• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم یوسف ثانی صاحب فورم كے ’’ سینئر رکن ‘‘ ہیں ، ٹھیک 6 دن بعد فورم پر ان کی شمولیت چھٹے سال میں داخل ہوجائے گی ، انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک عرصہ سے سرگرم ہیں ، کئی ایک فورمز پر اپنی علمی ، مذہبی اور ادبی شناخت کے ساتھ معروف ہیں ، بزرگ ہیں علم کے ساتھ حلم سے بھی...
  2. خضر حیات

    ترکی میں عسکری انقلاب ؟!

    ترکی کی فوج نے طیب اردگان کے خلاف ہلہ بول کر حکومت سنبھالنے کا اعلان کردیا ۔ دوسری طرف یہ کہا جارہا ہے کہ چند منٹوں کے اندر اندر طیب اردگان کی حمایت میں 30 لاکھ لوگ سڑکوں پر نکل أئے ۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس انقلاب کو بر پا کرنے والے شدید ناکامی سے دور چار ہوں گے ۔
  3. خضر حیات

    پاکستان ، جو ابھی دریافت نہ ہوسکا

    پاکستان ، جو ابھی دریافت نہ ہوسکا حافظ یوسف سراج دنیاپاکستان کیا دیکھے گی کہ ہم پاکستانیوں نے بھی اپنا پاکستان کہاں دیکھاہے؟گہر صدف کے اندر ہوتے ہیں اور جس نے کبھی صدف نہیں چیرا اسے خبرہی کیا کہ اسی بے چہرہ اوربے مول سیپ کے اندر کیاکیا انمول اور پاکیزہ موتی دمکا اور دہکاکرتے ہیں۔ ہاں یہ ہر گز...
  4. خضر حیات

    رمضان مقابلہ برائے اسلام سوال جواب 1437

    رمضانی مقابلہ برائے اسلام سوال و جواب ویب سائٹ رمضان 1437ہجری امسال 1437 ہجری اسلام سوال و جواب ویب سائٹ کا رمضانی مقابلہ شروع ہو رہا ہے۔ جس میں آپ ہر ہفتے IPad یا Galaxy Tap جیت سکتے ہیں۔ آپ (بروز ہفتہ تا جمعرات) 10 سوالات کے جواب دیں ۔ اس مقابلے میں ہفتہ بھر سوالات پوچھے جائیں گے، اور ہر ہفتے...
  5. خضر حیات

    ایک اور فاضل جامعہ جوار رحمت میں

    ہنستا ، مسکراتا اور شگفتہ مزاج چہرے کا مالک ’ محبت علی ‘ اسم بامسمی تھا ، ہم سے غالبا تین سال جونئیر تھا ، جامعہ رحمانیہ سے فراغت کے بعد ملتان میں محکمہ اوقاف کی طرف سے کسی مسجد میں مؤذن کے فرائض سر انجام دے رہا تھا ۔ آج خبر ملی حادثاتی طور پر خالق حقیقی کو جاملا ۔ انا للہ و انا الیہ رجعون اللہ...
  6. خضر حیات

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    آج صبح ایک ٹریفک حادثہ میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم جامعہ رحمانیہ کے سب سے سینئر فرزند شیخ محمد رضوان رفیق اپنی اہلیہ اور والدہ سمیت وفات پاچکے ہیں ۔ إنا لله و إنا إليه رجعون جبکہ ان کے والد صاحب ، دو ننھے منھے بیٹے ، اور ایک بھائی بقید حیات ہیں ، مؤخر الذکر کی طبیعت کافی...
  7. خضر حیات

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    بڑے حزن و ملال کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ شیخ محمد ایوب برماوی مدنی کئی سال قرآن اور اہل قرآں کی خدمت میں بھرپور زندگی گزار کر آج صبح داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ شیخ رحمہ اللہ جامعہ اسلامیہ ، میں قراءت اور تفسیر کے استاد بھی تھے ، کلیۃ الحدیث کے مستوی اول میں ہم نے ان سے مادۃ القرآن پڑھا تھا ۔...
  8. خضر حیات

    پاکستان اور عربی زبان

    پاکستان اور عربی زبان جاوید حفیظ روزنامہ دنیا 29 مارچ 2016ء پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے۔ یہاں سینکڑوں دینی مدارس عربی زبان کا درس دیتے ہیں۔ لہٰذا ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہزاروں پاکستانی فرفر عربی زبان میں گفتگو کے قابل ہوتے لیکن یقین مانیں ماڈرن عربی میں حالات حاضرہ پر بے تکان بحث کرنے والوں کے...
  9. خضر حیات

    محدث بک

    آپ نے کسی بھی مسلک و مذہب ، شعبے یا پیشے کے انسان کو دیکھا کہ وہ 24 گھنٹے بحث و تکرار کے لیے تیار ہو ؟ عموما ایسا نہیں ہوتا ، اگر روز مرہ ہونے والے بحث و مباحثے کی اوسط نکالی جائے تو شاید ایک ماہ میں 30 مکالمے بھی نہیں بنتے ہوں گے ، اور یہی انسان کی فطرت و طبیعت ہے ، جو آدمی ہر وقت بحث و تکرار...
  10. خضر حیات

