• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میں سمجھتا ہوں کہ بلوغت کے بعد شادی میں زیادہ تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔ جتنی تاخیر ہوگی اتنی عادتیں اور مزاج پختہ اور فریق ثانی کے ساتھ نبھاؤ مشکل ہوتا چلا جائے گا۔ چھوٹی عمر میں دوسرے کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جو بعد میں کم ہوتا چلا جاتا ہے۔ جتنی بڑی عمر میں شادی ہوگی اتنی...
  2. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حیاکم اللہ وبارک فیکم! اللہ تعالیٰ آپ سب لوگوں کی خلوصِ دل سے دی گئی دعائیں قبول فرمائیں! دو سال پہلے پی ایچ ڈی مکمل ہونے کے بعد خوش فہمی تھی کہ چلو آئندہ کیلئے پیپروں سے جان چھوٹی۔ لیکن کیا معلوم تھا کہ محدث فورم پر یہ انٹرویو نما پیپر بھی دینا پڑے گا، جسے...
  3. انس

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    ہماری طرف سے چار کتب (صحیح بخاری، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ) ٹائپ کرا کر جنوری 14ء سے پہلے ہی اپلیکیشن پر مکمل اپ لوڈ کر دی گئی تھیں۔ اب اس اپلیکیشن کو آن لائن کرنا ہے جس کیلئے ڈویلپر صاحب ہمیں کافی لٹکا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آسانی فرمائیں۔
  4. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا بھائی! ٹوٹی پھوٹی تحریر پسند کرنے کا شکریہ! والدہ ماموں وغیرہ سے تو بعد میں پوچھوں گا۔ پہلے خود کوشش کرتا ہوں۔ میرے نانا محترم مولانا عبد الرحمٰن کیلانی معروف کاتب تھے۔ ہم انہیں ’اباجی‘ کہا کرتے تھے۔ دبلے پتلے لمبے قد کے تھے۔ اور اپنے خاندان...
  5. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    جزاکم اللہ خیرا! یہ سراسر آپ بھائیوں کی محبّت اور ذرہ نوازی ہے، ورنہ من آنم کہ من دانم! اللہ تعالیٰ ہم سب کو خوش رکھیں اور ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں۔
  6. انس

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
  7. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    جزاکم اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ گواہ ہیں کہ پہلی مرتبہ کہیں انٹرویو دیا ہے۔ تمام بھائیوں کی حوصلہ افزائی اور محبّت، بالخصوص آپ جیسی ادبی شخصیت کی تعریف میرے لئے قیمتی سرمایہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پی ایچ ڈی کا تفصیلی تھیسس لکھنے کے باوجود مافی الضمیر بیان کرنا اور مقابل کو اپنی بات سمجھانا آج بھی بہت...
  8. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا! دعاؤں کا شکریہ! یہی دعا آپ کیلئے اور دیگر تمام ارکانِ محدث کیلئے بھی ہے۔ آمین یا رب العٰلمین! بھائی! یہ محض اللہ کا فضل اور رحمت ہے کہ انہوں نے مجھے جہاں پیدا فرمایا۔ اس میں میرا کوئی کمال نہیں۔ (ابتسامہ)
  9. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا! آمین یا رب العٰلمین! جی بھائی! جیسا کہ عبدہ بھائی نے بھی وضاحت کر دی ہے کہ ڈاکٹر حبیب الرحمٰن کیلانی میرے سگے ماموں ہیں۔ آپ کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ آپ بھی لاہوری ہیں، اتنا قریب رہتے ہیں۔ عنقریب آپ سے ملاقات ہوگی، ان شاء اللہ!
  10. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    اس کا جواب گزر چکا ہے۔ (میں جو بات بھی کروں گا اس سے کوئی مخصوص شخصیت مراد نہیں ہے۔ لہٰذا کوئی اسے پرسنلی نہ لے۔) ہمارے ہاں جس طرح مسلکی اختلافات موجود ہیں تو بعض اوقات آپس کی فرقہ واریت، دلائل پیش کرنے کا انداز اور بحث ومباحثہ اگلے کی اصلاح کی بجائے تنفر کا باعث بن جاتا ہے۔ دعوتِ دین کیلئے...
