• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    ایک کام اپنے وقت پر ہی ہونا ہے لہٰذا بگٹٹ بھاگنے کی ضرورت نہیں۔ خلوص، محنت، صبر، حوصلہ اور تسلسل کے ساتھ ہی کام کرنا چاہئے۔ أحب الأعمال إلى الله أدومها وإن قل اللہ کے ہاں محبوب ترین کام وہ ہے جو مسلسل ہو، اگرچہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔ اور یہ بھی کہ کوئی کام صرف مال یا اقتدار سے نہیں ہوتا، اسی طرح...
  2. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    نیک وصالح والدین اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ ہمیں اللہ کی اس عظیم رحمت سے وافر حصہ ملا۔ اللہ کے فضل وکرم کے بعد یہ ان کی تربیت اور محنت ہے کہ جب میں نے ہوش سنبھالا تو بفضلہٖ تعالیٰ اللہ کی کتاب کا حافظ ہونے کے ساتھ بہت حد قرآن کریم کے سادہ ترجمہ سے بھی واقف تھا اور زندگی کی لائن کسی حد تک واضح ہو...
  3. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    دیکھئے پوسٹ نمبر 12، پوسٹ نمبر 15
  4. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    فورم کے بہت سارے ارکان ہیں جن کی تحریروں سے استفادہ کیا۔ سب کے نام تو فی الوقت ذہن میں نہیں جو فوری ذہن میں آئے ان کا نام لکھ رہا ہوں۔ ابوالحسن علوی، کفایت اللہ، خضر حیات، @شاکر، ابو عکاشہ، @عبدہ، یوسف ثانی، محمد علی جواد، ابو عبدالله، طالب نور
  5. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    محدث لائبریری وفورم کی تشکیل کے حوالے سے پوسٹ نمبر 8 ملاحظہ کریں! محدث ویب سائٹس کے علاوہ ہمارے بہت سارے دیگر ادارے بھی ہیں۔ جن کی مالی ودوسری ذمہ داریاں والد صاحب، والدہ محترمہ اور دیگر بھائیوں پر مشترکہ طور پر ہے۔ویب سائٹس کا کام چونکہ میں نے اپنے شوق سے آگے بڑھایا ہے تو اس کی اصل ذمہ داری...
  6. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    ظاہر سی بات ہے کہ بڑی پریشانی ہوتی ہے۔ یہ سوچ سوچ کر ڈر لگتا ہے مزید حالات خراب ہوں گے تو کیا بنے گا؟ کیونکہ امام مہدی کا ظہور اسی وقت ہونا ہے کہ مسلمان ذلت وگمراہی کی ہر حد کراس کر چکے ہوں۔
  7. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    سب سے پہلے مدّ مقابل کی ظاہری شخصیت (چہرہ، لباس، ازار وغیرہ) کا جائزہ لیتا ہوں کہ سنت کے مطابق ہے یا نہیں! ظاہر ہے کہ جو کچھ برتن میں ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے۔
  8. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    موجودہ مصروفیات اور سرگرمیوں کو مزید آگے بڑھانا چاہتا ہوں۔ دل کرتا ہے کہ کوئی ایسا کام کروں جس سے مرنے کے بعد بھی لوگ فائدہ اٹھائیں۔ لمبا عرصہ ۔۔۔ تا قیامت
  9. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    موجودہ حالات کو دیکھ کر۔ لڑائی جھگڑا، دنگا فساد، قتل وغارت سے ڈر لگتا ہے۔
  10. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    فرصت کے لمحات فیملی کے ساتھ گزارنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یہ الگ بات ہے کہ میری خواہش گھر میں رہنے کی ہوتی ہے جبکہ گھر والوں کا دل آؤٹنگ کا ہوتا ہے جسے بادل نخواستہ پورا کرنا پڑتا ہے۔ پریشانی میں ہر شے سے دل اچاٹ سا ہوجاتا ہے۔ اپنے آپ کو زبانی ذکر کی طرف مائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں جس میں بڑی حد تک...
  11. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    قرآن کلاس کے بعد اتنا سکون ملتا ہے کہ لفظوں میں اظہار نہیں ہوسکتا۔ ألا بذكر الله تطمئن القلوب
  12. انس

