• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    الفاظ یہ ہیں: میں تاں عشق دی ریت نبھاواں گا۔ نچ نچ کے یار مناواں گا۔ لوکو ۔۔۔ کہندا اے عالم تصور اندر۔ عالم تخیل اندر میں تاں عشق دی ریت نبھاواں گا۔ نچ نچ کے یار مناواں گا۔ شرکیہ نعرے بازی۔ اونوں رج رج ویکھی جاواں گا میں خادم بلھے شاہ دا ہاں میں نچ نچ یار مناواں گا۔ میں یار نوں ویکھی جاواں...
  2. شاکر

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    الحمدللہ مجھے بھی سمجھ آ گئی۔ البتہ رٹے والی چیزوں کا رٹا نہیں لگ رہا۔ اگر آئندہ استعمال ہوں گی تو پھر رٹا بھی لگ جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
  3. شاکر

    تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

    جی بات یہ ہے کہ ایک سے زائد جلدوں پر مشتمل کتاب کو بطور ایک ہی کتاب اگر اپ لوڈ کر دیا جائے تو فہرست مضامین کی ٹائپنگ جو کہ بہت طویل کام ہے، وہ نہیں ہو پاتا۔ جب کہ علیحدہ علیحدہ جلدوں کی صورت میں یہ کام زیادہ دنوں پر تقسیم ہو جاتا ہے۔ یہی مسئلہ اسکیننگ کا بھی ہے۔ اب کچھ کتابیں پندرہ اور تیس جلدوں...
  4. شاکر

    محترم بھائی، اس فورم پر انسانی چہروں والی تصاویر کی ممانعت ہے۔ آپ کی تصویر معذرت کے ساتھ ہٹائی...

    محترم بھائی، اس فورم پر انسانی چہروں والی تصاویر کی ممانعت ہے۔ آپ کی تصویر معذرت کے ساتھ ہٹائی جا رہی ہے۔ آپ کو ئی اور مناسب تصویر لگا لیجئے۔
  5. شاکر

    محترم بھائی، اس فورم پر انسانی چہروں والی تصاویر کی ممانعت ہے۔ آپ کی تصویر معذرت کے ساتھ ہٹائی...

    محترم بھائی، اس فورم پر انسانی چہروں والی تصاویر کی ممانعت ہے۔ آپ کی تصویر معذرت کے ساتھ ہٹائی جا رہی ہے۔ آپ کو ئی اور مناسب تصویر لگا لیجئے۔
  6. شاکر

    تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہت اچھی تجویز ہے۔ بس تھوڑا سا مسئلہ یہ ہے کہ فہرست وغیرہ کی تیاری میں وقت لگتا ہے۔ اور تمام جلدوں کو علیحدہ لگانے کے ہمیں کچھ دیگر فوائد میسر ہو جاتے ہیں ، ایس ای او کے حوالے سے۔ لیکن بہرحال تمام جلدوں کی ایک زپ فائل تو ہر جلد کے ساتھ بطور ڈاؤن لوڈ لنک لگائی...
  7. شاکر

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو سرفراز بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دونوں بیٹوں کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں سرفرازی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
  8. شاکر

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

    آپ دونوں حضرات کو لڑنا ہے تو ای میل یا ذاتی پیغام پر لڑ لیجئے۔ فورم پر ایسے فضول مجادلوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ بند ہے۔
  9. شاکر

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    جی بالکل اور بغیر کسی اعتراض کے، بطور تائید۔ الفاظ بے شک بابا بلھے شاہ کے ہوں، یا ان کے۔ غلط ہیں یا نہیں؟ اس پر کچھ ارشاد فرمائیے؟
  10. شاکر

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    میں عشق دی ریت نبھاواں گا میں نچ نچ یار مناواں گا۔۔؟ یہ کیسی نعت ہے بھائی؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے الفاظ؟ اور حیرت تو اس پر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھائی کہنے پر اعتراض کرنے والے انہیں "یار" کہہ رہے ہیں، استغفراللہ۔
  11. شاکر

    قوالیاں اور توہین باری تعالیٰ ... سید طیب الر حمٰن زیدی حفظہ اللہ

    آپ کے ویڈیو لنکس درست نہیں ہوتے۔ ازراہ کرم ویڈیو کے صحیح لنکس لگایا کریں۔
  12. شاکر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    لائے ہیں بزم ایڈیٹر سے احباب خبر الگ الگ! آپ دونوں میں سے کسی ایک نے پرانا ڈیٹا شیئر کیا ہے۔ ویسے میرے پاس ایڈیٹر میں چونکہ کوئی مسئلہ نہیں اور خواہش بھی یہی ہے کہ ایسا ہی ہو۔ لہٰذا شاہد نذیر بھائی آپ ہی دوبارہ چیک کر کے بتائیے۔ کیونکہ ایڈیٹر کا یہ مسئلہ آج ہی "پھر سے" درست کیا تھا۔
  13. شاکر

    فورم پر موجود دوست کو میسج کرنا ؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B0%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85.12956/
  14. شاکر

    ٧ ستمبر ١٩٧٤ء ۔۔۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%82%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A8%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%81%DB%8C%DB%81-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2-%D9%A3%D9%A8%D8%B3%D8%A7%D9...
  15. شاکر

    محاسبہ قادیانیت پر محدث فورم کی ترجیحات

    جی بالکل۔ ان شاءاللہ۔ آپ کے جب بیس تھریڈز مکمل ہو جائیں تو آپ مجھے بتا دیجئے گا میں نیا زمرہ بنا کر وہاں یہ تمام تھریڈز ٹرانسفر کر دوں گا، ان شاءاللہ۔
  16. شاکر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    طویل پوسٹ کاپی پیسٹ کر لیں جناب!! لاگ آؤٹ سے قبل Ctrl + F5 کر کے ضرور دیکھ لیجئے ایک مرتبہ۔
  17. شاکر

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    صبح صبح سب صفایا کر دیا ہے۔
  18. شاکر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    جن کے پاس ایڈیٹر میں لوڈنگ کا مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا وہ احباب یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ ان کے پاس صفحے میں سب سے نیچے دائیں جانب "محدث اسٹائل 2" نظر آ رہا ہے یا "محدث اسٹائل 1" نیز کیا آپ احباب گوگل کروم براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا فائر فاکس؟ کیونکہ گوگل کروم میں محدث اسٹائل 2 کے ساتھ میرے پاس طویل...
  19. شاکر

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    اب محدث اسٹائل 2 کو فورم پر لاگو کر دیا گیا ہے۔ تو احباب کو کچھ تھوڑا بہت مختلف نظر آ رہا ہوگا۔ اگرچہ کوشش کی ہے کہ یہ اسٹائل بالکل پہلے اسٹائل جیسا ہی رہے۔ لیکن اب یہ ریسپانسو ہے۔ یعنی آپ کے موبائل وغیرہ کی اسکرین پر بھی بالکل درست نظر آنا چاہئے بغیر افقی اسکرولنگ کے۔ آپ اپنے براؤزر کی ونڈو کو...
Top