الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یار زندہ صحبت باقی۔!
کسی دوسرے کے انکار کی کیا اہمیت۔ خود دیوبندی حضرات ان واقعات کا نہ صرف یہ کہ انکار نہیں کرتے بلکہ بے جا و ناجائز تاویلات و دفاع تک کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ جیسا کہ آپ نے بھی اپنی اس پوسٹ میں ثبوت دیا ہے۔
یہ بعض صورتوں میں بالکل درست ہے کیونکہ عوام الناس ان سے گمراہ ہوتے...
خضر حیات بھائی،
شاگردوں میں دوسرے نمبر پر میرا نام بھی لکھ لیجئے۔ میں اور ارسلان بھائی دونوں ہی نہیں بھاگ سکتے۔ باقی احباب بھی نام درج کروائیں تاکہ یہ کورس شروع کرنے کے لئے خضر حیات بھائی پر پریشر ڈالا جا سکے۔
چند تجاویز:
1۔ یہ طے کر لینا چاہئے کہ عربی سکھانا یعنی عام عربی بول چال زیادہ بہتر و...
وعلیکم السلام،
جی عموماً یہ آواز پروسیسر کے پنکھے ہی کی ہوتی ہے۔ شاید یہ ہارڈ ویئر ہی کی خرابی ہوگی۔ آپ کو کسی کمپیوٹر ہارڈ ویئر کے ماہر کو دکھانا چاہئے۔
سہج صاحب،
آپ کے تیار کردہ نمبرز جو کہ اوکاڑوی صاحب سے مستعار لئے گئے ہیں۔ انہی کی وجہ سے میں نے دیوبندیت کو خیرباد کہا تھا کہ جس مسلک میں ایسے کھلے عام جھوٹ بولے جاتے ہوں، اس کا حق پر ہونا ذرا مشکل سی بات ہے۔ غالبا کتاب کا نام غیرمقلدین کی فقہ کے دو سو مسائل یا ایسا کچھ تھا، اس سے قبل جو بات...
جی بالکل۔
حکیم الامت صاحب کے ملفوظات کے تراشوں پر مشتمل پوسٹ ہمیں فورم سے ڈیلیٹ کرنی پڑی کیونکہ اس سے فورم "گندا" ہو جاتا تھا۔ پتہ نہیں انہی کی اشاعت کرنے، پڑھنے پڑھانے اور دوسروں کو تحفہ دینے والوں کو کیوں یہ گند نظر نہیں آتا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
اور مجھے ان کی اکثر تلاوتیں ایم پی تھری میں یہاں مل گئی ہیں۔
https://drive.google.com/folderview?id=0B2pFb3hRueETdUtyajFiV3FMQU0&usp=sharing
ماشاءاللہ عامر بھائی۔
میں شروع دن سے ہی آپ کی ان تھک محنت اور جذبے کا قدر دان رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں اور اس نیک کام کو آپ کے اور آپ کے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
اس جذبے میں کمی نہ آنے دیجئے گا۔ بعض لوگ اکیلے ہی...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔بہت عمدہ کاوش ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے اس پراجیکٹ میں شامل تمام احباب اور خصوصاً ابوطلحہ بابر بھائی کیلئے دنیا و آخرت میں سرفرازی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین
پوری بحث پڑھ کر جو کچھ مجھے سمجھ آیا، خلاصہ لکھ دیتا ہوں:
اعتراض یہ ہے کہ فقہ حنفی میں یہ مسئلہ درج ہے:
"ہاتھ میں کوئی نجس چیز لگی تھی، اس کو تین دفعہ کسی نے زبان سے چاٹ لیا تو پاک ہو جائے گا"
اعتراض اس بات پر نہیں کہ تھوک سے طہارت حاصل ہو سکتی ہے یا نہیں۔ اعتراض اس بات پر ہے کہ نجاست کو چاٹ...
محترم تلمیذ بھائی،
یہ موضوع عقیدہ کا ہے اور بہت اہم ہے۔
اس معاملے میں غلطی دونوں طرف ہی پائی جاتی ہے۔
"زلزلہ"، "زیر و زبر" ہو یا "الدیوبندیہ" ۔۔ ان میں غلطی یہ ہے کہ ہر واقعے سے ہی عقائد اخذ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جب کہ اکثر واقعات وہ ہیں، جنہیں کرامت کے ذیل میں شمار کیا جانا بالکل ممکن ہے۔...
فقہی سوالات و جوابات سیکشن فورم پر غیر فعال ہے۔ کیونکہ یہ اب اردو فتویٰ ڈاٹ کام پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
اور اس کو منتقل کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ جو بھائی بھی جواب دینا چاہیں دے دیں اور لولی صاحب کی وضاحت کے بعد ان کی نیت پر بلاوجہ شک کرنا درست نہیں۔