الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شارٹ کٹس پر نہیں، انسان کو اللہ کی مشیت کے ساتھ اپنی سی تدبیر (محنت) پر بھروسا کرنا چاہئے۔ یہی اللہ پر توکّل کا معنیٰ ہے۔ جوئے کو بھی اسی لئے حرام کیا گیا ہے کہ اس سے انسان بد محنت بن جاتا ہے، شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتا ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپس میں دشمنی اور بغض پیدا ہوتا ہے۔
آپ کا مقصد ہی اعتراض کرنا ہے۔ پہلے کچھ اور اعتراض کیے ۔ جب معلوم ہوا کہ وہ اعتراض تو غلط تھے تو اب نئے اعتراض شروع کر دئیے۔ اعتراض برائے تنقید کا کیا جواب دیا جا سکتا ہے؟؟؟
اس کو کہتے ہیں کہ بات کا بتنگڑ بنانا۔ امام صاحب نے عین سنت پر عمل کیا ہے اور ائمہ حرمین کے دشمن باور کرا رہے ہیں کہ امام صاحب کا فون آگیا ہے اور وہ سب کی نماز توڑ کر فون سننے جا رہے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون! سمجھ نہیں آتی کہ ایسے لوگوں کیلئے ہدایت کی دُعا کی جائے یا ۔۔۔
یہ واقعہ میری...
محترم آصف بھائی!
اولاً: کسی مسئلے میں دلائل کی بناء پر اختلاف ہو سکتا ہے لیکن مدّ مقابل (عالم یا اس کی بات کو دلائل کی بناء پر صحیح سمجھنے والے عوام) کو گمراہ سمجھنا مناسب نہیں۔ اجتہاد میں غلطی کرنے والا بھی ایک اَجر تو پاتا ہے۔ نبی کریمﷺ کا فرمان ہے:
إذا حكم الحاكمُ فاجتهد ثم أصاب فله أجرانِ...
قرآن کریم مجموعی طور پر مؤمنین کیلئے روحانی وقلبی شفاء بھی ہے اور جسمانی شفاء بھی۔
جس کی دلیل فرمان باری ہے:
يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿٥٧﴾ ۔۔۔ سورة يونس
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب...
تیسرے سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں، جنہوں نے ابو جہل لعنہ اللہ کا سر تن سے جدا کیا۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تو 7 ہجری کو مسلمان ہوئے تھے۔
واللہ اعلم!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا!
نیک جذبے سے دعوتی وعلمی پوسٹ کرنے والے اور اس سلسلے میں خیرات میں سبقت لے جانے کی کوشش کرنے والے تمام حضرات قابل مبارکباد ہیں۔
جب نبی کریمﷺ نے بھی بہتر چیز کی طرف راہنمائی فرمائی، سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی اس قدر شدت سے کنکریوں پر تسبیح کا ردّ کر رہے ہیں تو کنکریوں اور گٹھلیوں پر تسبیح کا اگر کسی حد تک جواز بھی ہو تب بھی ہمیں مفضول شے کی طرف جانے کی کیا ضرورت ہے؟ جبکہ وہ یہ چیز بہت ساری بدعت کی طرف جانے کا باعث...
یہ اصل میں کم عمری کی شادی کے خلاف نہیں بلکہ پورے اسلام کے خلاف ہیں۔ یہ نبی کریمﷺ کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے شادی کے خلاف ہیں۔
قد بدت البغضاء من أفواههم وما تخفي صدورهم أكبر
بغض ان کے منہ سے پھوٹا پڑ رہا ہے اور جو کچھ ان کے سینوں میں ہے وہ تو اس سے بھی بڑا ہے۔
ان کے اپنے کرتوتوں کی وجہ...