الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تلمیذ بھائی،
آپ اپنی اطلاعات کی ترجیحات میں جائیے۔ یا براہ راست یہاں کلک کر لیں:
http://forum.mohaddis.com/account/alert-preferences
اور پھر یہاں آپ الرٹس سیٹ کر لیں کہ کوئی آپ کو کسی پیغام میں ٹیگ کرے تو آپ کو الرٹ جانی چاہئے۔ اصولا اس صفحہ پر موجود تمام آپشن ٹک مارک ہونے چاہئیں۔
محترم بھائی، انسانی چہرے کی تصاویر کی فورم پر اجازت نہیں۔ اس لئے آپ کی پروفائل تصویر کو بدلا جا رہا ہے۔ ازراہ کرم کوئی اور مناسب سی تصویر بطور شناخت رکھ لیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
محترم بھائی،
اتنے سارے زمرہ جات بنانے سے معاملہ اور پیچیدہ ہو جائے گا۔ اس کا بہترین حل یہ ہے کہ :
رد روحانی خزائن کے نام سے قادیانیت کے اندر ہی ایک زمرہ بنا دیا جائے۔
اس میں جلد 1، جلد 2 ، جلد 3 کے لئے ہم پری فکس بنا دیں۔ جیسے کہ آپ کو دھاگے کے عنوان سے قبل بعض جگہ تجویز ، شکایت یا انٹرویو لکھا...
یہ مسئلہ فائر فاکس کا ہے۔ اور دیگر فورمز پر بھی غالباً یہی مسئلہ درپیش ہے۔ ہم چیک کرتے ہیں کہ اس بارے میں کچھ کر سکتے ہیں یا نہیں۔ ویسے ابھی تک اردو محفل پر تو اس کا کوئی حل موجود نہیں ہے۔ مطلب کہ حل آسان نہیں ہوگا۔ عارضی طور پر کروم پر سوئچ کر لیں آپ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اسے آپ کی دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔
آپ کی بات درست ہے۔ فیس بک ڈیٹا مینجمنٹ اور تلاش کے حوالے سے ہرگز بھی درست پلیٹ فارم نہیں ہے۔ اس کے لئے بلاگ یا ویب سائٹ...
محترم آپ اپنی زبان درست کیجئے۔ اور فورم کو اکھاڑہ نہ بنائیں۔ آپ کی جانب سے ایک ہی بات کا شدت سے تکرار، اور اس پر مسلسل اصرار، بات آگے بڑھانے کے بجائے، مخالفین کے جواب پر نظر کئے بغیر بس اپنی ہی بات کو ایک ہی پوسٹ، ایک جیسے الفاظ کو مسلسل دہراتے چلے جانا۔ یہ درست طرز عمل نہیں ہے۔ احتیاط کیجئے۔
خضر بھائی ، اس کی ضرورت نہیں تھی۔ انگلش، اردو، عربی فانٹ بس وہی ہونا چاہئے جو بیک اینڈ سے رکھ دیا جائے تاکہ پورے فورم پر تحریر میں یکسانیت رہے، کیا خیال ہے؟
جزاک اللہ خیرا۔
یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ آپ حضرات کے پاس ٹھیک ہونے میں شاید ایک آدھ دن لگ جائے کیشے کی وجہ سے۔
ایک تو آپ حضرات و خواتین ٹینشن بہت دیتے ہیں۔۔۔!
@عمیر بے چارے نے عرصے بعد کوئی پوسٹ کی، اور سر منڈواتے ہی اولے پڑے۔۔!
سب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
لیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ...
خفیہ کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو نظر ہی نہیں آئے گا۔ ورنہ لکھنے کا فائدہ۔ اس کے لئے تو ذاتی نوٹس والا آپشن ہی استعمال کیا جا سکتا ہے (جو ابھی تک مجھے چیک کرنے کا موقعہ نہیں مل سکا)۔ اور اگر کسی خاص بندے سے شیئرنگ کرنی ہے تو اس کےلئے ذاتی پیغام والا نظام ہے۔
یہ کوڈ فقط اس لئے ہے کہ کوئی شخص اپنی...