• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محدث فورم ---- On The GO

    بھائی موبائلز کے بارے میں میری معلومات نہ ہونے برابر ہیں۔ اگر کوئی بھائی ونڈوز فون استعمال کر رہے ہوں گے تو شاید وہ بہتر رہنمائی کر سکیں۔
  2. شاکر

    ایک طالبعلمانہ سوال میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے بابت

    متفق۔ کسی دن کو فقط اس وجہ سے عبادت کے لئے مخصوص کر لینا کہ اس دن عبادت سے بہت ثواب ہوگا یا اللہ راضی و خوش ہوگا، یہ بذات خود غلط اصول ہے۔ اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص جمعہ والے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ اور اسی لئے علمائے اہلحدیث شب برات کی رات کو عبادت کے لئے خاص کرنے کو...
  3. شاکر

    ہابیل اور قابیل کی گفتگو

    بھائی، آپ بھی تو شیعہ حضرات کے جمع کئے ہوئے قرآن کے منکر ہیں؟ ہیں کہ نہیں؟ شیعہ کے قرآن کی چند جھلکیاں اس دھاگے میں ملاحظہ کیجئے: شیعہ کا عقیدہ تحریف قرآن اگر شیعہ کی من گھڑت احادیث کا انکار کرنا غلط ہے، تو ان کے من گھڑت قرآن کا انکار کرنا کیونکر درست قرار پائے گا؟ پھر آپ کی تو بدقسمتی یہ...
  4. شاکر

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    آپ حضرات اگر اخلاق کے دائرے میں رہ کر گفتگو کر سکتے ہوں تو فبہا۔ ورنہ ای میل پر ایک دوسرے سے مناقشہ کر لیجئے۔
  5. شاکر

    مولاناالیاس قادری کی اذان سےپہلے درود اورمیلاد پرجاہلانہ مثالیں !!! یہ Video ضرور دیکھیں

    بھائی، آپ ان اشکالات کے جواب کے لئے درج ذیل بلاگ پر موجود مواد کا مطالعہ فرمائیں۔ http://meeladnabi.blogspot.com/ اس میں ان کے ہر شبہ کا مفصل رد موجود ہے، الحمدللہ۔
  6. شاکر

    Ulama E Ikram ka Andaz E Biyan. Ma sha Allah

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔ آپ نے بخوبی وضاحت کر دی۔ میری عاجزانہ سی درخواست ہے کہ ایسے معمولی مسائل پر اپنا مؤقف پیش کر کے خاموش ہو جانا بہتر ہے۔ تردید اور جواب الجواب کے چکر میں بعض اوقات وہ باتیں ہو جاتی ہیں، جن کی ابتداءاً توقع نہیں ہوتی، اور بات دور نکل...
  7. شاکر

    Ulama E Ikram ka Andaz E Biyan. Ma sha Allah

    مجھے تو اس انداز بیان میں کوئی قباحت نظر نہیں آتی۔ ہاں، یہ اور بات ہے کہ ذاتی طور پر مجھے بھی پسند نہیں۔ لیکن چونکہ پنجابی ہوں، تو میں جانتا ہوں کہ اس قسم کا انداز بیان پنجابیوں میں مقبول و معروف ہے۔ لب و لہجہ کا یہ اتار چڑھاؤ، مختلف تہذیبوں میں مختلف ہو سکتا ہے، اسے بدعت قرار دینا تو زیادتی ہوگی۔
  8. شاکر

    میلاد کی بدعت کے بارے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیرا عبداللہ بھائی۔ میرے خیال میں یہی کتاب محدث لائبریری پر بھی موجود ہے یہاں: عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اور ہم یا بلاگ میں محترم عادل سہیل بھائی نے کوئی اضافہ جات بھی کئے ہیں؟ میری رائے میں تو اس موضوع پر لکھی جانے والی کتب، مضامین اور...
  9. شاکر

    یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے. . . . !!!!!

