• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محترم بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔ اس فورم پر انسانی تصاویر کی اجازت نہیں ہے۔ لہٰذا آپ کے...

    محترم بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔ اس فورم پر انسانی تصاویر کی اجازت نہیں ہے۔ لہٰذا آپ کے پروفائل پر موجود تصویر کو ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے۔ ازراہ کرم کوئی اور مناسب سی نمائندہ تصویر لگا لیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    اور دوسرا اشکال یہ ہے کہ اگر مرجوح پر اس بنیاد پر عمل کیا جا سکتا ہے کہ اس میں احتیاط ہے۔ تو یہی معاملہ دیگر اختلافی مسائل میں کیوں نہیں اختیار کر لیا جاتا۔ مثلاً رکوع کے وقت کا اختلافی رفع الیدین کرنا یا نہ کرنا، اس میں اکثر معتدل علمائے احناف کے نزدیک راجح مرجوح، یا افضل و غیر افضل کا اختلاف...
  3. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    دو اشکالات ہیں۔ ایک تو یہ کہ اگر علمائے احناف کے نزدیک بھی متفقہ طور پر راجح وقت مثل اول ہی ہے تو عوام الناس تک یہ آواز کیوں نہیں پہنچائی جاتی؟ بلکہ آج نماز کی کوئی سی بھی کتاب اٹھا کر دیکھ لیں، کسی خطیب کی تقریر لے لیں۔ اہلحدیث دشمنی میں اس راجح اور قوی مذہب کی مخالفت کی جاتی ہے یا نہیں؟...
  4. شاکر

    مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

    غالباً آپ واقعی دخل در نامعقولات تو نہیں چاہتے ہوں گے۔ لیکن اس مقام پر ایک سوال ہے اگر مسلم صاحب اس کا جواب دے سکیں تو یہ راویوں پر ایمان لانے والا مسئلہ بہت آسانی سے سلجھ سکتا ہے۔ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ منکرین حدیث کو چودہ سو سال قبل کی کوئی چیز ثابت ہی نہیں کرنی پڑتی کبھی۔ حدیث یہ مانتے نہیں۔...
  5. شاکر

    جزء علی الحمیری کا انگلش ترجمہ

    اب تو درست ہے۔ میرے پاس اوپن ہو رہی ہے فائل۔
  6. شاکر

    جزء علی الحمیری کا انگلش ترجمہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی پی ڈی ایف کا لنک درست نہیں ہے۔
  7. شاکر

    بھائی پروفائل تصویر میں جاندار کی تصویر لگانے کی اجازت نہیں۔ آپ کی پروفائل تصویر کو حذف کیا جا...

    بھائی پروفائل تصویر میں جاندار کی تصویر لگانے کی اجازت نہیں۔ آپ کی پروفائل تصویر کو حذف کیا جا رہا ہے۔ ازراہ کرم کوئی مناسب تصویر لگا لیجئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  8. شاکر

    تجویز انگلش فارم

    جزاک اللہ خیرا۔ میں آپ کو ان شاءاللہ ایک دو روز میں بتاتا ہوں۔
  9. شاکر

    صحابہ کرام و أئمہ عظام کی طرف جھوٹ کی نسبت ؟

    اس کا مفصل جواب درج ذیل دھاگے کی پوسٹ نمبر 4 سے 9 تک کنعان بھائی نے دے رکھا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: http://forum.mohaddis.com/threads/20170/#post-156931
  10. شاکر

    تجویز انگلش فارم

    لگتا ہے کافی عرصے سے اسلامک برادرز کے ناظمین کی توجہ نہیں تھی۔ اس لئے وہاں اکثر اسپیم یوزرز اور اسپیم پوسٹس کا راج رہا۔ اور اب جبکہ دو ہفتے پہلے ڈومین بند ہوئی تب بھی کسی کو معلوم نہیں ہوا، نہ کسی نے کوئی شکایت درج کروائی۔ اگر کوئی ناظم فورم پر مستقل موجود تھا تو اسے معلوم ہونا چاہئے تھا۔ لیکن...
  11. شاکر

    تجویز انگلش فارم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، معلوم نہیں سسٹر۔ میں نے بھی ابھی کافی عرصے بعد دیکھا ہے۔ پتہ کرتا ہوں کہ کیا ہوا۔
  12. شاکر

    فکری مندی اور غم کی دُعا!

    انس بھائی اس تصویر کو دیکھنے کی پرمیشن نہیں ہیں غالباً۔
  13. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ لیکن جب مثل اول سے عصر کا وقت شروع ہونے کی صریح احادیث موجود ہیں۔ اور ان کی صراحت کے علمائے احناف بھی معترف ہیں۔ اور دوسری جانب صلوٰۃ الوسطیٰ کی حفاظت والی قرآنی آیت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کہ منافق نماز عصر کے لئے سورج زرد ہونے کا انتظار کرتا ہے ، کیا یہ...
  14. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    اشماریہ بھائی، آپ کی رائے اس ضمن میں کیا ہے؟
  15. شاکر

    کیا اہل حدیث نام رکھنا درست ہے؟

    سعودی علماء کو مقلد ثابت کرنے والوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔!
  16. شاکر

    نماز عصر کا وقت ایک مثل پر

    علامہ عبد الجبار محدث کھنڈیلوی نمازِ عصر کا وقت ایک مثل پر حوالہ: سہ ماہی ترجمان السنۃ ''عن ابن عباس رضی اللہ عنہما قال قال رسول اللہ ﷺ امنی جبرائیل عند البیت مرّتین فصلّٰی بی الظہر حین زالت الشمس وکانت قدر الشراک و صلی بی العصر حین صار ظل کل شئی مثلہ ''۔ (رواہ ابوداؤد و الترمذی (مشکوٰۃ ص:۵۹ج۱)...
  17. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    میرے پیارے بھائی۔ یہ مسئلہ آپ کو دیگر فورمز پر تو پیش آ سکتا ہے۔ محدث فورم پر یہ مشکل نہیں ہونی چاہئے۔ کیونکہ آپ یوزرنیم کی جگہ اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں! دیگر موبائل یوزرز بھی نوٹ فرما لیں۔
Top