• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    استغفرالله بریلویوں کی سگرٹ پینےوالی بےحیاہ پیرنی۔ یہ کونسادین ہے

    استغفراللہ۔۔ لیکن یہ بریلویوں کی پیر کیسے ہو گئی؟ یہ تو کوئی سکھوں کا گردوارہ لگ رہا ہے۔۔۔
  2. شاکر

    دعاؤں کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ ، اچھی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور دعاؤں میں یاد رکھنے کے لئے آپ کا بہت مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین اجر عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  3. شاکر

    فیچرز جوابی خانے کے آپشنز کی معلومات

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔ پوسٹ 2 کے آخر میں جس بٹن کا ذکر ہے۔ اس کا مقصد انڈینٹ کرنا ہوتا ہے، یعنی جیسے ورڈ میں ٹیب کا بٹن دبانے سے پیراگراف لائن کی ابتدا سے شروع نہیں ہوتا بلکہ تھوڑا سا آگے سے شروع ہوتا ہے، اس بٹن سے پیراگراف کی فقط پہلی لائن نہیں بلکہ پورا پیراگراف ہی آگے شفٹ ہو جاتا ہے۔...
  4. شاکر

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    بھائی جان، اُس وقت تو پتہ نہیں کس دھاگے کی جانب اشارہ تھا۔ اب ڈھونڈنے پر بھی نہیں مل رہا ہے۔ البتہ سماک بن حرب کی توثیق پر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ایک مضمون لکھا تھا۔ اس کو یہاں فورم پر کہیں نقل کر دیتا ہوں پھر لنک بھی لگا دوں گا ان شاء اللہ۔
  5. شاکر

    علم الکلام والکلام از شبلی نعمانی، نفیس اکیڈمی کراچی

    جی بھائی جان، محمد نعیم یونس بھائی شاید رہنمائی کر سکیں۔ ویسے اردو بازار لاہور میں کسی بھی کتاب کے تعلق سے معلومات کے لئے مکتبہ اسلامیہ کے درج ذیل نمبر پر بھی رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ 04237244973
  6. شاکر

    کیا کہتے ہیں آپ

    مزید یہ کہ امام بزدوی 'فقہ اکبر' کی اس عبارت کی شرح میں فرماتے ہیں : (فهو له صفات بلا کیف) أي أصلها معلوم ووصفها مجهول لنا فلا یبطل الأصل المعلوم بسبب التشابه والعجز عن درك الوصف، رُوي عن أحمد بن حنبل رحمه اﷲ تعالىٰ أن الکیفية مجهول والبحث عنه بدعة (پس یہ اللہ کی صفات ہیں بلا کیفیت کے) امام...
  7. شاکر

    کیا کہتے ہیں آپ

    امام ابو حنیفہ فقہ اکبر میں فرماتے ہیں: وله ید و وجه ونفس کما ذکره اﷲ تعالىٰ في القرآن، فما ذکره اﷲ تعالىٰ في القرآن من ذکر الوجه والید والنفس فهو له صفات بلا کیف، ولایقال إن یده: قدرته أو نعمته لأن فیه إبطال الصفة وهو قول أهل القدر والاعتزال ولکن یده صفته بلا کیف وغضبه ورضاه من صفات اﷲ...
  8. شاکر

    کیا کہتے ہیں آپ

    محترم بھائی، ہم یہاں تفویض وغیرہ کے دلائل پر تو بات ہی نہیں کر رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا تھا کہ: اس کے جواب میں ہی میں نے کہا کہ عوام کو گمراہی سے بچانے کی خاطر ایسی تاویلات کرنا، جو آپ کے مسلک کے مطابق خود گمراہی ہے، کیونکر جائز و درست ہے؟ اس کا جواب عنایت فرمائیے۔ اصل عقیدہ جو بھی ہو، فقط...
  9. شاکر

    محدث فورم

    شکریہ بھائی۔ لیکن شروع میں www بھی نہ لکھیں تو بہتر رہے گا۔
  10. شاکر

    محدث فورم

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی، لیکن اس میں لنک کی تصحیح کر لیں۔
  11. شاکر