    باقی سب تو دیکھا بھالا ہے۔ لیکن یہ پرانے صابن کو نئے صابن کے ساتھ چپکانے والی بات نئی ہے۔۔۔ بہت خوب!
  10. شاکر

    فیچرز محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے کا طریقہ

    اکاؤنٹ منسلک کرنے کے بعد آپ کو کچھ کرنا نہیں ہے۔ بس یہ اتحاد اس لئے ضروری ہے کہ گوگل سرچ انجن میں جب آپ کا کوئی فیس بک کا دوست کوئی ایسا مواد تلاش کرے گا، جو محدث فورم پر موجود ہوگا، تو گوگل محدث فورم کو آپ کے فیس بک دوست کے لئے دیگر ویب سائٹس سے نتائج میں کچھ اوپر دکھائے گا۔ گویا محدث فورم کا...
  11. شاکر

    محدث فورم ---- On The GO

    جزاک اللہ خیرا ابوعبداللہ بھائی۔ آپ نے بہت محنت سے ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے۔۔۔!! دراصل محدث فورم اس وقت بھی بغیر ایپلی کیشن کے موبائل پر بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ایپلی کیشن "ٹپا ٹالک" tapatalk استعمال کرنے سے موبائل، یعنی اینڈرائڈ، بلیک بیری، آئی فون، آئی پیڈ وغیرہ میں بآسانی ایک کلک پر...
  12. شاکر

    بھائی پروفائل پر انسانی تصویر لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ ازراہ کرم احتیاط کیجئے۔!

    بھائی پروفائل پر انسانی تصویر لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ ازراہ کرم احتیاط کیجئے۔!
  13. شاکر

    بھائی پروفائل پر انسانی تصاویر کی اجازت نہیں ہے۔ ازراہ کرم احتیاط کیجئے۔

    بھائی پروفائل پر انسانی تصاویر کی اجازت نہیں ہے۔ ازراہ کرم احتیاط کیجئے۔
  14. شاکر

    i hate ua ths ahl.e.hadees group

    محترم بھائی، ہماری نماز کا طریقہ وہی ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا۔ اگر اس بات سے آپ متفق نہیں ہیں۔ تو یہ جان لیجئے کہ ہماری اور آپ کی نماز میں جو بھی اختلاف ہے، اس اختلاف میں اہلحدیث کا عمل چار مشہور اماموں میں سے کسی نہ کسی امام کے قول سے ثابت ہے۔۔! باقی اہلحدیث سے آپ نفرت...
  15. شاکر

    بریلویوں کا معجزوں سے دلیل پکڑنا (ایک تحقیقی جائزہ)

    اتنی لن ترانیوں کے ساتھ ساتھ اگر انس صاحب کے جواب پر بھی کچھ ارشاد فرما دیتے تو بہتر تھا۔ خیر یہاں کاپی کر دیتا ہوں، تاکہ اس پر آپ کچھ پیش کریں۔ ساتھ میں یہ بھی بتا دیجئے کہ آپ کے نزدیک قرآن کن معنوں میں معجزہ ہے؟ تاکہ معلوم ہو کہ معجزہ بمعنی کرامت یا محیرالعقول واقعہ اور قرآن کے معجزہ ہونے...
  16. شاکر

    ہابیل اور قابیل کی گفتگو

    موضوع ہابیل اور قابیل کی گفتگو ہے۔ لہٰذا ایک وقت میں ایک موضوع پر بات کریں۔ ورنہ فائدہ ککھ نہیں ہونا۔ انکار حدیث کے تعلق سے اگر مثلاً نماز جنازہ کے طریقہ کار پر منکرین حدیث کا مؤقف پوچھنا ہو تو بہتر ہے نیا دھاگا بنائیں۔ سوال بھی پوچھیں اور اس کا مقصد بھی بتائیں، ممکنہ جواب کی تردید بھی کریں اور...
Top