• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    آسان دین ۔ حافظ زبیر صاحب کی تحریر

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دین کی آسانی اور مشکل والی ان کی یہ بات ڈرامے دیکھنے کے جواز سے چلی تھی، اس موضوع سے متعلق ان کی سب تحریریں میرے علم کے مطابق درست نہیں ہیں۔ اس موضوع پر وہ مزید بھی لکھ رہے ہیں، سب تحریریں یہاں نقل کردیں، تاکہ ساتھ ان پر تبصرہ بھی ہوجائے۔ جی ، ضرور ۔ کئی ایک...
  2. خضر حیات

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    مشتاق صاحب ! تھوڑا تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے بات کرنے کی کوشش کریں۔
  3. خضر حیات

    ایبٹ آباد میں کسی دینی مدرسے کے متعلق رہنمائی کردیں ۔

    ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ وغیرہ واٹس ایپ گروپس میں اگر آپ پوچھیں تو اس میں شاید زیادہ معلومات مل جائیں۔ اگر پوچھا ہے ، تو دستیاب معلومات یہاں بھی نقل کردیں۔ تاکہ کسی اور کو فائدہ ہوجائے۔
  4. خضر حیات

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    اللہ کی صفات تو ہمیشہ رہیں گی، لیکن اللہ نے اپنی جن صفات کی بنا پر مخلوق کو پیدا کیا ہے، وہ مخلوق ہمیشہ نہیں رہے گی، ورنہ تو صفت محبت و رحمت کو چھوڑیں، خلق کرنا، یعنی پیدا کرنا بھی اللہ کی صفت ہے۔ اس کا مطلب ہے، اللہ کی تمام مخلوقات ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنی چاہییں۔ اللہ کو یا اس کی صفات کو کوئی...
  5. خضر حیات

    منکرین حدیث سے 50 سوالات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کی پی ڈی ایف فائل مجھے نہیں ملی۔
  6. خضر حیات

    جاوید چودھری کی چار ’نئی‘ باتیں

    کسی بھائی کے پاس اس کتاب کا لنک ہو ، تو شیئر کردیں۔
  7. خضر حیات

    اندھی، بہری اور گونگی تقلید

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ رویہ افسوس ناک ہے۔ لیکن اس کے بالکل برعکس رویہ ایک دوسری انتہا ہے۔ اللہ ہمیں درست رستہ اور رویہ اختیار کرنے کی توفیق دے۔
  8. خضر حیات

    فورم انتظامیہ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں، بلکہ یہ ایک اچھا کام ہے۔

    فورم انتظامیہ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں، بلکہ یہ ایک اچھا کام ہے۔
  9. خضر حیات

    جاوید چودھری کی چار ’نئی‘ باتیں

    ہمارے ایک دوست کے مطابق جاوید چوہدری فری میسن کا بندہ ہے۔
  10. خضر حیات

    متقدمین اور متاخرین حد فاصل صدی؟

    یہ لنک بھی دیکھیں۔
  11. خضر حیات

    متقدمین اور متاخرین حد فاصل صدی؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ بعض علما کے نزدیک متقدمین و متاخرین میں حد فاصل 500 ھ ہے ۔ 2۔ متقدمین و متاخرین کے منہج میں جوہری فرق تمام علما تسلیم کرتے تھے ۔ 3۔ متقدمین علماء میں بطور مثال درج ذیل نام ذکر کیے جاسکتے ہیں : شعبہ ، یحیی القطان ، ابن مہدی ، احمد بن حنبل ، ابن المدینی ، ابن...
  12. خضر حیات

    جاوید چودھری کی چار ’نئی‘ باتیں

    جاوید چوہدری کا کالم چند دن پہلے شائع ہوا، اور یہ تحریر بھی کل لکھی گئی ہے۔ احسان صاحب نے جیسا کہ ذکر کیا، جاوید چوہدری کو پڑھتے رہتے ہیں، بعض دفعہ ان کا ان سے رابطہ بھی ہوا ہے، انہوں نے ان سےکچھ سوالات کیے تھے، جس پر انہوں نے خاموشی اختیار کی۔ اس تحریر کے بارے مجھے علم نہیں کہ اسے بھیجی گئی ہے...
  13. خضر حیات

    جاوید چودھری کی چار ’نئی‘ باتیں

    چار ’’نئی‘‘ باتیں @احسان الہی ظہیر جاوید چوہدری صاحب ملک کے معروف کالم نگار ہیں۔ میں عرصہ دراز سے ان کے کالم باقاعدگی سے پڑھتا ہوں۔ ان کے کالموں کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ رنگار نگ معلومات سے لبریز ہوتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان میں دو اور باتیں بطورِ خاص دیکھنے میں آتی ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ ایک...
  14. خضر حیات

    کالے علم کا ثبوت

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روایت صحیح ہے، لیکن ترجمہ محل نظر ہے ۔ کیونکہ حدیث کے بعض طرق میں صراحت ہے کہ جس کے بارے میں بیان کیا گیا کہ ان کے پاس کالا جھنڈا تھا ، وہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ ہیں ۔ لباس یا جھنڈے وغیرہ میں کالا رنگ اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ اسے استعمال کرنا فرض...
  15. خضر حیات

    اہل حدیث ہیں ہم ( ترانہ اہل حدیث )

    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ یہ ایک بہترین نظم ہے، جس میں مسلک اہل حدیث کا منہج و تعارف سمو دیا گیاہے، اس نظم کے ساتھ ساتھ میں نے مسلک اہل حدیث کے تعارف، منہج اور طریقہ کار سے متعلق تقریبا...
  16. خضر حیات

    بیٹھک

    @محمد طارق عبداللہ السلام عليكم کافی دیر بعد نظر آئے ہیں ۔ خوش آمدید ۔
  17. خضر حیات

    صحابی کی بیوی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’ جملہ (لاتمنع يد الامس)کامفہوم یہ ہے کہ ایک مسلمان باوقار اور با غیر ت خاتون ہونے کے ناطے اس کے اندر غیروں سے کوئی نفرت ووحشت نہیں ہے۔(مگر فعلا ً اس سے کوئی بدکاری صادرنہیں ہوئی)تو نبیﷺ نے اولاً اسے طلاق دینے کا فرمایا۔مگرشوہر نے اپنی کیفیت بتائی تو رخصت دے دی...
  18. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی طرف سے اعلان کردیا گیاہے کہ : سال 1439 اور 1440 کے لیے جو درخواستیں جمع ہوئی ہیں، ان کے نتائج کا اعلان رمضان المبارک میں ہوجائے گا۔ قبول ہونے والے خوش نصیبوں کو رمضان کے بعد ویزے اور ٹکٹیں جاری کی جائیں گی۔ إن شاءاللہ۔ نوٹ : 39 اور 40 کے ہندسے پر غور کریں، اگر آپ کی...
  19. خضر حیات

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    ان کی طرف منسوب کی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں ۔
  20. خضر حیات

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چار صاحبزادیاں تھیں، اس تعلق سے تفصیلی حوالے اوپر گزر چکے ہیں، آپ کے پیش کردہ اسکین میں سیرت ابن ہشام کا جو حوالہ پیش کیا گیاہے، حقیقت یہ ہے کہ سیرت ابن ہشام سے مرضی کی عبارت نقل کر لی گئی ہے، حالانکہ سیرت ابن ہشام میں بھی صراحت کے ذکر کیا گیاہے کہ حضور صلی اللہ علیہ...
Top