• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    تعارف (گرائمر کلاس)

    عبدہ بھائی وہ کام ہو گیا ہے۔ آپ پی ایم چیک کیجئے پلیز۔ ایڈمشن دھاگا آپ اسی مین سیکشن میں ہی بنا دیں تاکہ سب کے سامنے رہے۔ اس پورے سیکشن کے نگران اعلیٰ آپ ہی ہیں۔ لہٰذا میں نے خود کو بھی اس سیکشن میں نیا دھاگا بنانے کا اختیار نہیں دیا ہے۔ ابتسامہ۔ ایڈمشن دھاگے میں جو اراکین اپنے نام پیش کریں گے،...
  2. شاکر

    منگولین زبان میں ترجمہ قرآن کی فوری ضرورت!!

    http://mongolquran.blogspot.com/ یہاں کسی نے تھوڑا سا ترجمہ اپ لوڈ تو کر رکھا ہے۔ ویسے تو ان صاحب کو انگریزی کے علاوہ جاپانی بھی آتی ہے۔ لیکن یہ دونوں سیکنڈ لینگویج ہی ہیں۔ مادری زبان کا مزا کچھ اور ہی ہوتا ہے۔ اسی لئے انہوں نے کہا کہ مجھے منگولی میں ترجمہ دے دیجئے تو میں مطالعہ کرتا رہوں گا۔...
  3. شاکر

    منگولین زبان میں ترجمہ قرآن کی فوری ضرورت!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرے پاس کچھ روز سے منگولیا سے ایک دوست بطور مہمان آئے ہوئے ہیں۔ ان کا تعلق بدھ مت سے ہے۔ ان سے مذہب کے موضوع پر عمومی اور اسلام کے موضوع پر خصوصی گفت و شنید ہوتی رہی۔ تو آج انہوں نے قرآن کا منگولین ترجمہ کی درخواست کی ہے کہ وہ دیکھ سکیں کہ اس کتاب میں ہے کیا۔...
  4. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی آپ کی آئی ڈی آپ کی خواہش کے مطابق بدل دی گئی ہے۔
  5. شاکر

    اولاد کی تربیت میں خواتین کی ذمہ داری - لازمی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں !!!

    گناہ و ثواب تو پھر ٹو ڈی اور تھری ڈی تصویر کا بھی یکساں ہی ہونا چاہئے۔۔حالانکہ تھری ڈی کی حمایت تو آپ بھی شاید نہ کریں۔ تکنیکی اعتبار سے آپ کی بات درست ہے کہ ویڈیو بھی بہت سی تصاویر کا مجموعہ ہی ہے۔ لیکن تکنیکی اعتبار سے تو مجسمہ بھی تصویر ہی ہوتی ہے۔ اور پھر بعض اوقات فرق کی وجہ مختلف ہوتی ہے۔...
  6. شاکر

    محترم بھائی، محدث فورم پر چہرے کی تصاویر کی اجازت نہیں۔ آپ کی تصویر ڈیلیٹ کی جا رہی ہے ازراہ کرم...

    محترم بھائی، محدث فورم پر چہرے کی تصاویر کی اجازت نہیں۔ آپ کی تصویر ڈیلیٹ کی جا رہی ہے ازراہ کرم کوئی اور مناسب سی نمائندہ تصویر لگا لیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  7. شاکر

    محدث فورم کے مواد کی دوسرے فورمز پر پیش کشی

    ابوطلحہ بابر بھائی، حال ہی میں کتاب و سنت ڈاٹ کام پر جوملہ کی اپ گریڈ کے بعد یہ مسئلہ آیا ہے۔ فولڈر اور فائل پرمیشن میں نے بدل کے دیکھ لی ہیں۔ اس سے تو فرق نہیں پڑا۔ ازراہ کرم چیک کریں کہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟
  8. شاکر

    محدث فورم کے مواد کی دوسرے فورمز پر پیش کشی

    جی بھائی ، یہاں تمام لنکس نو فالو ہیں۔ انتظامیہ کے اراکین کی جانب سے پیش کئے جانے والے لنکس اس سے مستثنیٰ ہیں۔
  9. شاکر

    محمد یحییٰ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔ آپ بلاجھجک یہاں پیش کیا گیا مواد اپنے بلاگ پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور جیسے خضر بھائی نے بتایا ، حوالہ دے دیں تو بہت بہتر۔ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ بھی دینا چاہیں تو حرج نہیں۔ مقصد تو دین کی دعوت کو پھیلانا ہی ہے، پلیٹ فارم کوئی...
  10. شاکر

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    بھائی جان، مقالے کے متعلقہ صفحات اٹیچ کر رہا ہوں۔ ایک ایم بی سائز ہے۔ ویسے آپ کے دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ اردو میں پی ڈی ایف کو ورڈ یا یونیکوڈ میں کنورٹ نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ انگریزی، عربی، فارسی وغیرہ زبانوں میں یہ کام ممکن ہے۔
  11. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی، ابھی محدث لائبریری سائٹ اپ گریڈ کر دی ہے الحمدللہ۔ اور اللہ نے چاہا تو ایک دو ہفتوں میں فورم بھی اپ گریڈ ہو جائے گا تو یہ مسئلہ بھی ساتھ ہی ختم ہو جائے گا۔
  12. شاکر

    صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ (مکمل) نئے انداز میں

    عامر بھائی، کیا یہ ورڈ میں مل سکتی ہے؟
  13. شاکر

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    انس بھائی، سیکشن کا نام تجویز کر دیں تو ابھی بنا دیتے ہیں۔ اگر مستقبل میں یہ سلسلہ کامیابی سے چلتا ہے تو پھر اس کے لئے علیحدہ مخصوص ویب سائٹ بنانے کا بھی سوچا جا سکتا ہے۔
  14. شاکر

    ماہانہ و ہفت روزہ رسائل و جرائد ، آف لائن سرچ پراجیکٹ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بابر بھائی، ماشاءاللہ بہت اہم پراجیکٹ ہے۔ اور اس اہم پراجیکٹ پر ہم بھی پلاننگ کی حد تک کام مکمل کر چکے ہیں۔ لیکن ہمارا ارادہ سافٹ ویئر کی صورت میں نہیں، بلکہ آن لائن ویب سائٹ ک ی صورت میں تیار کرنے کا ہے۔ ڈیٹا کا تو الحمدللہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کافی ڈیٹا موجود...
  15. شاکر

    فیس بک کا اسلامک ورژن !

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ترقی عطا فرمائیں۔ لیکن رضا بھائی، یہ ہماری اجتماعی بدقسمتی یا بے حسی ہے۔ ابھی کچھ عرصہ قبل جب فیس بک پر بین لگا تھا، تو ایسی بلاشبہ بیسیوں سائٹس ابھر کر سامنے آ گئی تھیں۔ اسی طرح بہت پہلے کوکا کولا وغیرہ کی منفی مارکیٹنگ زوروں پر تھیں تب مکہ کولا،...
  16. شاکر

    فیس بک کا اسلامک ورژن !

    بھائی جان، یہ سہولت فقط خصوصی استعمال کے لئے مخصوص لوگوں کے ہی استعمال میں ہے۔۔
  17. شاکر

    ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    بابر بھائی، ان پیج تھری میں تو خود یونیکوڈ کنورٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ اور مکمل یا اکثر فارمیٹنگ کے ساتھ ٹیکسٹ کنورٹ ہو جاتا ہے، تو اس سافٹ ویئر کی کیا ضرورت ہے، میں سمجھا نہیں؟
Top