    تجویز محدث فورم روزگار صفحہ

    خضر حیات بھائی، میری رائے تو یہ ہے کہ فی الوقت ایسی تحریریں متفرقات وغیرہ میں لگا دی جائیں۔ اگر ایسے دو چار کیس اور بھی سامنے آتے ہیں، تو پھر دو کام کئے جا سکتے ہیں۔ علیحدہ سیکشن اور علیحدہ پری فکس بھی۔ جیسے کہ موجودہ دھاگے میں "تجویز" کو پری فکس کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
  12. شاکر

    دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ بچے کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے لئے اور ان کے گھر والوں کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
  13. شاکر

    فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!!

    بھائی میں نے کون سی تاویل گھڑ لی؟ ایسے قصے بیان کرنا درست نہیں معلوم ہوتا یہی کہا ہے! ایسے موضوعات سے صرف نظر ہی کرتے رہے ہیں، لیکن پہل ایک اور "سنجیدہ مزاج" نے کر دی تو انہیں ہی جواب دیا۔
  14. شاکر

    جمشید صاحب حق فورم پر اپنے فقہ کو بچانے کی کوشش میں ؟؟؟؟؟

    نہایت نامناسب! احتیاط کیجئے۔
  15. شاکر

    فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!!

    میری ناقص رائے میں تو ایسے قصے بطور مثال پیش کئے جانے چاہئیں۔ انہیں اس طرز سے پیش کرنا جیسے کوئی حقیقی واقعہ پیش کیا جاتا ہے، محل نظر معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
  16. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    اس پر عبدہ بھائی نے جواب دے دیا ہے، جو کافی و شافی ہے۔ یعنی اول یہ کہ مثلین والی احتیاط بھی صحابہ نے اختیار نہیں کی۔ دوم یہ کہ سماع موتیٰ کے عمومی انکار کے ساتھ تخصیص یا بعض مقامات و اوقات میں سماع کا استثناء والا مؤقف سب سے زیادہ محفوظ اور محتاط مؤقف ہے، جس میں ہر دو جانب کے دلائل کی تطبیق ہو...
  17. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    مثل اول پر نماز عصر ادا کرنا بھی دلائل کی رو سے قوی اور راجح مذہب ہے۔ اکثریت کا قول بھی اسی طرف ہے۔ مثلین پر ادا کرنے سے اول وقت نماز کی فضیلت سے محرومی، نماز ظہر میں تاخیر ہو جانے والوں کی قضا لازم آتی ہے۔ لہٰذا مثلین پر ادا کرنے کے بھی اپنے مفاسد ہیں۔ پھر شارع کی جانب سے مقرر کردہ وقت پر ادا...
  18. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    جزاک اللہ خیرا عبدہ بھائی۔ آپ نے احسن انداز میں سمجھا دیا۔ میں شاید ایسے نہ سمجھا پاتا۔ آپ کی پوسٹ سے شہ پا کر میں بھی مزید اشکالات لکھ دیتا ہوں جن پر میں غیرمطمئن ہوں۔ مثلین پر نماز عصر پڑھنے کو اگر احتیاط کہا جائے۔ تو دو اشکالات ہیں۔ ایک تو وہی جو عبدہ بھائی نے بیان کیا کہ اول وقت والا...
  19. شاکر

    کیا کہتے ہیں آپ

    عوام اہلحدیث کی کیوں گمراہ نہیں ہوتی؟ ہمارے علماء جب ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی صفات پر ایمان لانا ہے اور اس کی کیفیت سے بحث نہیں کرنا، تو ہمارے لئے بالکل کافی و شافی ہو جاتا ہے۔ ان صفات کی تاویل عوام کو گمراہی سے بچانے کی نیت سے کرنا بجائے خود گمراہی نہیں؟ کیونکہ آپ کا مسلک بھی تفویض...
  20. شاکر

    اللہ کن لوگوں کو ناپسند کرتا ہے

    ماشا اللہ بہت خوب۔۔! بھائی نمبر 3 اور نمبر 11 کے ترجمہ میں ٹائپنگ کی غلطی ہے اس کی تصحیح فرما لیں۔
Top