الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
احمد رضا خان بریلی سے گستاخی تو ہو سکتی ہے مگر میرے نبی کا صحابی ایسا نہیں کر سکتا ایسا سوچنا ہی گستاخی ہے اور براہ مہربانی اس قسم کے اعتراضات سے پرہیز کریں جس سے عوام میں پریشانی ہو
حضرت اگر ایک بندے میں واقعی برائی ہے تو اس کو جوبھی منظر عام پر لائے ہماری سر آنکھوں پر مگر فضول میں کسی کے عیب تلاش کرنا اور الزام تراشی کرنا یہ ایک ناپسندیدہ عمل ہے یہ چاہے جو بھی کرے وہ بریلوی یا اہلحدیث قابل مذمت ہے
یہی واقعہ حضرت شاہ ولی اللہ نے القول الجلی فی ذکر آثار ولی کے صفحہ 338 پر کیا ہے ۔پھر مجذوب پر فتوی نہیں لگتا وہ مرفوع قلم ہوتا ہے اس کی حاشیہ میں کافی وضاحت ہے
اس کو الزامی جواب جواب کہتے ہیں جو مولانا نے دیا۔اور پھر مرزائیوں کا عقیدہ ہے کہ یہ حضرت عیسی پہلی آمد میں ناکام ہو گئے (پاکٹ بک)لہذا مفتی صاحب نے اسی پس منظر میں جواب دیا ہے
جناب پہلی بات یہ کہ طالب نور نے کہا کہ جی یہاں عموم ہے اور اگر تخصیص ہو تو گستاخی ہے اور ہم حوالہ جات سے ثابت کیا کہ یہاں تخصیص ہے اور آپ نے
جو حوالہ دیا اہلحدیث امرتسر کا اس میں بھی اس بات کا اقرار ہے کہ اس عبارت میں انبیا کا ذکر ہے لہذا یہ عبارت گستاخانہ ہے
طالب نور صاحب کے شبہات کاازلہ
اہلحدیث حضرات کے ایک مولوی جناب ابو عبداللہ شعیب کا ایک مضمون نظر سے گزرا جس میں انہوں نے تقویۃ الایمان کی ایک عبارت کا دفاع کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ذیل کے مضمون میں ان کے شبہات کا ازالہ کیا جا رہا ہے اللہ سے دعا ہے کہ قرآن و سنت کا فہم عطا فرمائے۔
مولوی اسماعیل...