  11. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    اس کے جواب میں وقت لگ جائے گا، لہٰذا فرصت سے دوں گا۔
  12. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    ویسے تو فورم پر مختلف سیکشنز کے کئی ناظم موجود ہیں۔ اگر آپ کی مراد میرے بعد یا میری عدم موجودگی میں میری نیابت کی بات ہو تو ابوالحسن علوی، کفایت اللہ، خضر حیات اور شاکر سب بھائی میرے نزدیک نگرانِ اعلیٰ بننے کے اہل ہیں۔ اور اس کے بارے میں بنیادی رائے شاکر بھائی کی ہوگی۔
  13. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    اس بارے میں بیگم صاحبہ کو مجھ سے کافی ساری شکایات ہیں۔ کھانے میں مخصوص چیزیں پسند ہیں۔ ’قیمہ آلو‘، ’چنے کی دال‘ کافی پسند ہے۔ اور اگر خود سے بنانا پڑے تو کچھ بنانے کی بجائے ہوٹل میں کھانے یا بازار سے منگوانے کو ترجیح دیتا ہوں۔ بیگم صاحبہ نے عادتیں بہت بگاڑ دی ہیں، البتہ یہ یاد ہے کہ انہیں...
  14. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    انبیائے کرام علیہم السلام اور صحابہ کے بعد ان لوگوں پر جن کی دینی خدمات کو اللہ رب العٰلمین نے شرف قبولیت سے اس طرح نوازا کہ وہ سینکڑوں سالوں سے اپنی منور قبروں میں آرام فرما ہیں اور آج بھی ہزاروں لاکھوں لوگ ان کی دینی خدمات سے استفادہ کر رہے ہیں۔ کبار ائمہ تو چھوڑئیے امام طحاوی کا چند صفحات پر...
  15. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    نہیں! اگرچہ میں سیاست کو کسی دیندار شخص کیلئے شجرِ ممنوعہ نہیں سمجھتا، میں سیکولر ازم کی طرح دین ودنیا کی تفریق کا قائل نہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ دینی تعلیمات کا پھیلاؤ اوپر سے نظامِ خلافت قائم کرکے زبردستی کرنے کی بجائے روٹس سے کرنا چاہئے کہ انسان سب سے پہلے اپنی اصلاح کی اپنی سی کوشش کرے،...
  16. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    نبی کریمﷺ کا فرمان عالی شان ہے: بدأ الإسلام غريبا وسيعود كما بدأ، فطوبى للغرباء الذين يصلحون ما أفسد الناس کہ اسلام شروع میں اجنبی (لوگوں کی نظروں میں ناپسندیدہ) تھا اور عنقریب زمانہ آنے والا ہے کہ یہ پھر اجنبی ہوجائے گا۔ پس ان اجنبی (اسلام میں عمل کرنے والے) لوگوں کیلئے خوشخبری ہو جو اس کی...
  17. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میری تعلیم حاصل کرنے کے دوران یہ عادت رہی ہے کہ روزانہ کے لیکچرز کے نوٹس بڑی ذمہ داری کے ساتھ لیتا تھا۔ پھر پیپرز کی تیاری اس طرح کرتا کہ ہر سبجیکٹ کے پورے سلیبس کا خلاصہ ایک یا دو صفحات پر خود تیار کرتا۔ اس تلخیص سے تقریباً میری تیاری ہوجاتی تھی اور پھر عین پیپر سے پہلے اسے ریوائز کرکے پیپر میں...
  18. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    تفسیر قرآن اور سوال وجواب کا سیشن! مدینہ نبویہ میں پڑھائی کے دوران تقریباً روزانہ مسجد نبوی جانا ہوتا۔ وہاں مغرب کے بعد معروف عالم ومفسر فضیلۃ الشیخ ابو بکر الجزائری حفظہ اللہ کے تفسیر کے لیکچر اور سوال وجواب کے سیشن میں بیٹھنا بہت لطف دیتا تھا۔
  19. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    دین کی ترقی اور سربلندی کیلئے نوجوانوں اور ان کے جوش وخروش کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اصل نیکی بھی وہی ہے جو جوانی میں کی جائے، یہ نیکی روزِ قیامت عرش کا سایہ ملنے کا باعث ہوگی۔ ورنہ بڑھاپے میں تو چار وناچار ہر کوئی دین کی بات کرتا ہے الا ما شاء اللہ! لیکن اس جوش وخروش کو کنٹرول کرنا چاہئے،...
  20. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    قرآن کی طرف رجوع کی۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا: إنا كنا أذلَّ قومٍ فأعزَّنا اللهُ بالإسلامِ فمهما نطلبُ العزَّ بغيرِ ما أعزَّنا اللهُ به أذلَّنا اللهُ ہمیں دین تعلیم وتعلم، امر بالمعروف نہی عن المنکر، کائنات میں غور وفکر اور ایسی قوت تیار کرنے کا حکم دیتا ہے کہ دشمن کو ٹیڑھی...
Top