الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الفاظ یہ ہیں:
میں تاں عشق دی ریت نبھاواں گا۔
نچ نچ کے یار مناواں گا۔
لوکو ۔۔۔ کہندا اے عالم تصور اندر۔ عالم تخیل اندر
میں تاں عشق دی ریت نبھاواں گا۔
نچ نچ کے یار مناواں گا۔
شرکیہ نعرے بازی۔
اونوں رج رج ویکھی جاواں گا
میں خادم بلھے شاہ دا ہاں
میں نچ نچ یار مناواں گا۔
میں یار نوں ویکھی جاواں...
جی بات یہ ہے کہ ایک سے زائد جلدوں پر مشتمل کتاب کو بطور ایک ہی کتاب اگر اپ لوڈ کر دیا جائے تو فہرست مضامین کی ٹائپنگ جو کہ بہت طویل کام ہے، وہ نہیں ہو پاتا۔ جب کہ علیحدہ علیحدہ جلدوں کی صورت میں یہ کام زیادہ دنوں پر تقسیم ہو جاتا ہے۔ یہی مسئلہ اسکیننگ کا بھی ہے۔ اب کچھ کتابیں پندرہ اور تیس جلدوں...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت اچھی تجویز ہے۔
بس تھوڑا سا مسئلہ یہ ہے کہ فہرست وغیرہ کی تیاری میں وقت لگتا ہے۔ اور تمام جلدوں کو علیحدہ لگانے کے ہمیں کچھ دیگر فوائد میسر ہو جاتے ہیں ، ایس ای او کے حوالے سے۔
لیکن بہرحال تمام جلدوں کی ایک زپ فائل تو ہر جلد کے ساتھ بطور ڈاؤن لوڈ لنک لگائی...
میں عشق دی ریت نبھاواں گا
میں نچ نچ یار مناواں گا۔۔؟
یہ کیسی نعت ہے بھائی؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے الفاظ؟
اور حیرت تو اس پر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھائی کہنے پر اعتراض کرنے والے انہیں "یار" کہہ رہے ہیں، استغفراللہ۔
لائے ہیں بزم ایڈیٹر سے احباب خبر الگ الگ!
آپ دونوں میں سے کسی ایک نے پرانا ڈیٹا شیئر کیا ہے۔
ویسے میرے پاس ایڈیٹر میں چونکہ کوئی مسئلہ نہیں اور خواہش بھی یہی ہے کہ ایسا ہی ہو۔ لہٰذا شاہد نذیر بھائی آپ ہی دوبارہ چیک کر کے بتائیے۔
کیونکہ ایڈیٹر کا یہ مسئلہ آج ہی "پھر سے" درست کیا تھا۔
جن کے پاس ایڈیٹر میں لوڈنگ کا مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا وہ احباب یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ ان کے پاس صفحے میں سب سے نیچے دائیں جانب "محدث اسٹائل 2" نظر آ رہا ہے یا "محدث اسٹائل 1"
نیز کیا آپ احباب گوگل کروم براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا فائر فاکس؟
کیونکہ گوگل کروم میں محدث اسٹائل 2 کے ساتھ میرے پاس طویل...
اب محدث اسٹائل 2 کو فورم پر لاگو کر دیا گیا ہے۔ تو احباب کو کچھ تھوڑا بہت مختلف نظر آ رہا ہوگا۔ اگرچہ کوشش کی ہے کہ یہ اسٹائل بالکل پہلے اسٹائل جیسا ہی رہے۔ لیکن اب یہ ریسپانسو ہے۔ یعنی آپ کے موبائل وغیرہ کی اسکرین پر بھی بالکل درست نظر آنا چاہئے بغیر افقی اسکرولنگ کے۔ آپ اپنے براؤزر کی ونڈو کو...