    محدثین کا فقہی مسلک

    محدثین کا فقہی مسلك شریعت کی بنیاد وحی ہے ، وحی دو چیزوں کا نام ہے ، قرآن اور سنت ، چونکہ دو نوں کا تعلق خبر سے ہے ، اور خبر دوسرے تک پہنچانے کے لیے ناقلین کی ضرورت ہوتی ہے ، اس لیے قرآن وسنت کی آئندہ نسلوں تک تبلیغ کے لیے ناقلین یعنی راویوں کا ہونا ضروری تھا ، قرآن مجید کے راوی قراء کہلائے ،...
  11. خضر حیات

    ⁠⁠⁠ایرانی دہشت گردی سے متعلق سعودی وزارت خارجہ کا پیغام عالمی برادری کے نام

    ⁠⁠⁠ایرانی دہشت گردی سے متعلق سعودی وزارت خارجہ کا پیغام عالمی برادری کے نام وزارت خارجہ کے ذمہ دار ذریعے نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ 1979 میں جب سے ایرانی انقلاب رونما ہوا ہے ایران کی تاریخ فتنہ پروری، ہنگامے بپا کرنے ، اور نت نئے بحران کھڑے کرنے سے بھری ہوئی ہے، مقصد یہ ہے کہ خطے میں...
  12. خضر حیات

    معاملات رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، کمر عمری کی شادی

    کچھ صاحب علم لوگوں کی درج ذیل دو کتابوں کی اپ لوڈنگ کی فرمائش آئی ہے : معاملات رسول صلی اللہ علیہ وسلم قیومی نظامی کتاب کا تعارف ، ایک اور لنک کم عمری کی شادی ،شریعت اسلامیہ اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں ایک تجزیاتی مطالعہ عبد الرحمن شثری ، حافظ عبد الجبار ناشر : مکتبہ بیت السلام ، لاہور...
  13. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    اسلام کی بنیاد توحید الہی ہے ، اللہ کی ذات کے ساتھ شرک رب ذو الجلال کی توہین تو ہے ہی ، نا انصافی اور ظلم عظیم بھی ہے ، قرآن و سنت میں جگہ جگہ توحید کی اہمیت پر زور دیا گیا ، اور شرک سے بچنے کی تاکید کی گئی ، صالحین کی تعظیم میں غلو قبر پرستی کا اہم سبب ہے ، جو کہ واضح اور کھلا شرک ہے ، دین...
  14. خضر حیات

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔ 1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا . 2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی . 3۔قاضی سلیمان...
  15. خضر حیات

    نام نہاد سکالر کا پٹہ اور دوپٹہ ۔۔۔ طیبہ ضیاء

    نام نہاد سکالر کا پٹہ اور دوپٹہ طیبہ ضیاء نوائے وقت 9جنوری 2016 چند روز پہلے ایک ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں ایک نام نہاد شو بز سکالر حسب عادت مسخریاں مار رہا تھا کہ نٹ کھٹ میزبان خاتون نے ہاتھ میں سرخ رنگ کا بڑا سا دل تھامے اس ’’مسخرے‘ کو پیش کرتے ہوئے کہا ’’دل دل سے بات ہو گی،بہت لوگوں کے دل...
  16. خضر حیات

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم کی ’’ بیٹھک ‘‘ تعمیر کی گئی ، حال احوال کا سلسلہ نکلا ، آہستہ آہستہ یہ ہمارے فورم کے دو ’’ یونسوں ‘‘ کی خصوصی اور دیگر اراکین کی ( بھی خصوصی ہی سمجھیں ) دلچسپی سے ایک دوسرے کو یاد کرنے کا اہم ذریعہ بن گیا ۔ فورم پر بے شمار موضوعات شروع ہوتے ہیں ، گزر جاتے ہیں...
  17. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    سینکڑوں علمائے کرام کی سیر و سوانح کو خون جگر سے پچاس ہزار سے زائد صفحات پر رقم کرنے والے عظیم مؤرخ آج رب ذو الجلال کی طرف سے رخصت پر چلے گئے ہیں ، قلم و قرطاس کو تھکادینے والے کو آج بزور آرام کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے . ’’ مؤرخ اہل حدیث ’’ کا لقب پانے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب کی ’’ گزران گزر...
  18. خضر حیات

    ایک شیعہ کی کھری کھری

    ناشط شيعي عراقي من أنصار الصدر يهز كيان الشيعه بالحقائق التالية ♦نحن شعب لا يستحي. حقائق تاريخية يجب أن لا تنسى..!!! * من الذي فتح الشام والعراق وفارس عمر بن الخطاب (سني) * من الذي فتح بلاد السند والهند وما وراء النهرين محمد بن القاسم (سني) * من الذي فتح شمال إفريقا قتيبة بن مسلم الباهلي (سني)...
  19. خضر حیات

    التغريبيون يواصلون زحفهم لانفلات النساء في بلاد الحرمين

    التغريبيون يواصلون زحفهم لانفلات النساء في بلاد الحرمين 20/02/1437 فضيلة الشيخ المحدث عبد المحسن العباد ، المدرس بالجامعة الإسلامية و المسجد النبوي بالمدينة المنورة بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله، والصلاة والسلام على نبينا محمد رسول الله، وعلى آله وصحبه ومن والاه. أما بعد، فقد كانت النساء في...
  20. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر موجود گنبد خضراء ( خضری ) کے اوپر ایک کھڑکی ہے ، اور یہ کھڑکی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کہنے پر صحابہ کرام نے اس وقت کھولی تھی ، جب ایک دفعہ مدینہ میں قحط ہوگیا تھا ، اس طرح قحط ختم ہوگیا تھا ۔ اہل بدعت یہ روایت بیان کرکے یہ ثابت کرنا...
Top