الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مدارس کےاساتذہ کو عزت دو ۔۔۔۔۔۔عبدالباسط بلوچ
مدارس کی خدمات اپنی جگہ مدارس کا ماحول اپنی جگہ،مدارس کی تعلیم اور اس کا معیار یہ بھی الگ بحث ہے ۔کیا تیار ہورہا ہے اور کس لیے یہ بھی میرا مطمع نظر نہیں نہ مجھے اس سے آج کچھ سروکارہے۔آج میں جو درد آپ سے باٹنا چاہتا ہو وہ مدارس کے اساتذہ کے ساتھ روا...
نئے فارغ التحصیل ہونے والے نوجوان علمائے کرام کو اگر تدریس اور امامت نہیں ملتی اور وہ معاشی حوالے سے پریشان ہیں تو ان کے لیے سب سے بہترین ذریعہ روزگار تجارت ہے
اور اگر آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار تجارت کر رہا ہے تو اس کے ساتھ شامل ہو جائیں اور تجارت سیکھ کر پھر خود سے شروع کریں
.... مہتمم حضرات کے...
ایک عالمِ دین کا واقعہ
مجھے کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کی میٹنگ میں جانا تھا۔ایک آٹو میرے قریب آکر رک گیا میں نے کہا ابراہیم اسٹریٹ جانا ہے۔آٹو میں سوار ہو گیا۔ڈرائیور شکل و صورت سے اچھے، بھلے اور مہذب معلوم ہورہے تھے۔نام پوچھا تو کہا حافظ عقیل احمد پھر انہوں نےکہا میں عالم دین بھی ہوں۔18 سالوں سے...
حدیث تو سچی تھی لیکن "قصہ گو" دروغ گو تھا
ابوبکر قدوسی
حدیث رسول کے معاملے میں دو طرح کے رویے سامنے آ رہے ہیں - ایک یہ کچھ خالی برتن ہوتے ہیں جو شور بہت کرتے ہیں ، دوسرے وہ جو سب سمجھتے ہیں ، جانتے ہیں ، لیکن ان کی گھٹی میں حدیث دشمنی یوں پاؤں جما چکی ہے کہ ہوائے نفس کے سبب خوف خداۓ پاک ان کے...
دینی خدمات کا معاوضہ
گزشتہ دنوں کسی دوست نے واٹس ایپ پر جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کے صدر اور مدرسہ عالیہ عربیہ فتح پوری دہلی کے مہتمم مولانا محمد مسلم قاسمی کے اس فتویٰ کا ایک صفحہ بھجوایا ہے جو ائمہ مساجد اور مدارس و مکاتب کے اساتذہ کی تنخواہوں کے بارے میں ہے اور اس پر کچھ دیگر حضرات کے دستخط...
ابھی معلومات ملی ہیں کہ بنوری ٹاؤن دار الافتاء سے اس کے ناجائز ہونے کا فتوی صادر ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
’’اہل فقہ وفتوی کی ایک بڑی تعداد کی رائے کے مطابق میزان میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری جائز نہیں ہے، اس لیے اس سرمایہ کاری کی صورت میں حاصل ہونے والی منافع کی رقم بلانیت ثواب صدقہ کرنا ضروری ہوگا۔...
ہم صدر ٹرمپ سمیت تمام غیر مسلموں کو سچا مذہب اسلام قبول کرکے ایک اچھا انسان اور مسلمان بن کر زندگی گزارنے کی دعوت پیش کرتے ہیں۔
ہدایت دینے والی اللہ کی ذات ہے۔
منکرین حدیث اور اسلام دشمنوں کی دروغ گوئی
پہلے یہ پوسٹ ملاحظہ کریں:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فنِ حدیث سازی پر ایک چھچھلتی نظر....
میں ذاتی طور پر دو ایک دوستوں کو جانتا ہوں جو اپنے اقوال حضرت علی سے منسوب کر کے مشہور کر رہے ہیں۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں ایک شخض پکڑا گیا جو جھوٹی حدیثیں...
درخواستیں سارا سال ہی جمع کی جاتی ہیں۔ کوئی حتمی تاریخ نہیں۔
کوئی مسئلہ نہیں۔ عربی کا ڈپلومہ کروادیں گے۔
کاغذات میں سند اور رزلٹ کارڈ دونوں ہی مطلوب ہیں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہتر ہوگا کہ یہ عبارت کسی عالم دین کے پاس لے کر جائیں، اور سمجھ لیں۔
ترجمہ کرنے کے لیے ایک تو وقت درکار ہے، دوسرا ایسی چیزوں کا خالی ترجمہ فائدہ مند نہیں ہوتا۔
بہت اچھا سلسلہ تھا۔ رمضان میں بھی جاری رہنا چاہیے تھا۔
اب عید الفطر کے حوالے سے دو چار اچھے گرافکس ہونے چاہییں۔
ممکن ہو تو فیس بک کے لیے پروفائل پکچر بھی متعارف کروائی جائے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
سند میں تمام راوی ثقات ہیں، سوائے عباءۃ بن کلیب اللیثی کے۔ انہیں ابو حاتم وغیرہ نےصدوق قرار دیا ہے، جبکہ بعض ائمہ نے انہیں ضعفاء میں شمار کیا ہے۔
اس روایت کے بعض اورطرق بھی ہیں۔ لہذا یہ حسن درجہ کی روایت ہے۔ واللہ اعلم۔