الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موبائل ٹیمپلیٹ ان شاءاللہ ایک دو روز میں تیار ہو جائے گی۔ اس کے لئے آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
گوگل سرچ کی وجہ سے جو مسئلہ ہے وہ ان شاءاللہ آج حل کر دیں گے۔
تھوڑی دیر میں یہ مسئلہ حل ہ و جائے گا ان شاءاللہ۔
اقبتاس کے لئے اقتباس + پر کلک کریں۔ اور جتنی مرضی پوسٹس کے اقتباس لیتے جائیں۔ آخر میں جواب والے ایڈیٹر کے نیچے دیکھیں گے تو وہاں "اقتباسات پیسٹ کریں" کا ایک بٹن نظر آ جائے گا۔ آگے آپ سمجھ جائیں گے۔ اگر سمجھ گئے تو پھر ٹیوٹوریل تیار کر لیں دیگر...
کسی بھائی کے پاس گوگل کروم براؤزر میں اردو ایڈیٹر کام نہ کر رہا ہو تو مطلع فرمائیں۔
ایک ساتھی نے بتایا ہے کہ ان کے پاس کروم میں ایڈیٹر کے اندر براہ راست اردو نہیں لکھی جا رہی ہے۔ کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
اس پر بہت پہلے بہت غور و فکر کیا جا چکا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں ایسا فونٹ درکار ہے جو اردو و عربی کی بورڈز دونوں سے لکھے جانے والے حروف کو درست دکھا سکے۔
لیکن اس میں بھی فونٹ فیملی لگائی جا سکتی ہے۔ یعنی ایک سے زائد فونٹس۔ تاکہ جس کے پاس جو فونٹ ہو اسی میں نظر آ جائے۔
میں عمیر بھائی کے ساتھ چیک...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا بھائی۔آپ نے نہایت اہم مسئلہ شیئر کیا ہے۔
دراصل موجودہ ٹیمپلیٹ عارضی ہے اور فقط اس وجہ سے قائم رکھی گئی ہے تاکہ فورم کے گزشتہ اور موجودہ سافٹ ویئر میں بہت حد تک یکسانیت رہے۔
آئندہ تین چار روز تک ٹیمپلیٹ کا موبائل ورژن تیار ہو جائے گا ان شاءاللہ۔...
افسوس کہ اس واقعے پر خس کم جہاں پاک، ابھی تک نہیں کہہ سکتے۔ معاملہ وہاں تک پہنچ جاتا تو بہت اچھا تھا۔
خیر، ابھی تو ہم یہاں اپنے آفس میں محبوس بیٹھے ہیں۔ کراچی کی سڑکوں پر اس وقت ٹریفک کا اژدھام ہے۔ کسی نے کچھ کہا یا نہیں کہا، لیکن لوگ خود ہی دکانیں، کاروبار بند کر کے گھروں کو بھاگ رہے ہیں۔...
بھائی یہ والی ٹیمپلیٹ تو ویسے ہی بہت کمپلیکس ہے۔ یعنی ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں بھی یہ سلیکشن والی فارمیٹنگ ظاہر نہیں ہوگی۔
البتہ میں نے ابھی ابھی چیک کر کے دیکھا ہے تو ورڈ سے بھی کلرز، بولڈ ، ہیڈنگ وغیرہ کی فارمیٹنگ درست کاپی پیسٹ ہو رہی ہے۔ آپ چیک کر کے یہ بتا دیجئے کہ کس قسم کی فارمیٹنگ یہاں...
بھائی تجربات کے لئے فورم موجود ہے آپ کے سامنے۔ کوئی بھی امیج ڈریگ کر کے ایڈیٹر میں ڈراپ کریں۔ اپ لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔ امیج سائٹ وغیرہ پر جا کر امیج لگانے کی تو پہلے بھی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ فائل کو اپ لوڈ کریں والا آپشن پہلے بھی کام کرتا تھا، اب مزید آسانی سے ہو جایا کرے گا۔
آپ کی بات بالکل درست ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں فارمیٹنگ کا عموماً کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
لیکن اس سے دیگر دو بڑے مسائل ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی بڑا فورم اپنے یوزرز کو ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر کی سہولت فراہم نہیں کرتا۔ حالانکہ یہ کوئی اتنا مشکل کام بھی نہیں ہے۔
ایک مسئلہ تو سیکورٹی کا...
الحمدللہ، بیس منٹ کے اندر ہی فورم اپ گریڈ کر لیا گیا ہے۔ کچھ چیزیں فی الحال درست کام نہیں کر رہی ہوں گی۔ یہ متوقع ہیں۔ ابھی مسائل وغیرہ کی رپورٹنگ نہ کیجئے۔ کیونکہ فی الحال جو مسائل ہیں، وہ معلوم ہیں۔ کچھ دیر بعد جب ہم اپنی جانب سے فائنل کر لیں تو پھر بتا دیں گے۔
فی الحال @عمیر بھائی ڈیزائن...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ، زین فورو کا لائسنس اپ گریڈ خرید لیا گیا ہے۔ اور ہماری بنیادی تیاریاں مکمل ہیں۔ یعنی نئے ورژن کے لئے اردو ایڈیٹر، ٹیگز، بنیادی سی ٹیمپلیٹ ڈیزائن، بنیادی سی اردو لینگویج فائل، یہاں استعمال ہونے والے اکثر ایڈآن کی اپ گریڈ وغیرہ پر ٹیسٹنگ بھی مکمل ہو گئی...
بھئی اس دفعہ کا سبق بہت مشکل ہے۔۔۔آدھی سے زیادہ کلاس خالی ہو گئی ہے، ایسا لگتا ہے۔
پتہ نہیں یہ بات یہاں کہنی چاہئے یا کہیں اور۔ لیکن جیسے انگریزی میں ہم ایک ایک ٹینس کو کئی کئی دن پڑھتے تھے۔ اور خوب مشق سے وہ رٹ جاتا تھا۔
یہاں سارے کے سارے ٹینس دو کلاسز میں ختم ۔۔۔؟ یہ تھوڑی نہ سمجھ آنے والی...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جلد شفا یابی عطا فرمائیں۔ اور اس عارضی تکلیف کو ان کے گناہوں کی معافی اور اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
ٹینشن نہ لیں۔ فورم اپ گریڈ کی وجہ سے ہے۔ کچھ لیپا پوتی کا کام کرتے ہوئے گڑبڑی ہوئی ہے۔ آپ بلاتکلف اپنی مصروفیات جاری رکھیں اور ڈیزائن کے مسائل کو ایک دو روز کے لئے اگنور کر دیں۔۔!