الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فونٹ سائز میں نے درست کر دیا ہے۔ دراصل اگر کاپی پیسٹ کرنے کے بعد ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں کونے پر موجود "فارمیٹنگ ختم کریں" والے بٹن کو دبا دیا جائے تو خودبخود فونٹ درست ہو جاتا ہے۔ (اکثر صورتوں میں!)۔
بہت عمدہ جزاک اللہ خیرا۔
اللہ تعالیٰ آپ احباب کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
دیگر تمام اراکین سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کی دیگر فورمز، ای میل، سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس وغیرہ کے ذریعے خوب تشہیر کریں تاکہ یہ اہم کاوش زیادہ سے زیادہ احباب تک پہنچائی جا سکے۔
وعلیکم السلام،
بھائی نام کی تبدیلی کوئی خاص وجہ؟
اگر ممکن ہو تو اردو یونیکوڈ میں نام رکھ لیں۔ یعنی ایم اسلم اوڈ وغیرہ۔
ہم یہاں انگریزی حروف میں نام کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں، الا یہ کہ کوئی ناگزیر مجبوری ہو۔
کچھ عجیب سا مسئلہ ہے۔ مجھے بھی ناکامی ہوئی ہے۔ شاید یہ اردو موبائل کے کسی کی بورڈ سے لکھی گئی ہے، جس میں اصل اردو یونیکوڈ ویلیوز موجود نہیں ہے۔ اس لئے کمپیوٹر اسے بطور اردو شناخت نہیں کر پا رہا۔ واللہ اعلم۔۔
آپ کی اس بات سے مجھے اتفاق ہے کہ صاحب مضمون، تحریر، اسکین صفحات یا گرافکس بنانے والے کا اصل نام یا ویب سائٹ کا حوالہ جس حد تک ممکن ہو ضرور دینا چاہئے۔
البتہ اس بارے میں ہم اخلاقی بنیادوں پر ہی درخواست کر سکتے ہیں بطور قانون لاگو کرنا اور اس پر عملدرآمد کروانا ممکن نہیں ہے۔
عامر عثمانی دیو بندی (ایڈیٹر ماھنامہ ،، تجلی جو دیو بند سے جاری ہوتا ہے ) سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ:
یہ تو جواب ہوا اب چند الفاظ اس فقرے کے بارے میں بھی کہ دیں جو آپ (سائل ) نے سوال کے اختتام پر سپرد قلم کیا ہے یعنی حدیث رسولﷺ سے جواب دیں،،اس نوع کا مطا لبہ اکثر سائلین کرتے رہتے ہیں یہ...
جی بھائی آپ ضرور اپ لوڈ کیجئے۔ اس کے لئے درج ذیل ویب سائٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں۔
www.archive.org
اور لاگ ان کرنے کے بعد اپ لوڈ کے بٹن پر کلک کر کے ایک ایک کر کے فائلز اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ ممکن ہو تو نیا دھاگا بنائیں اور وہاں لنکس لگانا شروع کر دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
بھائی اینیمیشن پر مبنی تصاویر بطور اوتار لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لئے آپ کا اوتار حذف کیا جا رہا ہے۔ ازراہ کرم کوئی مناسب اوتار لگا لیجئے۔ دوسری بات یہ کہ اس تصویر میں حسن و حسین رضی اللہ عنہم کے ناموں کےساتھ علیہ السلام لکھا ہوا ہے۔
میرے خیال میں تو چونکہ آپ خود بھی صوفی اہلحدیث ہونے کے دعوے دار ہیں۔ اسی لئے تو ہر جگہ آپ "ہمارے اہلحدیث علما" وغیرہ لکھتے رہتے ہیں۔ تو کیوں نہ خضر حیات بھائی کے مشورے کے مطابق آپ خود ہی تھوڑی محنت کریں اور ان مشہور علماء اہلحدیث کے نام جمع کر لیں؟ اس کے لئے علیحدہ دھاگا بنانے میں مدد درکار ہے...