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مقتدی کیلئے سورۂ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔ جس کی دلیل یہ حدیث مبارکہ ہے: عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی صلوٰۃ الفجر فقرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فثقلت علیہ القراۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرءون خلف امامکم قلنا نعم ہذا یارسول اللہ قال...
  13. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    کمپیوٹر سے تو رابطہ 94 - 1993 میں ہوگیا تھا۔ محدث میگزین 1970ء سے جاری ہے۔ پہلے اس کی کتابت ہوتی تھی۔ 93، 94 میں کمپیوٹر (تیس بتیس ہزار کا) خریدا گیا اور اردو ٹائپنگ کیلئے اتنی ہی قیمت کا پروگرام ’سقراط‘ خریدا گیا۔ اس سے پہلے کچھ شمارے ’شاہکار‘ پر بھی کیے گئے۔ پھر سقراط کے بعد محدث ’ہمالہ‘...
  14. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میرا خیال ہے کہ اپنے مزاج کے بارے میں کوئی شخص صحیح نہیں بتا سکتا۔ دوسرے بہتر بتا سکتے ہیں۔ لہٰذا فورم پر موجود بیگم اور دیگر جاننے والوں سے ہی کہوں گا کہ وہ ہی اس بارے میں رائے دیں لیکن انٹرویو مکمل ہونے کے بعد! میں انفرادیت پسند تو نہیں البتہ جیسے پہلے ذکر کیا ہے کہ مجلس میں کم بولتا ہوں الا...
  15. انس

    ّعبداللہ مجاھد ۔۔۔۔تعارف

    السلام قبل الکلام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  16. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    جی الحمد للہ! میری شادی میری خالہ کی طرف ہوئی ہے۔ بیگم نے بھی ما شاء اللہ حفظِ قرآن کے ساتھ ساتھ درسِ نظامی مکمل پڑھا ہے، پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز بھی کیا ہوا ہے۔ الحمد للہ! چار بچے ہیں: دو بیٹیاں اور دو بیٹے۔ بڑی بیٹی: ہنیہ، پھر مالک بن انس، پھر حنہ اور پھر...
  17. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    تعلیم وتعلّم ہی میری مصروفیت، دلچسپی اور پیشہ ہے۔ مدینہ یونیورسٹی سے واپسی سن 2002ء کے بعد سے مسلسل تا حال جامعہ رحمانیہ میں مختلف مضامین کی تدریس کر رہا ہوں۔ سن 2002ء سے ہی شام کو جاب پیشہ اور تاجر وڈاکٹر حضرات وغیرہ کیلئے مکمل ترجمہ قرآن کا شارٹ کورس شروع کیا ہوا ہے جو ہفتہ میں پانچ دن (سوائے...
  18. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میری شخصیت کے بارے میں، میرے متعلّقین کا کہنا ہے (بلکہ بیگم صاحبہ کو بڑی شکایت ہے) کہ میں کم گو ہوں۔ اگر کہیں دو تین ہفتے کا ٹور کرکے آؤں تو بتانے کو میرے پاس زیادہ باتیں نہیں ہوتیں، بہرحال کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے سوالوں کا مکمل جواب دے سکوں۔ میں اسلامی یونیورسٹی، مدینہ نبویہ کے کلیہ الشریعہ...
  19. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میرا نام انس نضر ہے۔ والدہ محترمہ کو ’انس‘ کو والد صاحب کو ’نضر‘ پسند تھا۔ ان کی کنیت میری پیدائش سے پہلے ہی ’ابو النضر‘ تھی۔ بہرحال میرا نام سیدنا انس بن مالکؓ کے چچا سیدنا انس بن نضر رضی اللہ عنہما وارضاہما کی شخصیت پر ’انس نضر‘ رکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی حیاتِ مبارکہ کو ہم سب کیلئے مشعل راہِ...
  20. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا! بہت اچھی کاوش ہے، آپ لوگوں کی۔ جس سے اُمید ہے محدث فورم پر کم آنے والے حضرات کو مہمیز ملے گی اور وہ پہلے کی فورم پر فعال ہوجائیں گے۔ جو کچھ آپ نے میرے بارے میں لکھا ہے، یہ آپ کا میرے متعلق حسنِ ظن ہے، ورنہ میں ابو محمد اندلسی قحطانی (صاحب...
Top