• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    علم کی تلاش

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔ آپ کو کسی بھی قسم کا تکنیکی تعاون درکار ہو تو ہم حاضر ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آپ حاصل کردہ شرعی علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد ہم سب کے لئے باعث خیر و برکت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. شاکر

    ایک خاتون کا منظوم شکوہ

    لو جی اب پوری بات سمجھ آ گئی۔ مسئلہ آپ کی شاعری میں نہیں، میری سمجھ ہی میں تھا۔ بلکہ سمجھ میں بھی نہیں، سخن ناشناسی یا "بےادبی" میں تھا۔ خاتون کا شکوہ اور آپ کے جواب کا اصل لطف اب آیا ہے دوبارہ پڑھ کر۔ اور اب دل سے داد وصول فرمائیں۔ وہ واہ وہ واہ!! ویسے آپ کی نثری تشریح پڑھ کر میٹرک کی یاد آ...
  3. شاکر

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    ویمیو کا ربط پہلی پوسٹ میں بھی شامل کر دیا ہے۔
  4. شاکر

    بریلوی اور دیوبندی بھائی کیا اس مسلے کا حل بتا سکتے ہیں ؟

    بھائی، آپ سے گزارش کی گئی تھی کہ گرافکس کو فقط گرافکس سیکشن میں ہی پوسٹ کیجئے۔ فی الحال یہ دھاگا ہم مقفل کر رہے ہیں، لیکن آئندہ ایسے دھاگے بغیر بتائے ڈیلیٹ کر دئیے جائیں گے۔ امید ہے تعاون فرمائیں گے۔
  5. شاکر

    یہ ہیں با عمل مسلمان

    بھائی آپ سے ہمیں ہرگز بھی کوئی شکوہ نہیں۔ بعض اوقات ایک اچھا پہلو دکھانے کی نیت سے شیئر کرنے والی چیز میں برائی کا پہلو زیادہ نمایاں ہوتا ہے، جسے شیطان نظروں سے اوجھل کر دیتا ہے۔ میں نے عمومی بات کہی تھی۔ آپ مجھ سے حسن ظن رکھیں۔ ابتسامہ۔
  6. شاکر

    ایک خاتون کا منظوم شکوہ

    گو سمجھ میں آدھی ہی بات آ سکی۔ لیکن بہت خوب بھئی!!!
  7. شاکر

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    آپ فکر نہ کیجئے۔ میں ویمیو پر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  8. شاکر

    یہ ہیں با عمل مسلمان

    حیرت کی بات یہ ہے کہ ان بھائی نے تو اپنے منہ پر ٹوپی رکھ کر اپنی شرم کا ثبوت دے دیا۔ لیکن ویڈیو شیئر کر کے ہم دراصل اسی کو دیکھنے دکھانے کی دعوت دے رہے ہیں۔ ابو عبدالله بھائی، میوزک والی ویڈیو کا لنک دیجئے، تاکہ اسے بھی ڈیلیٹ کر دیا جائے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  9. شاکر

    کیا یہ پاگل پن نہیں - ویڈیو ضرور دیکھیں !!!

    بھائی، کھیل تفریح والی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
  10. شاکر

    عبدالمجید بلتستانی: تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا۔
  11. شاکر

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    بھائی جان دونوں ہی جگہ نظر نہیں آ رہی۔ یو ٹیوب پاکستان میں بلاک ہے۔
  12. شاکر

    قرآن کی کس آئیت میں ہے کہ میوزک حرام ہے ؟ جواب از: ڈاکٹر ذاکر نائیک

    نشاندہی کے لئے شکریہ بھائی جان۔ عنوان بدل دیا ہے۔
  13. شاکر

    تجویز فورم پر تصاویر کی پوسٹنگ

    ایسا نہیں ہے۔ غلطی سے چھری پھرنے سے کوئی پوسٹ رہ جائے تو الگ بات ہے۔ شروع میں فورم پر زیادہ پوسٹس نہیں ہوا کرتی تھیں تو باآسانی تصاویر والی پوسٹس کی شناخت کر لی جاتی تھی۔ اب یہ کام ذرا بے قاعدگی سے ہوتا ہے۔ میری رائے میں بھی پالیسی میں کچھ حد تک لچک کی ضرورت ہے۔ تاکہ اہم معلومات فقط تصویر نہ...
  14. شاکر

    تعارف

    محترم بھائی، ٹائپنگ پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلات درج ذیل لنک پر موجود ہیں: http://forum.mohaddis.com/threads/11402/
  15. شاکر

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔
  16. شاکر

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    جی بے شک مواد کا عظیم الشان ذخیرہ ہے تو موبائل یوزرز چھوڑئیے ان شاء اللہ کمپیوٹر یوزرز کے لئے بھی یہ سائٹ عظیم نعمت ہی ہوگی۔ مجھے اچھی کوالٹی میں آڈیو لیکچرز کہیں مل نہیں رہے تھے، جو کل ہی آپ کی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے۔ دراصل میرا آفس گھر سے کم و بیش ایک گھنٹہ کی مسافت پر ہے اور میں اپنے ساتھ دو...
  17. شاکر

    معاشرتی زندگی پر امن و امان کے اثرات

    یہ سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے لئے جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔۔۔
  18. شاکر

    ہم زکوٰۃکیسےاداکریں

    جزاک اللہ خیرا قاری صاحب۔
  19. شاکر

    عبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے

    جی ہاں ، اب تو کراچی اور لاہور میں اکثر شاہراہوں پر کیمرے فٹ ہیں۔
  20. شاکر

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مان لیجئے یہ سرقہ نہیں ہے، تو پھر اس کا نام کیا ہے؟ یاد رہے کہ یورپ اور سعودی عرب میں بھی، اکثر دکانوں پر مال ویسے ہی کھلا، غیرمحفوظ چھوڑ دیا جاتا ہے۔ تو کیا جو مال کھلا چھوڑ دیا جائے، اس کو چرانے والا "چور" نہیں کہلائے گا؟
Top