائے۔
2️⃣ اَکلِ حَلال پر قناعت اور حرام آمدنی سے اجتناب کیا جائے۔
3️⃣ ﷲ تعالٰی کے اوامر پر عمل اور نواہی (منع کردہ کاموں) سے بچا جائے۔
4️⃣ دعاؤں کی قبولیت کے خصوصی اوقات میں بالخصوص دعائیں کی جائیں۔
5️⃣ قطع رحمی اور گناہ کی دعا نہ کی جائے، صرف جائز امور کے...
ضرور پڑھئیے گا زندگی آسان ہو سکتی ہے .....
*كبھی آپ نے غور كيا ؟؟*
*★يہ صحيح ہے كہ آدمي كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی يہ فرض كر ليں كہ آپ 60 سال جيتے ہيں۔*
*★ان 60 سال ميں اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے سوتے ہيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے ہيں۔*
*★اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام...
"ہم اپنے دوست سے کیوں ڈریں ؟"
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::
میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی سے صرف عبادات اور دعاء کا رشتہ رکھنے سے بات نہیں بنتی۔ یعنی اس سے سنگت کا حقیقی لطف نصیب نہیں ہوتا۔ اس بات میں کوئی شک ہی نہیں کہ اس کی عبادت ہی ہماری تخلیق کا اصل مقصد ہے۔ اور اس...
ناشکری ایک مرض ہے جو انسان کے کردار میں ایسا نقص پیدا کرتی ہے جس سے انسان کو اپنے علاوہ کوئی اور نہیں دکھتا نہ محسوس ہوتا ہے۔ ناشکری کی وجہ سے تکبر، حسد، بغض اور عداوت انسان کا مقدر بن جاتی ہے اور وہ اپنی نعمتوں کے بجائے اوروں کی نعمتوں پر نظر رکھتا ہے۔ ناشکری انسان کو عدم اطمینان کی طرف...
انسان کتنی ہی زبانوں کا ماہر کیوں نہ ہو ، غصے اور پیار کے وقت مادری زبان کا استعمال کرتا ہے ، کیونکہ اپنے احساسات کا اظہار اس نے مادری زبان سے ہی سیکھا ہوتا ہے ۔۔
قس بن ساعدہ اور اکثم بن صیفی دونوں زمانہ جاہلیت کے مشہور دانا اور حکیم انسان تھے۔
ایک بار ان دونوں کی سوق عکاظ میں ملاقات ہوئی۔
ایک نے دوسرے سے کہا کہ ابن آدم میں کتنے عیوب تو نے
پائے؟
دوسرا بولا اتنے عیوب ہیں کہ شمار ممکن نہیں ہاں البتہ 8 ہزار عیب میں نے گننے کی کوشش کی ہے۔
اس کے بعد مجھے...
بادشاہ ننگا تھا
سودی بینک کاری پر "اسلامی جگاڑ" یا ملمع سازی کے خلاف بات کرنے پر بہت سے دوستوں کی طرف سے یہ کہا جا رہا ہے کہ جو تنقید کرے وہی متبادل اور حل بھی پیش کرے۔
تو جناب حل پیش خدمت ہے، حل ہے:
انصاف کا نظام
جب تک انصاف کا نظام قائم نہ ہو گا تب تک بدمعاش عناصر قابض رہیں گے اور پھلتے...
اگر آپ کو زندگی میں صرف تین کام کرنے کو کہا جائے جو آپ کی صحت میں انقلاب لے آئیں اور آپ کی ڈپریشن بھی کم ہو جائے تو وہ تین کام کیا ہوں گے؟
۱۔
پاکستان دنیا کے ان نمایاں ممالک میں ہے جہاں میٹھے کا استعمال انتہائی زیادہ ہے۔ دنیا جہاں کی غذائیت پر ہونے والی ریسرچ کا حاصل یہی ہے کہ کھانے میں...
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83
2 غصے کو قابو میں رکھو
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،
سورۃ القصص، آیت نمبر 77
4 تکبر نہ کرو،
سورۃ النحل، آیت نمبر 23
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،
سورۃ النور، آیت نمبر 22
6 لوگوں کے ساتھ...
کامیابی اور پیسہ،
ایسا لگتا ہے کہ ہم یہ طے نہیں کرسکتے کہ پیسہ برا ہے یا اچھا،
جب کسی شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کامیاب شخص ہے تو اس سے عمومی یہ ہی مراد ہوتی ہے کہ وہ دولت مند ہے چناچہ دولت کو لازمی اچھا ہونا چاہیے دولت مند لوگ قابل قدر مقاصد کے لیے ہر سال اربوں روپے خرچ کرتے ہیں چنانچہ...